1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوروں کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Mar 17, 2007.

  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انگریز تیز مرچوں والا پاکستانی کھانا کھانے کے بعد واش روم میں بیٹھا سوچ رہا تھا
    :143: now I know that why paki use water here , because tissue can't cath fire
     
  2. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    :haha: :a180: :haha: :a180:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدر بش 5سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا جب اچانک ایک پاکستانی ویٹر اسکے قریب آیا اور کہنے لگا۔
    “سر ۔ میں پاکستانی ہوں۔ میرا نام فاروق ہے ۔ میں نے اور میرے ملک نے آپ کی بہت تابعداری کی ہے۔ مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے“
    “بتاؤ ۔ میں تمھارے لیے کیا کرسکتا ہوں“ صدر بش نے نرم لہجے میں پوچھا
    “سر بات یہ ہے کہ تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے۔ جب وہ میرے پاس آئے تو ذرا اس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے “ہیلو فاروق“ کہہ دیجئے گا“
    “اوکے ۔ نو پرابلم“ صدر بش راضی ہوگیا۔
    تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی۔ فاروق کے پاس بیٹھی اور صدر بش نے زور سے ہاتھ ہلا کر فاروق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا “ہیلو فاروق“
    فاروق نے مڑکے صدر بش کو دیکھا اور کہا

    “دفع ہوجاؤ! دیکھتے نہیں میں ضروری میٹنگ میں ہوں“ :143:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا بدلہ لیا تابعداری کرنے کا :176: :haha:
     
  5. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    بہت اچھا بدلہ لیا تابعداری کرنے کا :176: :haha:[/quote:2bwfysem]

    بہت اچھا ہے۔۔۔ :haha: :haha: :haha: :haha: زبردست۔۔۔۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عید کا ایک واقعہ یاد آگیا
    عید پر کچھ دوستوں کیساتھ ریاست بہاولنگر کی طرف چلے گئے وہاں پر کچھ علائقہ انڈیا کے ساتھ بارڈر کاہے ، وہاں پر ایک چھوٹی سی ندی بہہ رہی تھی اس کے پل کے اوپر سے ہم گاڑی لیکر گذر گئے اور گھومنے پھرنے لگے ، ہم نےدیکھا کہ ایک گورا اور گوری وہاں گاڑٰ کیساتھ ٹیک لگا کر بڑے افسردہ کھڑے تھے ہمارے ایک دوست فیصل شاہ کو انگریزی کی ایسی تیسی کرکے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے وہ ان سے پچھنے لگا کہ آپ یہاں کیسے گورا بولا کہ ہم نے دوسری سائیڈ پر جانا ہے اور ہم پل نہیں‌پار‌کرسکتے‌‌،‌ہم‌نے‌پوچھا‌کہ‌کیوں ؟ وہ بولا بھائی اس کی ڈیٹ دیکھو وہ پل تو 1980 سے ایکسپائر ہو چکا ہے ہم کیسے اسے کراس کریں۔، یہ سننا تھا کہ ہم سے ہنسی ضبط کرنا مشکل ہوگیا بالا آخر ہم نے انکی گاڑی ڈرائیو کرکے دوسی جانب پہنچائی اور وہ ڈرتے ڈرتے پل کے دوسری طرف پیدل آئے ۔
     
  7. F@lZ@ @Ll
    Offline

    F@lZ@ @Ll ممبر

    Joined:
    May 23, 2007
    Messages:
    140
    Likes Received:
    1
    ھاھاھا
     
  8. F@lZ@ @Ll
    Offline

    F@lZ@ @Ll ممبر

    Joined:
    May 23, 2007
    Messages:
    140
    Likes Received:
    1
    ھوووو
    ھی ھی ھی :176:
     
  9. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی جب آپ‌پُل سے گذر سکتے ہیں تو گورے کو سوچنا چاہئےتھا کی گاڑی آرام سے گذر جائیگی ہئےناں :84:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منور چشتی بھائی ۔ ہارون بھائی لوگ الحمدللہ مسلمان ہیں اور توکل علی اللہ کے تحت گذر گئے۔ (کیونکہ مسلمان عمل کی بجائے اللہ توکل ہی چلتے ہیں)
    انگریز عقل و دانش برتنے والا تھا۔ سو اس نے “سوچا “ اور اسی لیے نہیں گذرا :)
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپکا شکریہ ورنہ منور نے بات کہاں پہنچانی تھی آپ کو نہیں اندازہ
     
  12. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپکا شکریہ ورنہ منور نے بات کہاں پہنچانی تھی آپ کو نہیں اندازہ[/quote:3iqybni4]
    پھر کبھی سہی :87:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انگریز جوڑا اپنی شادی کی گولڈن جوبلی منا رہا تھا یعنی دونوں کی شادی کو 50 سال گذر چکے تھے۔ ظاہر ہے دونوں عمررسیدہ تھے۔ فنکشن سے فارغ ہوکر رات کو جب لیٹے تو بڈھا گورا تھک کر سونے لگا۔۔ جبکہ بڈھی گوری ذرا رومانٹک موڈ میں ہوگئی۔ بڈھی گوری نے بابےگورے سے کہا۔
    “ڈارلنگ۔ تمہیں یاد ہے شادی کی پہلی رات تم نے میرا ہاتھ چوما تھا“
    بڈھے گورے نے بند ہوتی آنکھوں سے بڈھی کا ہاتھ پکڑا اور چوم کر پھر کروٹ لے کر سونے لگا۔۔۔ تو بڈھی گوری بولی
    “پھر تم نے مجھے منہ پر بھی بوسہ دیا تھا “
    بڈھے نے بامرمجبوری مائی گوری کا منہ چوما اور بستر کے دوسرے کنارے پر ہوکر سونے لگا۔ جبھی بڈھی بولی ۔
    “سویٹ ہنی ! اسکے بعد تم نے میرے ہونٹوں پر ہلکا سا دانت کانٹا (bite) کیا تھا ۔۔ یاد ہے؟“
    یہ سن کر بڈھا بابا فوراً بستر سے اترا اور باتھ روم کو چل دیا۔۔ بڈھی نے پوچھا
    “ہنی ۔ کہاں جا رہے ہو؟“
    “میری بتیسی باتھ روم میں رکھی ہے “ :hasna:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انگریز گھر پہنچا تو بیوی خوشی سے چلاتے ہوئے بولی
    “تھامسن ۔میں نے 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے۔ بس اب تم جلدی سے سامان پیک کرو“
    “اچھا ڈارلنگ یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ لیکن یہ بتاؤ ہم کیا یورپ کے ٹؤر پر جارہے ہیں ؟“
    “ ہم کہیں نہیں جارہے۔ میں امیر ہوگئی ہوں۔ اب تم اپنا سامان پیک کرو اور یہاں سے دفع ہوجاؤ“ :hasna:
     
  16. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :a180:
    کیا اس قوم کی فطرت واقعی ایسی ہے :143:
     
  17. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    نعیم صاحب نے لطیفہ لکھا ہے۔ آپکے سوال کا جواب بھی انہی کے پاس ہوگا۔ :176:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    لیکن دونوں ہاتھ کی دس انگلیوں کا موازنہ کیا جائے تو ہر دو برابر ہوجاتی ہیں۔ :suno:
     
  19. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک کہا۔۔ :143:
     
  20. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کچھ بھی ٹھیک نہیں ‌ہے۔۔۔[​IMG]
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ کاشفی بھائی بہت اچھا لطیفہ ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا :201:
     
  22. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    شادی کی 50 ویں سالگرہ یعنی گولڈن جوبلی مناتے ہوئے بوڑھے جوزف نے اپنی بیوی مارتھا سے پوچھا۔
    ڈارلنگ ۔ میں 50 سالہ شادی سے پوری طرح مطمئن اور خوش باش ہوں۔ تم ایک بہت ہی سگھڑ ، محبت کرنے والی اور خیال رکھنے والی بیوی ہو۔ لیکن ایک بات پوچھنا تھی کہ ہمارے 7 بچوں میں سے 5 نمبر والا بچہ باقی بچوں سے بہت مختلف ہے۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا اسکا باپ مختلف ہے ؟
    مارتھا نے ٹھنڈی سانس بھری ۔ اور اقرار میں‌سر ہلا دیا۔
    جوزف کی آنکھوں میں آنسو امڈ آئے۔ صدمہ ضبط کرتے ہوئے غمناک لہجے میں‌بیوی سے مخاطب ہوا۔
    مارتھا ڈارلنگ۔ تمھارے سچ سے میری محبت تمھارے لیے اور بڑھ گئی ہے۔ بتاؤ کہ 7 بچوں میں سے اس پانچ نمبر والے الگ تھلگ شکل والے بچے کا باپ کون ہے ؟
    مارتھا نے سرنیچے جھکایا اور بولی
    “تم “
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بلا تبصرہ۔۔
     
  24. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    بیڑہ تر جائے۔ گوروں کے کم بھی عجیب ہی ہوتے ہیں :201: :takar: :201:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صبح چار بجے فون کی گھنٹی بجی ولیم نے مشکل سے انکھ کھول کر رسیور اٹھایا
    دوسری طرف سے خاتون نے کہا کہ آپ کا کتا ساری رات بھونکتا رہا ہے اور مجھے ساری رات نیند نہیں آئی
    ولیم نے معذرت کی اور خاتون کانمبر اور نام پوچھا
    خاتون نے اپنا نام مارتھا اور فون نمبر بتایا
    دوسری دن پھر صبح چار بجے فون کی گھنٹٰی بجی اور مارتھا نے فون اٹھایا تو ولیم نے کہا کہ میڈم ہمارے ہاں کوئی کتا نہیں۔
     
  26. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    گورے گورے ہیں۔۔ :201:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مشاہداتی لطیفہ عرض ہے۔۔۔۔

    مہنگے ریسٹورنٹ میں ریزورڈ ٹیبل پر تھامس اور جولیا کینڈل لائٹ ڈنر کے موقع پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے، والہانہ محبت سے ایک دوجے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ رہے تھے۔ ہوتا بھی کیوں نہ۔ دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہی اتنی تھی کہ دونوں ایک دوسرے کے لیے جان لٹانے کا عزم کرچکے تھے۔ زندگی بھر ساتھ نبھانے کے وعدے اور پھر ہمیشہ کے لیے ایک ہوجانے کا وقت بھی قریب آرہا تھا۔
    ہاں۔ دونوں شادی کررہے تھے۔ جلد ہی ۔ کیونکہ پچھلے کئی برس کی رفاقت سےوہ اس نتیجہ پر پہنچے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں۔ اور دونوں ہمیشہ ایک رہیں گے۔
    اچانک گھڑی نے انہیں وقت گِذرنے کے احساس دلایا ۔ اور تھامس نے بیرے کو بلایا۔
    تھامس : “بل پلیز“
    بیرا : “اوکے سر ! اکٹھا یا الگ الگ“
    تھامس : “الگ الگ پلیز“
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب شاندار
    :201:
     
  29. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :201: واہ :87: اور ان گوروں کی طلاقیں بھی تو دوسال بعد ہوجاتی ہیں :201:
     
  30. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    :201: بہت زبردست
     

Share This Page