1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھی سے مراد آپ خود بھی یہی ارادہ کر چکی ہیں ؟؟ :p

    خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے کنوارے دو :twisted:​
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:

    اور اس کی عقل کی کمی کیسے دور ہوگی ؟
    (ان نہیں کہا یہ رپھڑ‌ ڈال دیتا ہے )[/quote:ef39mr6r]

    سعدیہ جی ۔ اتنی بےتکلفی ظاہر کرنے کا شکریہ ۔ “ تو، تیرا، تم، اُس وغیرہ تو بہت زیادہ قربت اور بے تکلف دوستی ظاہر کرتے ہیں۔ “

    ایک بار پھر شوکریہ :p[/quote:ef39mr6r]

    نعیم بھائی ! ان کے لفظوں ، باتوں اور اشاروں وغیرہ پر ہرگز نا جانا اور ان سے قربت اور بے تکلف ہونے سے بھی پرہیز ہی رکھو تو بہتر ہے کیونکہ ان کی قربت کم اور تکلیف زیادہ ملتی ہے،
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بھی سے مراد آپ خود بھی یہی ارادہ کر چکی ہیں ؟؟ :p

    خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے کنوارے دو :twisted:​
    [/quote:1fs966ld]

    نہیں یار ! اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ پہلے بھی کئی کنواروں کو ٹھکانے لگا چکی ہے اور اب تمہارے متعلق بھی وہ ایسے ہی خطرناک عزائم رکھتی ہے اس لیے تمہیں بروقت خبردار کر رہی ہے- لہذا یہ کہنے کی بجائے کہ
    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
    ان سے جتنا بچ سکتے ہو بچو
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گپ شپ اور ہنسی مزاح ہونا چاہیئے۔ لیکن اخلاقیات اور آداب کی حد کو عبور نہیں‌کرنا چاہیئے۔

    ذرا خیال رکھیں کہ کسی کو “ تو“ اور “ کر چکی ہے“ وغیرہ کہہ کر بلانا اخلاقیات سے گرا ہوا انداز ہے۔

    شکریہ
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یوںفری ہو جانا

    گپ شپ آپ سٹارٹ کریں دھیرے دھیرے میں بھی آپ سے فری ہو جاوں گی
    عاشی جی ہر ایک سے فری ہونا اچھا نہیں لگتا
    دوسری بات یہ کہ یہ تصویر بھی آپ کی اپنی نہیں ہے اگر ناراض نہ ہوں تو یہ تصویر ہٹادیں،،،،،،،،،،، :haha: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :haha:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یوںفری ہو جانا

    کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہوتا ہے۔

    آپ کا اوتار بالکل ہی خالی ہے ۔ تو اسکا مطلب ہے آپ کو بالکل ہی ہٹا دینا چاہیئے ؟؟؟
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ ساری اخلاقی پابندیاں مردوں کے لیے ہی ہیں کیا ؟ اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہاں گپ شپ چل رہی ہے ، نصیحتیں نہیں ، اگر نصیحت کرنی ہی ہے تو انتظامیہ کو کریں کہ صرف اخلاقیات ہونی چاہیے ، گپ شپ نہیں ہونی چاہیے اور اگر گپ شپ ہو گی تو پھر تو ایسی ویسی باتیں ہوتی رہیں گی اور اگر ایسی ویسی باتیں نہیں ہوں گی تو گپ شپ نہیں ہو گی مثلاً آپ خود دیکھیں کہ آپ نے اس چوپال میں آکر کیا گپ شپ لگائی ہے ، آپ نے تو صرف نصیحتیں کی ہیں - میں آپ کی نصیحتوں کے ہرگز خلاف نہیں لیکن آپ صرف اعتدال کی نصیحت کر سکتی ہیں اور مجھے افسوس ہے کہ اعتدال میں آپ بھی نہیں ہیں ، کامیاب مصلح وہی ہوتا جو پہلے دوسرے کے مزاج کو اچھی طرح سمجھ کر ، اسے اپنائیت کا احساس دلا کر اسے اپنا ہم مزاج کرے ، ہمارے بزرگ اولیا یہی کام کرتے ہیں ، وہ نصیحتیں نہیں محبت کرنا سکھاتے ہیں - اور جب محبت سے کسی کا دل جیت لیتے ہیں تو پھر نصیحت کرتے ہیں اور نصیحت ہمیشہ اسی طرح مؤثر ہوتی ہے اور اگر آپ آتے ہی نصیحتیں شروع کر دو گے تو لوگ آپ سے متنفر ہو جائیں گے اور آپ کی کسی بات پر کوئی کان نہیں دھریں گے -

    کچھ زیادہ تو نہیں بول گیا ؟
     
  8. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت زیادہ اور آپ کی باتین درست بھی ہیں
    لیکن آپ زرا اپنی کہی ہوئی باتوں پر بھی ضرور غور کریں
    مثلا اپنی کسی عزیز کی طرف یہ بات کہیں
    اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ پہلے بھی کئی کنواروں کو ٹھکانے لگا چکی ہے
    اب آپ کو کیسا لگا؟
    مزاق اتنا ہی کرنا چاہیے جتنا آپ بھی سہہ سکیں
    میری بات ااپ کی دل آزاری کا باعث بنی ہو تو معافی چاہتی ہوں اور صرف اتنا چاہتی ہوں کہ پلیز ایسی باتیں نہ کریں جن سے کسی کا دل دکھے یا برداشت سے باہر ہو یا پھر اخلاق سے گری ہوئی ہوں
    شکریہ
     
  9. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یوںفری ہو جانا

    مجیب جی اپنی فاٹو لگا کر ابا جی سے ٹانگیں تڑوانے کا کوئی ارادہ نہیں میرا :lol:
    اب خانہ پوری بھی تو کرنی ہے نا
    آپ بھی یہی تصویر لگا لیں‌میں‌کوئی اعتراز نہیں‌کروں گی وعدہ :lol:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یوںفری ہو جانا

    مجیب جی اپنی فاٹو لگا کر ابا جی سے ٹانگیں تڑوانے کا کوئی ارادہ نہیں میرا :lol:
    اب خانہ پوری بھی تو کرنی ہے نا
    آپ بھی یہی تصویر لگا لیں‌میں‌کوئی اعتراز نہیں‌کروں گی وعدہ :lol:[/quote:3un6roup]

    عاشی جی ۔ اس جملے پر آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔6۔6۔6۔6 :201:

    بہت خوب :87:
     
  11. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ساری کی ساری ہاتھ منہ دھو کے میرے پیچھے ہی پڑ گئی ہیں ، مجھ صرف اتنا بتا دیں جس بات کو آپ نے کوٹ کیا ہے کہ “ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ پہلے بھی کئی کنواروں کو ٹھکانے لگا چکی ہے “ آپ کیا سمجھتی ہیں کہ میں نے یہ کو ئی حقیقی واقعہ بیان کیا ہے ، سادہ سی بات ہے کہ اگر آپ اس بات کو سنجیدگی سے لیں گی تو دکھ ہو گا اور اگر مذاق سمجھیں گی تو فائدہ ہو گا اور بے شک آپ ناقص العقل ہوتی ہیں لیکن اتنی بات تو سمجھ آہی جاتی ہے کہ صرف ایک مذاق ہے اور کچھ نہیں-

    اب بھی زیادہ بول گیا کیا ؟
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سبھی لوگوں نے میری باتوں کو سنجیدگی سے لینا نہیں چھوڑا لہذا مجھے ہی کچھ سوچنا پڑے گا حالانکہ میں سوچنے سمجھنے والا کوئی کام نہیں کرتا کیونکہ مجھے کام کرنے کی عادت ہے سوچنے کی نہیں ؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوالٹی تو سرداروں کی ہوتی ہے :176:

    یقین نہ ہو تو سکھوں کے لطیفے والی لڑی پڑھ لیں :201:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ کوالٹی تو سرداروں کی ہوتی ہے :176:

    یقین نہ ہو تو سکھوں کے لطیفے والی لڑی پڑھ لیں :201:[/quote:3nnj9re5]

    نعیم بھائی ۔ اب آپ کا چھکا 6۔6۔6۔6۔6۔6۔۔۔۔:87:
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جناب ! آپ کا موڈ تو بدلا ؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ بھی اپنے تیور بدل لیں جناب۔ ذرا ایک اپنی مسکراہٹ بھری فوٹو شوٹو ہی لگا دیں۔ تاکہ کسی کرمانوالی کی نظر میں شاید آپ جچ جائیں :84:
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جس کرمانوالی کی نظر میں جچ چکا ہوں میرے سارے فوٹو اسی کے پاس ہیں-

    “ فوٹو شوٹو “ کے لفظ سے مجھ ایک لطیفہ یاد آگیا


    ایک دن میں صبح سیر کرکے واپس آرہا تھا کہ ایک دوست مل گیا

    اس نے پوچھا ، کہاں سے آرہے ہو ؟
    میں نے کہا ! سیر سور کرکے -
    اس نے پوچھا ! یہ سیر تو ٹھیک ہے لیکن یہ سور کیا ہے
    میں نے کہا ! سیر کر کے آرہا ہوں اور سور کو دیکھ لیا ہے -
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھولا بھالا سا ہوں۔ مجھے تو اس لطیفے سے یہ سمجھ آئی ہے کہ آپ سیر پر جانے سے پہلے آئینہ ضرور دیکھتے ہیں :201:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عامر بھائی اب آئینہ دیکھنا چھوڑ یں اور واپس تشریف لائیں :lol:
     
  21. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھولا بھالا سا ہوں۔ مجھے تو اس لطیفے سے یہ سمجھ آئی ہے کہ آپ سیر پر جانے سے پہلے آئینہ ضرور دیکھتے ہیں :201:[/quote:2no5ehzi]

    آپ کو شاید یہ غلط فہمی ہو چکی ہے کہ مجھ میں ساری عادتیں آپ والی پائی جاتی ہیں-
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ایمپائر کس نے بنایا ہے ؟ آپ تو پہلے ہی میرے خلاف ہیں :cry:
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا ایک ذاتی شعر ہے
    ہم کو نہیں پسند کسی کا رقیب ہونا
    ورنہ پانی کردیے ہیں ہم نے بھی پتھر کئی
     
  25. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو ایمپائر کس نے بنایا ہے ؟ آپ تو پہلے ہی میرے خلاف ہیں :cry:[/quote:3h0thx1r]
    کومل کسی جگہ آپ نے جبار جی سے کہا تھا کہ پرانوں کا خیال رکھا کریں
    اب آپ کیا کر رہی ہو؟ :237:
     
  26. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    آپ کو ایمپائر کس نے بنایا ہے ؟ آپ تو پہلے ہی میرے خلاف ہیں :cry:[/quote:2gxpw419]
    کومل کسی جگہ آپ نے جبار جی سے کہا تھا کہ پرانوں کا خیال رکھا کریں
    اب آپ کیا کر رہی ہو؟ :237:[/quote:2gxpw419]

    عاشی بہن ۔
    لاحاصل عرف کومل بہن نعیم صاحب کا خیال ہی تو رکھ رہی ہیں نا؟ کیونکہ وہ بھی کافی پُرانے ہیں :84:
     
  27. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ایمپائر کس نے بنایا ہے ؟ آپ تو پہلے ہی میرے خلاف ہیں :cry:[/quote:deu8ocqy]
    کومل کسی جگہ آپ نے جبار جی سے کہا تھا کہ پرانوں کا خیال رکھا کریں
    اب آپ کیا کر رہی ہو؟ :237:[/quote:deu8ocqy]

    انصاف !

    کیونکہ بقول رفیع !

    انصاف کا مندر ہے یہ بھگوان کا گھر ہے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یارو ویاہ والا گھر کہاں ہے ؟؟
     
  29. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ! اپنے گھر میں ہی بیٹھ کے آوازیں لگاتے رہو گے تو آخری گھر میں جانے کا وقت آجائے گا -
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور کیا اب گوجرانوالہ کی کسی گلی میں آکر ہارون بھائی کی طرح ڈیرے لگا لوں ؟؟ :p
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں