1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کمال ہے ۔ آپ کو اتنا بھی پتہ نہیں چلا۔
    تو وہ جو پچاس ایکڑ مربع فٹ زمینیں بیچیں ہیں۔ وہ خریدی کس نے ہیں ؟
    ہم نے :237:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں سچ میں۔۔۔میں نے تو کوئی زمین نہیں بیچی وہاں پر۔۔۔میں تو گیا ہی نہیں‌وہاں ۔۔۔وہاں مجھے سردی لگتی ہے۔۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ کیوں اپنی ساری کمزوریاں بتا دیتے ہیں۔
    لڑکیاں سردی لگنے والے نوجوانوں کو پسند نہیں کرتیں ۔۔ آہو :237:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو سائیں ہم جو ادھر گرما گرم ہوئے بیٹھے ہیں۔
    ہم سے رابطہ کروا دیں جناب :suno:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    توبہ ہے ۔ یہ بھولا بھالا ہے لیکن اندر کی ساری باتیں جانتا ہے :hathora:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے ۔ یہ بھولا بھالا ہے لیکن اندر کی ساری باتیں جانتا ہے :hathora:[/quote:2mp2b759]
    اچھا نور جی ۔ قسم سے
    ابھی کسی اور لڑی میں ، یہی بات میں آپ کے بارے میں لکھ چکا ہوں۔

    ہم دونوں کی نیچر کتنی ملتی جلتی ہے نا :hands:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے نور آپ سے جَلتی ہے ۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی نے ایک بار ایک لڑکی سے کہا:
    دو جمع دو کتنے ہوتے ہیں؟

    وہ بولی:
    چار

    نعیم بھائی نے کہا:
    ہائے اللہ! مجھے بھی یہی لگتا ہے، ہماری نیچر کتنی ملتی ہے، ہماری خوب جمے گی۔ :hands:
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پھر جمی یا نہیں ؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر جمنا :hathora: اِسے کہتے ہیں ‌تو خوب جمی
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نہیں۔ گرمی بہت تھی اس لیے “پگھل“ گئی :hasna:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ لوگوں نے کیا یہاں برف خانہ کھول رکھا ہے ؟
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :176: :176: ودیا :87:
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم جی ابھی تک آپ کی ہو رہی ہے ویسے میری لڑی کہاں سے کہاں چلی گئی شاید آپ کو یاد نہ ہو یہ لڑی میں نے شروع کی تھی :titli:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے کہتے ہیں بندے “ ٹُر“ جاتا ہیں ۔ لیکن اپنی لڑیاں پیچھے چھوڑ جاتے ہیں :a172:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا حکم بھائی :soch:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا حکم بھائی :soch:[/quote:19duydnc]
    لیکن حکم بھائی تو ہمارے محلے میں نہیں‌ رہتا۔
    ہمارے محلے میں تو حاکم بھائی رہتا ہے :baby:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر حاکم بھائی کیلئے کیا حکم ہے :suno:
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    الٹا لٹک جائیں :zuban:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    الٹا لٹک جائیں :zuban:[/quote:33cwvz1e]

    :101:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مجھے کاشفی کی طرح پٹوسیاں مارتے دیکھ لیا ہے :zuban:
     
  22. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کاشفی اور پٹوسنیوں کا کیا چکر ہے :143:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لیے ایک بھولی بھالی، سوہنی سی کُڑی ڈھونڈ کر فوراً میری شادی کا انتظام کیا جائے :84:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ کاشفی اور پٹوسنیوں کا کیا چکر ہے :143:[/quote:1i3ilpbs]

    منور چشتی صاحب کوئی چکر وکر نہیں ہے میرا کسی کے ساتھ بھی۔۔۔۔۔ ھارون بھائی پتا نہیں کیوں مجھے کسی کے ساتھ پھنسوارہے ہیں۔۔۔۔
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرے لیے ایک بھولی بھالی، سوہنی سی کُڑی ڈھونڈ کر فوراً میری شادی کا انتظام کیا جائے :84:[/quote:1kfbpqap]

    نعیم بھائی آپ میرے مشورے پر عمل کرو۔۔۔ بھولی بھالی سوہنی سی کڑی کیا۔۔۔ پری مل جائے گی آپ کو۔۔۔۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی ۔ آپ بھی اپنا مشورہ بتا دیں۔ کہتے ہیں کبھی کبھی کند (دیوار) سے بھی مشورہ لے لینا چاہیئے۔ :zuban:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    رشتے والی خالہ کو ذپ کریں :suno:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا آپ نے بیچ میں ایجنٹ ضرور لانے ہیں۔ خواہ مخواہ ان کو بھی کمیشن دینا پڑے گا۔ ڈائریکٹ بات کر لیں تو اچھا نہیں ؟
     
  29. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ویاہ کروانے کیلئے بڑا دل اور لمبی جیب چاہئے ( سیانے کہتے ہیں میں نہیں)
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ور لمبی زبان والے کیا کریں :zuban:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں