1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے اور اس بار میں بالکل سنجیدہ ہوں :tv:[/quote:1wu32lv5]
    آبی بھائی ۔ آپ اور سنجیدہ ؟ نہیں یہ آپ مذاق کررہے ہیں ۔۔ ہیں نا ؟
    آپ بہت مخولیے ہیں :201: :84: :201:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات بھی نہیں۔۔ میں نے اسلامی تعلیمات میں آپ کے بہت سے پیغامات پڑھے ہیں۔۔ آپ بہت اچھی باتیں بھی کرتے ہیں۔۔ :yes: ویسے آپ نے کس سے سیکھیں؟؟ بہت کتابیں پڑھتے ہیں کیا؟؟ پلیز سنجیدہ جواب دیجیے گا۔۔[/quote:2aegfirh]
    نعیم جی۔۔ ہم نے آپ سے کچھ پوچھا تھا۔۔ صرف آخری پیغام پڑھ کر ہی جواب مت دے دیا کریں۔۔ اوپر بھی دیکھ لیا کریں۔۔ کسی اور نے بھی کچھ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔ :139:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات بھی نہیں۔۔ میں نے اسلامی تعلیمات میں آپ کے بہت سے پیغامات پڑھے ہیں۔۔ آپ بہت اچھی باتیں بھی کرتے ہیں۔۔ :yes: ویسے آپ نے کس سے سیکھیں؟؟ بہت کتابیں پڑھتے ہیں کیا؟؟ پلیز سنجیدہ جواب دیجیے گا۔۔[/quote:1ujuuz1c]
    لوہا کشتی کے ساتھ لگ جائے تو وہ بھی تیرنا شروع کردیتا ہے نا !
    حالانکہ لوہے کی اپنی صفات تو ڈوب جانے والی ہوتی ہیں۔ لیکن لکڑی کے ساتھ مضبوطی سے جڑ جانے کی وجہ سے وہ بھی تیرتا چلا جاتا ہے۔
    بس ایسا ہی معاملہ ہے :suno:
    ویسے اگر آپ کو میری باتیں اچھی لگیں تو شکریہ ۔ اب باتوں سے بات نکل آئی تو سنجیدگی سے بتا دوں کہ یہاں ساری خواتین اور لڑکیاں میری بہنیں ہیں۔ (سنجیدہ)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن اگر سب کو “بہن“ کہنا شروع کردوں‌تو ویاہ کے لیے کیا پرستان جاؤں گا ؟ :zuban:[/quote:1ujuuz1c]
    مریم جی ۔ پچھلے صفحے پر جواب دے تو دیا تھا۔ آپ نے پڑھا ہی نہیں شاید !
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی پیاری بات کی آپ نے۔۔ بہت ہی پیاری۔۔ میاں محمد بخش صاحب فرماتے ہیں۔۔
    فضل ترے ناک لوہے تردے پھٹیاں دے سنگ رل کے
    کتے وی جنت جان محمد چنگیاں دے سنگ رل کے

    پنجابی لکھنے پر معذرت چاہتی ہوں۔۔ لیکن یہاں (اردو میں) اس سے اچھا اور کچھ نہیں تھا میرے پاس لکھنے کو۔۔
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت خوب یہاں تو بڑی پیاری گپ شپ ہو رہی ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ جہاں بھی آ جائیں۔ وہی پہ ماحول خوشگوار ہو جاتا ہے۔ :baby:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یعنی پھر وہی لوٹا کریسی ؟ :139:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب مریم جی ۔ صوفیاء کے کلام کی گہرائی کا کیا کہنا۔ ایک ایک شعر میں ہزارہا سبق آموز فلسفے سمو دیتے ہیں۔ ماشاءاللہ ۔
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک۔۔ خدا ہم سب کو سمجھنے کی توفیق دے۔۔ آمین۔۔
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے اور اس بار میں بالکل سنجیدہ ہوں :tv:[/quote:2zih5c7a]
    آبی بھائی ۔ آپ اور سنجیدہ ؟ نہیں یہ آپ مذاق کررہے ہیں ۔۔ ہیں نا ؟
    آپ بہت مخولیے ہیں :201: :84: :201:[/quote:2zih5c7a]
    ہاں واقعی ہی بھائی میرا اور سنجیدہ کا آپس میں کوئی سنبدھ نہیں ہے لگتا ہے یہ ہوائی دشمنوں نے اڑائی ہے۔ :glass:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوائی اگر آپ کے گھر جا گری تو باجی سے جو آپ کی شامت آئے گی۔۔ اس کے بعد آپ ہوا ہو جائیں گے۔۔ :hasna:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہوا ہونے سے پہلے انکی “ہوا“ نکل بھی جائے گی نا :zuban:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہوا ہونے سے پہلے انکی “ہوا“ نکل بھی جائے گی نا :zuban:[/quote:3nhexn4z]
    ہوا نہ نکالیں پاکستان میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے CNG دستیاب نہ ہوگی :zuban:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک اتنی ترقی کرے گا تو یہی حال ہوگا نا۔
    اپنے سابق جنرل اور موجودہ چوہدری مشرف صاحب تو دنیا بھر میں اعلان کہتے نہیں تھکتے کہ پچھلے 54 سال میں اتنی ترقی نہیں‌ہوئی جتنی میرے پچھلے 7 سالوں میں ہوگئی ہے۔
    اگر قوم ایسے ہی ترقی یافتہ لیڈروں کو آگے لاتی رہی تو انشاءاللہ سانس لینے والے آکسیجن کی بھی شارٹیج ہوگی اور اسکی بھی ادائیگی کر کے خریدنا پڑے گی۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اب آپ سروے کریں تو 90٪ لوگ حکومت مخالف ہیں اور وہ ووٹ بھی نہیں دینگے مگراس کے باوجود یہی چہرے سامنے آئیں گے
    الیکشن کمیشن سے سوال کیا گیا کہ آپ نے 18 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر کیوں شایع کئے تو جواب ملا کہ اتنے کم دنوں میں اس سے زیادہ چھاپے نہیں جاسکتے تھے۔ :143:
     
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اب آپ سروے کریں تو 90٪ لوگ حکومت مخالف ہیں اور وہ ووٹ بھی نہیں دینگے مگراس کے باوجود یہی چہرے سامنے آئیں گے
    الیکشن کمیشن سے سوال کیا گیا کہ آپ نے 18 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر کیوں شایع کئے تو جواب ملا کہ اتنے کم دنوں میں اس سے زیادہ چھاپے نہیں جاسکتے تھے۔ :143:[/quote:2wnqap3w]
    :143:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس کروں یا ہنسوں؟؟ :soch:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تو افسوس کرنے اور نہ ہی ہنسنے سے حالات بدلیں گے۔
    اسکے لیے ہم سب کو اپنی انفرادی سطح سے لے کر اپنے گردونواح اور یوں پوری قوم کو رفتہ رفتہ بیداریء شعور کے عمل سے گذر کر کسی بےلوث، باصلاحیت اور حقدار قیادت کو آگے لا کر اسکا دست و بازو بن کر میدانِ عمل میں کودنا ہوگی۔
    جبھی ہمارے ملک و قوم کا مقدر بدل سکتا ہے۔ ورنہ تو حالات بگڑتے چلے جائیں گے۔
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ باجی کون ہے فورا سے پہلے مجھے اس کے مضموم عزائم سے آگاہ کرنے کا انتظام کیا جائے۔۔۔ :glass:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ باجی کون ہے فورا سے پہلے مجھے اس کے مضموم عزائم سے آگاہ کرنے کا انتظام کیا جائے۔۔۔ :glass:[/quote:2lv12yew]
    یہ باجی چاہے ساری دنیا کی ہوں۔
    آپ کی باجی ہرگز نہیں ہوسکتی۔ اس لیے آپ بےفکر رہیں آبی بھائی ۔ :hands:
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ باجی کون ہے فورا سے پہلے مجھے اس کے مضموم عزائم سے آگاہ کرنے کا انتظام کیا جائے۔۔۔ :glass:[/quote:121kufpd]
    یہ باجی چاہے ساری دنیا کی ہوں۔
    آپ کی باجی ہرگز نہیں ہوسکتی۔ اس لیے آپ بےفکر رہیں آبی بھائی ۔ :hands:[/quote:121kufpd]
    اچھا چلو ٹھیک ہے۔۔۔ :warzish:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب :glass: چھوڑ کر :warzish: شروع کر دی ؟
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ باجی کون ہے فورا سے پہلے مجھے اس کے مضموم عزائم سے آگاہ کرنے کا انتظام کیا جائے۔۔۔ :glass:[/quote:2l3f9hzr]
    یہ باجی چاہے ساری دنیا کی ہوں۔
    آپ کی باجی ہرگز نہیں ہوسکتی۔ اس لیے آپ بےفکر رہیں آبی بھائی ۔ :hands:[/quote:2l3f9hzr]
    کیا جواب دیا ہے۔۔ :87: آبی جی میں آپ کی بے غم اوہو بیگم کے بارے بات کر رہی تھی۔۔ :139:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ایسی قیادت کہاں سے آئے گی؟؟ کب آئے گی؟؟ جب سب ختم ہو جائے گا؟؟ آئے دن افسوس ناک خبریں سننے کو ملتی ہیں۔۔ حالات روز بروز بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔۔ اب تو منہ سے یہی نکلتا ہے۔۔
    اے خاصہء خاصان رسل وقت دعا ہے
    امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیغام کے شروع کے جملے پھر سے اور غور سے پڑھئیے۔
    میرے خیال میں یہی حل ہے۔ اور ویسے بھی علامہ اقبال نے میری تعریف میں کیا خوب فرمایا تھا۔
    نہیں مایوس یہ اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
    ذرا نعیم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نہیں نم۔۔ :152: اقبال کو پتا چل گیا تو آپ کو۔۔ :hathora:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا۔ مجھے اس شعر میں “نعیم“ زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔
    سو میں نے یہی فٹ کیا ہوا ہے۔
    اوراقبال میرے پڑوس میں رہتا ہے۔ اس نے تو آج تک کبھی کوئی اعتراض نہیں کیا :zuban:
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی یہ آپ سارے لوگ ہمہ وقت میرے گھریلوشخصیات کو کیوں نشانہ بنائے رکھتے
    ہم کبھی آپ سب لوگوں کے گھر تک پہنچے ہیں خیر ہم پہنچیں گے کسیے ہمیں تو راہ ہی نہیں آتا ۔۔۔۔چلو اسی بات پر :glass:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کالا کولا کم پیا کریں۔۔ آپ کا مٹا پھٹ جائے گا۔۔ :suno:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں آبی بھائی ۔ اب خوش ہوجائیں ۔اب مریم جی نے آپکے گھر کی کوئی بات نہیں کی۔
    بلکہ صرف آپکا ہی مٹکا۔۔۔ بلکہ مٹا پھاڑا ہے :84: :201: :84: :86:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں