1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مسز مرزا یہ وزن آپ کو تو محسوس ہوگیا لیکن جن کو ہونا چاہیے وہ تو ٹس سے مس ہی نہیں ہوتیں ۔ :lol:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شیر بھائی آپ کی بات میں کافی وزن ہے! :lol:[/quote:35krylp3]

    کتنے کلو ہوا ؟؟؟ :twisted:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اُٹھانا ہے کیا ؟ پِچک جائیں گے ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ عقرب صاحب کی پرابلم ہے کہ وہ وزن کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں یا وزن انکے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔
    لیکن مسز مرزا باجی کو بتانے تو دیں کہ شیرافضل بھائی کی بات کا کتنا وزن ہوا ؟
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہارون بھائی ۔ یہ عقرب صاحب کی پرابلم ہے کہ وہ وزن کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں یا وزن انکے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔
    لیکن مسز مرزا باجی کو بتانے تو دیں کہ شیرافضل بھائی کی بات کا کتنا وزن ہوا ؟[/quote:3r6g9u12]

    فضول باتیں چھوڑیں اور کوئی گپ شپ لگائیں۔

    میں ایک نئی گپ سناتی ہوں۔

    کل لندن میں سڑک پر ایک آدمی نے سگریٹ پیتے ہوئے منہ سے دھواں نکالا تو تو فوراً فائر برگیڈ اور پولیس آ گئی ۔ اور اس آدمی پر “ دہشت گرد اور اسامہ کا ساتھی“ ہونے کا مقدمہ درج ہو گیا“ :212:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ ۔ بالکل جھوٹ۔ وہ برٹش پولیس نہیں‌تھی۔ پاک آرمی تھی ۔ کیونکہ آجکل پاک آرمی نے دنیا بھر سے مسلمان ختم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے :101:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مدئی لاکھ برا چاہے کیا ہوتا ہے
    ہوتا ہے وہی جو منظور خدا ہوتا ہے ۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    علامہ اقبال :ra: نے اس شعر کا جواب یوں دے دیا تھا


    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    نہ ہو جسکو خیال خوداپنی حالت کے بدلنےکا
     
  9. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معمولی سی تصحیح۔۔۔ امید ہے برا نہ مانیں گے۔

    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
    وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رہبر بھائیا اگر آپ میری بات سمجھ گئے تھے تو پردہ رہن دیتے بحرحال تصحیح فرمانے کا شکریہ ، میں شعر و شاعری میں شِیر و شکر ہونے کی کافی کوشت کرتا ہوں مگر کامیابی میرے قدم نہیں چومتی یہ بات بھی مجھ نکمے کو سمجھا دیں کہ کی وجہ ہوسکتی ہے ۔ :rona:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی دین۔ :91:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب کوئی مزید گپ شپ بھی لگاؤ نا

    سنا ہے صدر مشرف کا اسلام دیکھ کر ، سارا امریکہ مسلمان ہونا چاہتا ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور سچے مسلمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہونا چاہتے ہیں ؟؟
     
  14. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ان کا تو نہ پوچھیں کہ وہ کیا ہونا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں پھر بھی جاننا چاہتا ہوں۔ پلیز بتائیں ۔۔۔ وہ کیا ہونا چاہتے ہیں۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں پھر بھی جاننا چاہتا ہوں۔ پلیز بتائیں ۔۔۔ وہ کیا ہونا چاہتے ہیں۔[/quote:2ju7n7e7]
    جنتی جلد از جلد
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کریں۔ جو بھی ہونا چاہتے ہیں جلدی جلدی ہو جائے۔

    پھر اور بھی کام ہیں :zuban:
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم آپ تو فرشتے تھے بلکہ فرشتوں کے استاد تھے آپکو جنت سے کیوں نکالا گیا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک مطالبہ کر بیٹھا تھا۔ “ویاہ“ والا۔ بس کہا گیا یہ “کھِیہ“ تو تجھے زمین پر ہی جا کر کھانی پڑے گی :rona:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ بھی تو کسی کی استانی تھیں۔ آپ کو کہاں‌سے ، کس وقت اور کیسے نکالا گیا ؟ :176:
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سعدیہ ۔ اب یہاں آکر جواب دو اور ہماری لاج رکھو۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ ، لاحاصل ، مسزمرزا باجی ، بجو، زاہرا، عاشی، بنت حوا، ثنا جی ، خالہ رشتے والی کوئی تو یہاں‌آ کر جواب دو ؟ :172:
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں عقرب کی استاد تھی اور مجھے کہا گیا کہ اس نکمے شاگرد کو لیکر زمین پر چلی جاؤ :zuban:
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو پھر مجھے پڑھانا شروع کردیں۔ میں آپ کو کچھ “سوالات“ ذپ کرتا ہوں۔ انکے جوابات دیں اور بعد میں مجھے “مشق“ بھی کروانی ہے۔۔۔ اوکے ؟ :hands:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر مجھے پڑھانا شروع کردیں۔ میں آپ کو کچھ “سوالات“ ذپ کرتا ہوں۔ انکے جوابات دیں اور بعد میں مجھے “مشق“ بھی کروانی ہے۔۔۔ اوکے ؟ :hands:[/quote:2xbdkzqy]
    :176: یا اللہ خیر :176:
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ آپ کے سوالات آپکی طرح زھریلے ہونگے اسلئے
    :khudahafiz:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ اتنی جلدی پسپائی ؟
    ہوسکتا ہے یہ زہریلا عقرب نہ ہو بلکہ سریلا عقرب ہو :suno:
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں مانتی :zuban:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو آزمائے بغیر کسی پر شک کرنا اچھا نہیں ہوتا :suno:
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آُ اس کی حمایت کیوں کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں