1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کوئی کسی کو لارا (یا برائن لارا) نہیں لگایا۔ میں تو خود کنوارہ نہیں مرنا چاہتا۔ میرا نعرہ ہے نہ خود کنوارہ مروں گا اور نہ مخالفین (صنفِ مخالف) کو کنوارہ مرنے دوں گا۔ کیونکہ میری دادی اماں نے فرمایا تھا۔

    “پتر نعیم ایہہ جہان مِیٹھا ۔ تے اگلا کِنّے ڈِٹھا“ یعنی جو کرنا ہے ایتھے ہی کر لو۔ :91:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں نعیم بھائی جھوٹ نہیں بول سکتے۔۔۔نعیم بھائی نے گارنٹی دی ہے کہ جو کوئی بھی ان کا ساتھ دے گا کنوارا رہنے میں ان لوگوں کو وہ جنت میں ایکسٹرا دلوائے گیں حوریں۔۔۔۔۔ جو کہ جنت کی حوروں سے ستر ہزار ٹائمز زیادہ خوبصورت اور بیوٹی فل ہونگی۔۔۔ ۔۔۔ میڈ ان پاکستان۔۔۔
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    نعیم بھائی وآٹ از دز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ دھوکا نہیں دے سکتے یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہا ہا ہاہا مزہ آیا :haha:
    نعیم صاحب کے لارے
    کڑیاں منڈے کنوارے :hasna:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کوئی کسی کو لارا (یا برائن لارا) نہیں لگایا۔ میں تو خود کنوارہ نہیں مرنا چاہتا۔ میرا نعرہ ہے نہ خود کنوارہ مروں گا اور نہ مخالفین (صنفِ مخالف) کو کنوارہ مرنے دوں گا۔ کیونکہ میری دادی اماں نے فرمایا تھا۔

    “پتر نعیم ایہہ جہان مِیٹھا ۔ تے اگلا کِنّے ڈِٹھا“ یعنی جو کرنا ہے ایتھے ہی کر لو۔ :91:[/quote:eek:lwl0oun]
    یار تم کیوں خود کو چھترو چھتری اور لترو لتری کروانا چاہتے ہو آخر کیوں؟ :176:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مزاق اپنی جگہ لیکن عزت سے بات کیا کریں پلیز
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    سوری جی میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سب پیار محبت سے باتیں کریں۔۔۔۔ عزت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ پیار کرنے سے پیار بڑھتا ہے۔۔۔
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی تھی کے جس سے کسی کی عزت نفس مجروع ہو لیکن پھر بھی سوری :rona:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویسے میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی تھی کے جس سے کسی کی عزت نفس مجروع ہو لیکن پھر بھی سوری :rona:[/quote:235uc9o5]

    ارے یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌مزاق کر رہا تھا بھائی۔۔۔ سیریس مت ہو۔۔۔ کسی کو روتے ہوئے دیکھ کر مجھے بھی رونا آجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی تھی کے جس سے کسی کی عزت نفس مجروع ہو لیکن پھر بھی سوری :rona:[/quote:1w3bwaan]

    ارے یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌مزاق کر رہا تھا بھائی۔۔۔ سیریس مت ہو۔۔۔ کسی کو روتے ہوئے دیکھ کر مجھے بھی رونا آجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:1w3bwaan]
    تو پھر روتے کیوں نہیں ہو روؤ :hathora:
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی تھی کے جس سے کسی کی عزت نفس مجروع ہو لیکن پھر بھی سوری :rona:[/quote:2x4gldff]
    ہم میں سے کوئ کسی کو تم کہہ کر مخاطب نہیں کرتا سب ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں
    اپ نے نعیم صاحب کو ‘تم‘ کہا اور چھترو چھتری بھی کر دیا بہت بری بات ہے
    ہاں ‘آپ‘ کہہ کر پکارتے پھر چھترو چھتری بھی کر لیتے تو اتنا برا نہیں‌لگتا :176:
    آپ کی سوری قبول کی جاتی ہے :113:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویسے میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی تھی کے جس سے کسی کی عزت نفس مجروع ہو لیکن پھر بھی سوری :rona:[/quote:2smw72m1]
    ہم میں سے کوئ کسی کو تم کہہ کر مخاطب نہیں کرتا سب ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں
    اپ نے نعیم صاحب کو ‘تم‘ کہا اور چھترو چھتری بھی کر دیا بہت بری بات ہے
    ہاں ‘آپ‘ کہہ کر پکارتے پھر چھترو چھتری بھی کر لیتے تو اتنا برا نہیں‌لگتا :176:
    آپ کی سوری قبول کی جاتی ہے :113:[/quote:2smw72m1]

    یہ صحیح ہے۔۔۔میں بھی ایسا ہی کہنا والا تھا۔۔۔۔ لیکن انہوں‌ نے پہلے کہہ دیا۔۔۔ خیر اب سمجھ گئے ہو نا آبی صاحب
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل ۔ کم از کم آپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ :suno:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور کسی کو “ فوت “ ہوتے دیکھ کر ؟؟؟
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی تھی کے جس سے کسی کی عزت نفس مجروع ہو لیکن پھر بھی سوری :rona:[/quote:13x61t1s]
    ہم میں سے کوئ کسی کو تم کہہ کر مخاطب نہیں کرتا سب ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں
    اپ نے نعیم صاحب کو ‘تم‘ کہا اور چھترو چھتری بھی کر دیا بہت بری بات ہے
    ہاں ‘آپ‘ کہہ کر پکارتے پھر چھترو چھتری بھی کر لیتے تو اتنا برا نہیں‌لگتا :176:
    آپ کی سوری قبول کی جاتی ہے :113:[/quote:13x61t1s]
    ٹھیک ہے اگرکسی کو آپ کہہ کر مخاطب کرنے کو ہی یہاں کے بیشتر افراد نے عزت کا معیار قرار دے دیا ہے تو آئندہ سے ہم بھی کسی کو تم نہیں کہیں گے بلکہ ہمیشہ آپ کہہ کر ہی مخاطب کیا کریں گے ویسے تم میں بے عزتی والی کوئی بات نہیں ہاں البتہ اپنایئت زیادہ ہوتی ہے کیا خیال ہے آپ سب کا؟
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آبی صاحب۔ آپ کی بات درست ہے لیکن اخلاقیات کا تقاضا یہی ہے کہ ایک دوسرے کو اخلاقی حدود کے اندر مخاطب کیا جائے اور ہماری اردو کے اکثر صارفین بھی یہی پسند کرتے ہیں۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل نے لکھا
    لاحاصل جی ۔ یہ حق اُسی خاص موقع پر صرف آپ کو دیا تھا۔ اب آپ ہر کسی کو شریک مت کریں۔ ورنہ :horse:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کبھی خوابوں کی دنیا سے باہر بھی آ جایا کریں :hathora:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے اس تائیدی نوٹ پر آپ بھی کیا یاد کریں گی کہ ہم آپ کو ایک عدد شکریہ سے نوازتے ہیں :glass:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اوتار سے بھی تو صاف دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے ابھی ابھی کوئی خواب دیکھا ہے اور اٹھ کر فوٹو بنوا لی ہے۔ :zuban:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل اپنی اصلی فوٹو لگاؤ جیسے میں نے لگائی ہے۔۔
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کی اصلی کب ہے؟ اور مجھے آصلی لگا کر ماما سے جوتے نہیں‌کھانے :hathora:
    اور ویسے بھی میری اصلی تصویر یہاں‌لگ گئی تو یہاں‌سے لاشیں آپ اٹھاؤ گی؟ :oops: :152:
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کی فوٹو ہے تو آپ ہر وقت جلتی کیوں رہتی ہیں :soch:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا آپ اپنی امی کے پاس رہنے کی بجائے “ماما جی“ کے پاس رہتی ہو ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور لاشیں تو خوفناک چیزوں کو دیکھ کر گرتی ہیں نا ؟
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش فہمیاں دیکھو بھائی۔۔۔
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو کیا آپ اپنی امی کے پاس رہنے کی بجائے “ماما جی“ کے پاس رہتی ہو ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور لاشیں تو خوفناک چیزوں کو دیکھ کر گرتی ہیں نا ؟[/quote:d4mweqo0]
    نعیم صاحب ۔ آپ کے اسی بغضِ عورتاں کی وجہ سے آپ ابھی تک کنوارے پھر رہے ہیں :hathora:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی چاروں قل پڑھیں ۔۔۔۔ لڑکیاں اکھٹی ہورہی ہیں آپ پر حملہ کرنے کے لیئے۔۔۔جلدی کریں۔۔۔
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو کیا آپ اپنی امی کے پاس رہنے کی بجائے “ماما جی“ کے پاس رہتی ہو ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور لاشیں تو خوفناک چیزوں کو دیکھ کر گرتی ہیں نا ؟[/quote:2yjypxlu]
    امی کو ماما لکھ دیا لیکن اردو لکھنی چاہیے سوری ائندہ ‘امی‘ لکھوں‌گی
    ‘‘
    کبھی کبھی حسن کی تاب نا لا کر بھی انسان فوت ہو جاتا ہے :suno:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوش فہمیاں دیکھو بھائی۔۔۔‌[/quote:7b8xkbc1]
    جی نہں لگاوں اپنی اصلی تصویر؟ لیکن امی سے اجازت آپ لیں دیں :suno:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں