1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پاگلوں کے پاگل خانے ہوتے ہیں ، احمقوں کے احمق خانے ہوتے تو آپ کا بھی کہیں ڈیرہ لگا جاتا - :lol:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا گوجرانوالیے احمقوں کو جوائی یا بہنوئی نہیں‌بناتے ؟؟ :x

    بھولے بھالوں کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟ :84:
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں کوئی بات کروں گا تو آپ غصہ کر جائیں گے ، اس لیے جائیں چھوڑا آپ کو لیکن اگر آپ باز نہ آئے تو پھر لاجواب تو آپ کو ہونا ہی ہے -
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مزاق کریں لڑائی کیوں کرتے ہیں :cry:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل جی ۔ آپ آتی نہیں تو مذاق کس سے کریں گے ؟؟؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لاحاصل صاحبہ آپکی انکی بہن ہیں جو آپ ان سے مذاق فرمائیں گے ۔ :evil:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کہیں کسی لڑی میں پڑھا تھا ۔ ماں بہن سے مذاق نہیں کرتے۔

    ہارون صاحب آپ نے یہ جملہ کیا سوچ کر فرمایا ہے ؟؟

    کیا آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے مذاق نہیں فرمایا ؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا بہن آپ نے میری بات پر غور نہیں فرمایا آپکی انکی سے مراد خواہر نسبتی ہوتا ہے اب آپ جلدی سے خواہر نسبتی کا مطلب بتا دیں۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا بہن آپ نے میری بات پر غور نہیں فرمایا آپکی انکی سے مراد خواہر نسبتی ہوتا ہے اب آپ جلدی سے خواہر نسبتی کا مطلب بتا دیں۔[/quote:3scksxb3]

    خواہر نسبتی کا معنی ہوتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔

    نہیں میں نہیں بتاتا۔۔۔

    لیکن اب منہ میں آرہا ہے تو روکوں کیسے ۔۔۔۔

    اچھا چلو سلیس اردو میں بتا دیتا ہوں۔۔۔

    خواہر نسبتی ۔۔۔۔ کہتے ہیں

    ہاف ہوم ہولڈر

    کیوں ہارون بھائی ٹھیک بولا اپُن ؟؟ :84: :twisted: :84:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ نے بلکل باجا فرمایا ہے ۔ :lol:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ ہمارا لیے دوعا فرما دیں کہ اللہ تعالی ہم کو بھی دو چار “خواہراتِ نسبی“ عطا فرما دے۔ شکریہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ ہمارا لیے دوعا فرما دیں کہ اللہ تعالی ہم کو بھی دو چار “خواہراتِ نسبی“ عطا فرما دے۔ شکریہ[/quote:lsmbpkcn]
    کیوں پھائے لگنا چاہتے ہیں ؟ :twisted:
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پھاے لگناکیا ہوتا ہے؟ :?
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انکا مطلب ہے “ویاہ کروانا “ ۔۔۔ لیکن یہ پھائے لگنا ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنے ساتھ کسی اور کو بھی لے ڈوبتا ہے :84:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پھر وہی غلطی کی۔ آخری پیغام کا اقتباس نہیں لگایا۔۔۔

    اب پتہ نہیں آپ کس بات کے لیے ہاں ۔۔ اوکے کر چکی ہیں ؟؟

    مجھ جیسے بھولے بھالے کو غلط فہمی بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ اور میں خوشی سے لڈیاں بھی ڈالنا شروع کر سکتا ہوں۔کہ چلو جی “اوکے “ ہو گیا۔ :p
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انکا مطلب ہے “ویاہ کروانا “ ۔۔۔ لیکن یہ پھائے لگنا ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنے ساتھ کسی اور کو بھی لے ڈوبتا ہے :84:[/quote:38xyiu7e]
    نعیم بھائی میرا مطبل تھا کہ شادی ہونی چاہئے مگر خواہرات نسبتی کم ہی ہوں تو بندہ چنگا رہتا ہے :wink:
     
  19. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے پھر وہی غلطی کی۔ آخری پیغام کا اقتباس نہیں لگایا۔۔۔

    اب پتہ نہیں آپ کس بات کے لیے ہاں ۔۔ اوکے کر چکی ہیں ؟؟

    مجھ جیسے بھولے بھالے کو غلط فہمی بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ اور میں خوشی سے لڈیاں بھی ڈالنا شروع کر سکتا ہوں۔کہ چلو جی “اوکے “ ہو گیا۔ :p[/quote:1eztkvvo]

    آپ کے بھولپن کے کیا کہنے :lol:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انکا مطلب ہے “ویاہ کروانا “ ۔۔۔ لیکن یہ پھائے لگنا ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنے ساتھ کسی اور کو بھی لے ڈوبتا ہے :84:[/quote:1oq6edck]
    نعیم بھائی میرا مطبل تھا کہ شادی ہونی چاہئے مگر خواہرات نسبتی کم ہی ہوں تو بندہ چنگا رہتا ہے :wink:[/quote:1oq6edck]

    گڈی میں سٹیپنیز زیادہ ہو جائیں تو کوئی نصقان ہوتا ہے کیا ؟؟ :84:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ نے پھر وہی غلطی کی۔ آخری پیغام کا اقتباس نہیں لگایا۔۔۔

    اب پتہ نہیں آپ کس بات کے لیے ہاں ۔۔ اوکے کر چکی ہیں ؟؟

    مجھ جیسے بھولے بھالے کو غلط فہمی بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ اور میں خوشی سے لڈیاں بھی ڈالنا شروع کر سکتا ہوں۔کہ چلو جی “اوکے “ ہو گیا۔ :p[/quote:2lt0jaln]
    سوری :oops:
    لیکن اب اکثر میں کوشش کرتی ہوں
    جس صفحہ پر زیادہ پوسٹز ہوں ان کو گن لیتی ہوں اگر 14 ہوں تو اخری پوسٹ کو اقتباس کر لیتی ہوں لیکن یہاں پھر یاد نہیں رہا :?
    لیکن آپ اپنی غلط فہمیاں اپنے پاس رکھیں
    پچھلا پیج دینکھے میں سال نہیں لگتا :twisted:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پھر وہی غلطی کی۔ آخری پیغام کا اقتباس نہیں لگایا۔۔۔

    اب پتہ نہیں آپ کس بات کے لیے ہاں ۔۔ اوکے کر چکی ہیں ؟؟

    مجھ جیسے بھولے بھالے کو غلط فہمی بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ اور میں خوشی سے لڈیاں بھی ڈالنا شروع کر سکتا ہوں۔کہ چلو جی “اوکے “ ہو گیا۔ :p[/quote:2u3n7em5]
    سوری :oops:
    لیکن اب اکثر میں کوشش کرتی ہوں
    جس صفحہ پر زیادہ پوسٹز ہوں ان کو گن لیتی ہوں اگر 14 ہوں تو اخری پوسٹ کو اقتباس کر لیتی ہوں لیکن یہاں پھر یاد نہیں رہا :?
    لیکن آپ اپنی غلط فہمیاں اپنے پاس رکھیں
    پچھلا پیج دینکھے میں سال نہیں لگتا :twisted:[/quote:2u3n7em5]

    لیکن جب مطلب کی بات مل جائے تو پھر پچھلا پیج کو کمبخت دیکھتا ہے :212:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل میں آپ کی بات کی تائید کرتی ہوں۔ انسان ہمیشہ ایسی چھوٹی چھوٹی چیزیں‌ ذہن میں‌نہیں بھی رکھ سکتا ۔
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مجھے یہ پیغام اور سمائلی دیکھ کر اتنی ہسی آئ کے کیا بتاوں :lol: :lol:
    آپ نہیں سدھریں گے مجھے ہی غصہ چھوڑنا ہو گا :84:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو غصہ جلدی سے چھوڑیں نا پلیز ۔۔۔۔ اور اسکے برعکس والی چیز کو اپنائیں :wink:

    پھر مجھے ابھی اپنے امی ابو سے بھی بات کرنا ہے :p کافی کام ہیں کرنے والے :a172:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! پہلے ایک بار (نقاب کے) اندر کی جھلک بھی کر لیں۔[​IMG]
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاں جی تو کریں اپنے کام کس نے روکا ہے
    سب سے پہلا کام تو یہ کریں کہ کسی لڑکی کی منت کر کے اسے راجی کریں
    باقی کام بعد میں کرنے کے ہیں
    اور عبدالجبار صاحب اپ ہر جگہ نعیم کی سائیڈ لے رہے ہیں :(
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ اپنے عبدالجبار بھائی کافی سیانے بیانے آدمی ہیں۔ انکی بات مان لیں۔

    خواہ مخواہ جذباتی ہونے سے پہلے ایک بار نقاب کے اندر جھانک لیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر خود بھی ساری زندگی پچھتائیں اور اپنے گھر والوں سے بھی بزّتی کرواتے رہیں :84:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب ایک ہی تھالی کے چٹے وٹے ہیں :x
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن لاحاصل جی آپ مجھ پر اعتماد رکھیں نا۔

    میں نے کوئی ان چٹوں وٹوں کی بات مانی ہے کیا ؟؟؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں