1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 دسمبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس قدرزور آنکھیں کھول رہی ہیں کیا چشمے کے بغیر نہیں پڑھا جاتا :soch:[/quote:3hw29uw6]

    ھارون بھائی صحیح کہہ رہے ہو آپ۔۔میرے خیال میں چشمے کے بغیر ہی پڑھ رہی ہیں ‌یہ پڑھاکو بچی۔۔۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پروفیسرنی صاحبہ۔ آپ خود کیوں ان “کیوںز“ کے جوابات دیتی ؟ :computer:
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    انکل کیوں ۔ آپ اتنا عرصہ کہاں رہے ۔اور اپنی ساری کیونز لے یہاں آگئے ، سب ٹھیک تو ہے ناں ۔ :computer:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یار کوئی جواب دینے کی کوشش تو کرو پلیز۔ :horse:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پروفیسرنی صاحبہ۔ آپ خود کیوں ان “کیوںز“ کے جوابات دیتی ؟ :computer:[/quote:domxd3yp]
    علامہ صاحب اج میرا موڈ ٹھیک نہں لیکن جلدی جواب دوں گی
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پروفیسرنی صاحبہ۔ آپ خود کیوں ان “کیوںز“ کے جوابات دیتی ؟ :computer:[/quote:37o527de]
    علامہ صاحب اج میرا موڈ ٹھیک نہں لیکن جلدی جواب دوں گی[/quote:37o527de]

    رہنے دو آپ جواب دے ہی نا دو کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :haha: :176: :haha: احتیاط اچھی چیز ہے :a98:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے محترمہ ۔ موڈ کے گھوڑے پر زیادہ :horse: ہونا یا موڈ کو خود پر زیادہ :horse: کرلینا اچھی بات نہیں۔

    جلدی سے کیونز کا جواب دیجئے۔ آپ کے علاوہ یہاں‌کوئی اتنا عقلمند نظر نہیں‌آتا :suno:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پروفیسرنی صاحبہ۔ آپ خود کیوں ان “کیوںز“ کے جوابات دیتی ؟ :computer:[/quote:1w0wc5od]
    علامہ صاحب اج میرا موڈ ٹھیک نہں لیکن جلدی جواب دوں گی[/quote:1w0wc5od]

    کومل اپنا وعدہ پورا کرو، یہاں جواب دو اور صنفِ نازک کا سر فخر سے بلند کر دو :mashallah:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کومل نے آج تک مجھ سے تو ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔

    آپ سے کیسے پورا کریں گی۔
    بھول جائیے نور جی ۔ بھول جائیے۔
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کونسا وعدہ ؟
    کومل جی ۔ وعدہ پورا کرنا مسلمانی کی نشانی ہے۔
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں :hathora:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیوں :hathora:[/quote:1l38gj8z]
    اسی کیوں کا ہی تو جواب دینا ہے جناب :hathora:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ میں سے کسی کو “کیوں “ کا جواب نہیں آتاَ تو یہاں لڑائی “ کیوں “ کر رہے ہیں ؟ :hathora:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کونسا وعدہ ؟
    کومل جی ۔ وعدہ پورا کرنا مسلمانی کی نشانی ہے۔[/quote:3j8t2fnd]
    میں‌نے کوئ وعدہ نہیں کیا :no:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں :hathora:[/quote:3am7odoc]
    اسی کیوں کا ہی تو جواب دینا ہے جناب :hathora:[/quote:3am7odoc]
    وہ کیوں جی :soch:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں‌کہ جواب دئے بغیر کیوں بیگم تشنہء سوال رہیں گی۔
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیون بیگم کون ہیں؟اور کیوں ہیں :soch:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ہے ۔ آپ کو ابھی تک کیوں کا نہیں پتہ ۔
    آپ نے یہ سب کچھ سکول میں کیوں نہیں پڑھا ؟؟؟
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم جی۔۔ ان بے تکی کیونز کے جوابات آپ خود کیوں نہیں دیتے؟؟ :soch:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موم بتی جی ۔ پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کو ہماری “کیوں“ بے تکی “کیوں“ لگی ؟

    دوسرے یہ کہ میں نے “کیونز“ کے سوالات کیے ہیں تو میں ہی جواب “کیوں “ دوں ؟
    :zuban: :91: :zuban:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی جس دن میرے پاس تھوڑا زیادہ وقت ہوا میں آپ کی بے تکلی کیونز کے بے تکے جواب ضرور دوں گی۔۔ :hands:
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ آپ سب لوگ مل کر ایک “کیوں “ کے پیچھے ہی “کیوں“ پڑ گئے ہیں ؟ :hasna:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔۔۔۔ ہم ریموٹ کنٹرول کے بٹن کو زور زور سے دبائے جاتے ہیں جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اسکے بیٹری سیل ختم ہو چکے ہیں ؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ کبھی کبھی کمزور سیل بھی چینل بدل دیتے ہیں۔۔ :yes:


    کیوں‌ ۔۔۔۔ بنک والے ایک بنک ڈیفالٹر پر جرمانہ بڑھائے جاتے ہیں جبکہ وہ جانتے ہیں‌کہ اسکے پاس کچھ بھی باقی نہیں ؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ انہیں لگتا ہے کبھی تو ڈیفالٹر بھی الیکشن جیت سکتا ہے۔۔۔ :yes:


    کیوں ۔۔۔۔۔ ٹارزن کی داڑھی نہیں ہے جبکہ وہ ہمیشہ جنگل میں رہتا ہے؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ ٹارزنی کا کردار بھی اسی نے نبھانہ ہوتا ہے۔۔ :yes:


    کیوں ۔۔۔۔ ڈارون کے نظریہ حیات کے مطابق اگر انسان بندروں سے تبدیل ہو کر انسان بنے ہیں تو ابھی تک دنیا میں “بندر“ کیوں‌ ہیں ؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ ابھی تک انسانوں میں بھی کئی بندر موجود ہیں۔۔ :yes:


    کیوں ۔۔۔۔ لیتھل انجکشن کو بھی پہلے سٹرالائزڈ (حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صاف ) کیا جاتا ہے جبکہ اس سے کسی کو مارنا ہی مقصود ہوتا ہے؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ ڈر ہوتا ہے کہیں کوئی ایسا جراثیم لگا نہ رہ جائے جو مارنے والے جراثیموں کو ہی مار دے۔۔ :yes:


    کیوں ۔۔۔۔ پتنگے (بگز) ایک ائیر ٹائٹ بلب کے اندر مرے ہوئے ملتے ہیں؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ وہ بلب سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ اس میں رچ بس جاتے ہیں۔۔۔ :yes:


    کیوں ۔۔۔۔۔ جب ہم میز پر سے گرتی ہوئی کسی چیز کو لپک کر پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو کوئی نہ کوئی دوسری چیز ضرور گر جاتی ہے ؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ ہمیں علم نہیں ہوتا کہ ہمارے یوں لپکنے سے کوئی دوسری چیز بھی ٹوٹ سکتی ہے۔۔ :yes:


    کیوں ۔۔۔۔۔ ہم سردی میں گھر کو اتنے ہی ٹمپریچر تقریباً 30 گریڈ تک گرم رکھتے ہیں جتنا کہ گرمی میں ‌خود بخود ہوجائے تو ہم گرمی سے چیخ اٹھتے ہیں ؟

    کیونکہ ۔۔۔۔ سردی میں گھر کو 30 گریڈ تک لے جانے سے بھی پسینہ نہیں آتا۔۔ :yes:



    عالمی شماریات کے مطابق دنیا میں ‌ہر چوتھا آدمی دماغی مریض ہے۔ اپنے ارد گرد کے 3 دوستوں ‌پر نظر دوڑائیں۔ اگر وہ تینوں نارمل ہیں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ چوتھے آپ

    شکر ہے میرے ارد گرد تیسرے آپ ہیں اور پاگل ہیں۔۔۔ مطلب میں نارمل ہوں۔۔۔ :yes: شکر الحمداللہ۔۔

    :a191:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: مریم سیف جی ۔ یقین کریں ایک طویل عرصہ کے بعد گپ شپ کی لڑی میں تحریر پڑھنے کا مزہ آیا۔ :a165:
    بہت زبردست ۔ جتنی بھی تعریف کروں کم ہے۔ بہت خوب :101:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا۔۔ مزید کوئی سوال ہو تو مریم حاضر ہے۔۔ :a191:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ سوال تو مجھ غریب کا ایک ہی ہے۔ اور پچھلے ڈیڑھ سال سے یہاں کررہا ہوں ۔ لیکن کوئی مثبت جواب نہیں آ رہا۔ :takar:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم ۔ یہاں فقیروں‌کی گلی میں یوں “کھلی آفر“ کر دینا بہت بڑا رسک ہے پیاری ! :suno:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیا فرق پڑتا ہے؟؟ میرا کیا چلا جائے گا؟؟ نیٹ کی دنیا میں سب چلتا ہے پیاری۔۔ میں یہاں بیٹھی دو انگلیاں مار دوں گی۔۔ :computer: وہ وہاں بیٹھے۔۔ :computer:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اسی چکر میں آپکے “ کندھے“ درد کرنا شروع ہوجائیں گے۔ ہے نا جی ؟ :titli:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں