1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوروں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 مارچ 2007۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a165: :201:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ?? ?????

    ??? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ??? ??? (????) ?? ????? ??? ?? ??? ???
    ?? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ?
    ??? ?? ??? : ???? ??? ???? ????? ?? ??? ??? ??? :zuban:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ????? ?? ?????

    :a150:
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :a180:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ایک برطانوی ، ایک فرانسیسی اور ایک روسی مصوری کی نمائش میں آدم اور حوا کی تصویر دیکھ رہے تھے جہاں دونوں جنت میں سیب کھاتے ہوئے دکھائے گئے تھے۔ اچانک برطانوی بولا ۔
    "ان دونوں کے چہرے مہرے کو دیکھو، کیسا رکھ رکھاؤ ہے۔ مجھے یقین ہے یہ دونوں برٹش تھے۔"

    "نان سینس" فرانسیسی بولا " یہ دونوں خوبصورت ہیں اور ننگے ہیں۔ یہ دونوں یقیناً فرنچ ہیں "

    "آپ دونوں‌کا اندازہ غلط ہے" روسی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا "دونوں کی حالت دیکھیے، نہ کپڑے ، نہ چھت، کھانے کو صرف ایک سیب ۔ اور انہیں بتایا جا رہا ہے کہ یہی "جنت" ہے۔ ان سب علامات سے ثابت ہوا کہ وہ روسی تھے"
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    بہت خوب ۔ واقعی صحیح تجزیہ ہے :hasna: :hasna:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    صحیح اچھا لطیفہ ہے۔۔ :201:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
    واقع موجودہ روس کے حالات کچھ ایسے ہی ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بوڑھا جارج اور اسکی بوڑھی بیوی ماریہ جب اپنے پوتے پوتیوں کو لڑکپن اور جوانی کے مزے لوٹتے اور نئی نئی فرینڈ شپ بناتے دیکھتے تو انکے دل میں بھی جوانی منانے کا خیال مچلنے لگتا۔ آخر اپنی شادی کی 50 ویں سالگرہ پر ان دونوں نے اپنی نوجوانی کے زمانے کو دہرانے کا فیصلہ کیا۔ بہت سوچ بچار کے بعد دونوں نے فیصلہ کیا کہ ہم اسی پارک میں ڈیٹ منائیں گے جہاں‌کالج کے زمانے میں ہم نے پہلی ملاقات کی تھی ۔
    تاریخ مقررہ اور وقت مقررہ پر بوڑھا جارج خوشی خوشی اس پارک میں پھولوں کا ایک گلدستہ اور جیب میں منگنی کی انگوٹھی لیے پہنچ گیا۔ لیکن ماریہ وہاں نہ تھی۔ جارج کافی دیر انتظار کرتا رہا۔ لیکن بے سود ! حتی کہ شام ہوگئی ۔ لیکن ماریہ کا نہ پہنچی ۔ بوڑھے جارج کو بہت غصہ آیا ۔
    واپس گھر پہنچا تو کیا دیکھا کہ بوڑھی ماریہ ۔ کالج کے یونیفام (سکرٹ )‌میں ملبوس صوفے پر اوندھے منہ لیٹی ہے۔ جارج نے پریشانی اور غصے کے ملے جلے جذبات میں پوچھا
    "ڈارلنگ ۔ تم پارک میں مجھے ملنے کیوں نہیں آئی؟"
    "کیا بتاؤں ہنی " ماریہ نے ٹسوے بہاتے ہوئے کہا " میں تیار ہوکر پارک جانے کے لیے گھر سے نکلنے والی تھی کہ میری مما نے مجھے ہوم ورک کرنے کو کہا اور پارک جانے سے منع کردیا" :rona:
     
  10. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہائے یہ مجبوری۔۔۔ :takar:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180: :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لندن میں نہرو کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا گیا
    اور دوسرے مہمانوں کیساتھ ڈیوک آف ونڈسر اور سر عبدالقادر بھی مدعو تھے ۔
    ڈیوک آف ونڈ سر نے چھری کانٹے سے کھانا کھاتے ہوئے سر عبدالقادر پہ چوٹ کی ۔ " سر عبدالقادر کیا مسلمان اب بھی ہاتھ سے کھانا کھاتے ہیں"
    سر عبدالقادر نے جواب دیا " جی بلکل جیسے حضرت عیسےٰ :as: کھایا کرتے تھے"
    ڈیوک آف ونڈ سر جھینپ کر خاموش ہوگئے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سچ ہے :87:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت​

    مائیک اور جولیا کی محبت مثالی تھی ۔ دونوں نے بوجوہ شادی نہ ہوسکنے کی وجہ سے خود کشی کا فیصلہ کرلیا ۔ دریائے ٹیمز پر ایستادہ لندن پل پر دونوں‌پہنچ گئے ۔ ایک لمحے کے لیے دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا، فرطِ محبت سے آنکھیں بھر آئیں۔ دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ اقرارِ محبت دھرایا اور پانی میں چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگانے کی تیاری کی۔
    مائیک نے پہلے چھلانگ لگائی ۔ عین اسی لمحے جولیا نے قدم واپس ہٹائے اورواپس گھر جاتے ہوئے بولی

    محبت اندھی ہوتی ہے​

    پانی کی طرف گرتے ہوئے مائیک نے عین اسی لمحے پیراشوٹ کھولا اور نعرہ لگایا

    محبت کبھی نہیں‌ مرتی​
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا۔۔ :201: ۔۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔ :201:
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دونوں کافی گہری محبت کرتے تھے :201:

    :a165:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: صرف گورے نہیں ہم جیسے دیسی بھی اب ایسی ہی محبتیں کرتے ہیں :201:
     
  18. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کرتی ہوں گی۔ کبھی ہٹلر کو آزمایئے گا۔ :horse: :dilphool:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہٹلر صاحب۔ آپکے بارے میں ایک جرمن فلم والوں نے تو کچھ اور ہی پراپیگنڈہ کررکھا تھا :176:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قبرستان میں مسٹر رونالڈ ایک قبر پر پہنچے اور قبر سے لپٹ کر دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا
    ساتھ ہی ساتھ وہ یہ جملہ کہتے جاتے
    "تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی"
    انکی آہ و بکا سن کر دیگر زائرین لوگ متوجہ ہوگئے اور انکے غم میں شریک ہونے کے لیے انکے قریب پہنچے۔
    مسٹر رونالڈ ابھی بھی قبر کی مٹی اٹھا کر آنکھوں سے لگاتے۔ اپنے سر میں ڈالتے۔ سر پیٹتے اور روتے چلاّتے یہی کہتے جاتے
    "تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی"
    لوگوں نے انہیں تسلی دیتے ہوئے کہا
    " دیکھیے مسٹر رونالڈ۔ مرنے والوں کا سب کو دکھ ہوتاہے۔ لیکن یہ آخر کون ہے جس کے غم میں آپ یوں نڈھال ہوئے جارہے ہیں؟
    آپکے بیٹے، والد، بہن بھائی یا ۔۔۔۔ کوئی اور۔۔؟؟؟"
    مسٹر رونالڈ نے ہچکیوں کے درمیاں لوگوں کو بتایا
    " یہ میری بیوی کے پہلے شوہر کی قبر ہے "
    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  21. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بے چارہ رونالڈ :201: :201: :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قریب المرگ شرابی گورا ، مرنے لگا تو گھر والوں نے مقامی چرچ کے پادری کو دعا کے لیے بلا لیا۔
    پادری نے شرابی گورے کے سر پر ہاتھ رکھا اور پوچھا
    " اگر کوئی آخری خواہش ہے تو بتاؤ ، میں گاڈ سے دعا کرتا ہوں کہ تمھاری خواہش پوری کردے"
    " بس جی ایک ہی التجا ہے " شرابی بوڑھے نے اکھڑی سانسوں کے درمیان کہا " اگر گاڈ مجھے دوبارہ زندگی دے تو ایک لیور (جگر) کی بجائے دو لگا دے۔ تھینکس " اور شرابی لڑھک گیا
    ۔

    ۔

    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔

    وضاحت : زیادہ شراب نوشی سے جگر متاثر ہوتا ہے اور موت واقع ہوجاتی ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چرچ میں نئے آنے والے بچوں کی مذہبی تربیت گاہ تھی ۔ بچے جب کھانا کھانے کے لیے میس میں اکٹھے ہوئےتو بوفے کے ایک سرے پر سیبوں کا بڑا سا ٹوکرا رکھا تھا جس پر چرچ انتظامیہ کی طرف سے بورڈ لگا ہوا تھا ۔

    " صرف ایک سیب لیجئے۔ یاد رکھو ۔ خدا دیکھ رہا ہے "

    بچے بے چارے ایک سیب لیتے اور حسرت سے بورڈ کو پڑھ کر آگے نکل جاتے ۔

    بوفے کے دوسرے سرے پر ایک اور ٹوکرا چاکلیٹ کا رکھا ہوا تھا ۔ جس پر کسی بچے نے تنگ آکر لکھ دیا ۔

    " جتنے مرضی چاکلیٹ لے لو ۔ خدا صرف سیبوں والے ٹوکرے کی طرف دیکھ رہا ہے "
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: :201: :201: :201: :201: بہت اچھے۔۔۔
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: پسندیدگی کا شکریہ :a191:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    مزے کا لطیفہ ھے میری آنکھوں میں بچے کی شکل گھوم گئی
     
  29. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہہاہہاہاہاہا :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: پسندیدگی کا شکریہ :a191:
    خوشی جی کونسے بچے کی تصویر گھومی ؟ ذرا یہاں بھی دکھا دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں