1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوروں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 مارچ 2007۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہہاہااہ

    یہ آپ نے جس نے سنایا اس نے آپ سے کہا ہو گا :201: :201: :201: :201:
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :201: :201:
    نہیں یہ آنکھوں دیکھا وقعہ ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی ۔ اچھا لطیفہ تھا۔
    شئیرنگ کے لیے شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    یہ مورنگ واک کیا بلا ہے
     
  5. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    مورننگ واک = Morning Walk صبح کی سیر
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    یہ مورنی واک کیا بلا ہے[/quote:18b6wypm]


    :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مورنی واک خوشی خوشی کی جاتی ہے :happy:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر نے پوچھا : " صدر احمدی نژاد ، صدر آصف زرداری اور صدر بش میں کیا فرق ہے ؟"
    بچے نے جواب دیا :
    " صدر احمدی نژاد کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔ "
    "صدر بش کبھی سچ نہیں بولتا "
    " اور صدر زرداری کو سچ اور جھوٹ میں فرق ہی معلوم نہیں"
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیمز پریشانی کے عالم میں ماہرِ نفسیات کو بتا رہا تھا ۔۔۔
    " ڈاکٹر صاحب ! آج سے 5 سال پہلے جب میری شادی ہوئی تھی تو ماحول بہت خوشگوار تھا ۔ جب میں‌آفس سے گھر آتا تو میری بیوی میرے جوتے لے کر آتی اور ہمارا ننھا کتا میرے ارد گرد بھونکتا رہتا ۔ لیکن اب سب کچھ بدل گیا ہے"

    "اچھا ! وہ کیسے ؟" ماہر نفسیات نے دلچسپی سے پوچھا

    " جناب ! اب میں‌آفس سے گھر آتا ہوں تو ہمارا کتا میرے جوتے اٹھا کے لاتا ہے ۔ اور میری بیوی ۔۔۔۔۔۔ ہوئے ارد گرد گھومتی رہتی ہے"
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:




    ۔





    ۔




    ۔




    ۔




    ۔

    اس پر ماہرِ نفسیات نے کہا ۔۔۔

    " تو تمھیں کیا پریشانی ہے۔ تمھیں تو دونوں خدمات میسر ہیں نا "
    :201: :hasna: :201: :hasna: :201: :hasna: :201:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :a165:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :a165:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :a165: :201: :201: :201: :201:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201: :201:
    دونوں سروسز دستیاب ۔
    :201: :201: :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: شکریہ ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب عرض ہے :yes:
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: :hasna: :hasna:
    گورے ، گورے ہوتے ہیں۔ :yes:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: واہ بہت خوب :hasna: :hasna:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ریٹا وکیل کے پاس گئی اور کہا کہ میں اپنے خاوند سے طلاق چاپتی ہوں

    وکیل: آپ کی شدی کو کتنا عرصہ ہوا

    ریٹا : 22 سال

    وکیل آپ طلاق کیوں چاہتی ہیں

    ریٹا : دراصل میرا خاوند ادب اور اخلاق بلکل نہیں جانتا

    وکیل : 22 سال تک آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوا

    ریٹا : نہیں دراصل ادب اور اخلاقیات کی کتا ب میں نے آج ہی پڑہی ہے :neu:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آہااااااااااااااااااااااااااااااااااا

    ویسے یہ کتاب کو ہارونی رسم الخط میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ ( کیتا ب )
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :hasna: :hasna:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بہت خوب واہ :hasna: :hasna:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    ہارون جی کیتاب کو تو آپ نے کتاب بنا لیا کمال ہنر مندی سے مگر باقی خط ہارونی کی طرف آپ کا دھیان نہیں گیا مگر کوئی بات نہیں میں کیسے آپ کی غلطی نکال سکتی ہوں
    :serious:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا لطیفہ ہے۔ :hasna:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن سے تصدیق کروالیں پہلے :201: :201:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی بہن سے تصدیق کروالیں پہلے :201: :201:[/quote:342docll]

    یہ لطیفہ مجھے بھی پسند آیا :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    بہت خوب


    آپ کی حس مزاح کی بے ساختہ داد دینے کو جی چاہا ، جیتے رہیں

    مجھے بہت ہنسی‌آئی ،
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اس سے یہ تو پتہ چل گیا کہ گورے پڑھتے رہتے ہیں اور سیکھتے رہتے ہیں۔ :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برفانی ملک میں ایک انگریز کے خاندان کی روایت تھی کہ ہر جوان کو اپنی کیسویں 21 سالگرہ پر جھیل کے پانی پر چلنا پڑتا ۔
    جوزف کو بھی یہی کرنا تھا کیونکہ اسکے باپ، دادا، پڑدادا سب اپنی اکیسویں سالگرہ پر پانی پر چلے تھے۔

    جوز ف نے بھی خاندانی روایت کا پاس کرتے ہوئے اپنی سالگرہ پر پانی پر چلنے کا انتظام کیا اور خاندان کو کشتی میں بٹھا کر جھیل کے درمیان پہنچ گیا۔ اس نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور جھیل میں چھلانگ لگا دی۔ جب وہ غوطے کھانے لگا تو اس کے دوست نے اسے جھیل میں کود کر بچا لیا۔

    وہ کشتی میں واپس آکر اپنی دادی سے پوچھنے لگا “دادی، جب میرے باپ، دادا اور پڑدادا پانی پر چل لیتے تھے تو پھر میں کیوں نہیں چل سکا؟”۔

    دادی “بیوقوف وہ سب جنوری میں پیدا ہوئے تھے اور تو جولائی میں پیدا ہوا ہے”۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :wow: بہت ودھیا بھئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں