1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 دسمبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تو جائیے نا صدقے۔ ہم پہ نہ سہی کاشفی پر ہی صدقے ہوجائیے۔ کیوں نہیں ہوتی ؟
    کسی کا تو کام بنے :khudahafiz:‌[/quote:1vm63nll]
    کیوں کیوں کیوں جی کاشفی پر ہی کیوں ہم پر کیوں نہیں۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    او میں قربان۔۔۔۔صدقے جاواں ۔۔۔آپ کتنی اچھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو جائیے نا صدقے۔ ہم پہ نہ سہی کاشفی پر ہی صدقے ہوجائیے۔ کیوں نہیں ہوتی ؟
    کسی کا تو کام بنے :khudahafiz:‌[/quote:29tfoeb7]

    نعیم بھائی دل چھوٹا نہیں‌کریں اپنا آپ۔۔۔۔
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو جائیے نا صدقے۔ ہم پہ نہ سہی کاشفی پر ہی صدقے ہوجائیے۔ کیوں نہیں ہوتی ؟
    کسی کا تو کام بنے :khudahafiz:‌[/quote:1qdjfx86]
    کیوں کیوں کیوں جی کاشفی پر ہی کیوں ہم پر کیوں نہیں۔[/quote:1qdjfx86]

    کتنا جلتے ہو آپ۔۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو جائیے نا صدقے۔ ہم پہ نہ سہی کاشفی پر ہی صدقے ہوجائیے۔ کیوں نہیں ہوتی ؟
    کسی کا تو کام بنے :khudahafiz:‌[/quote:3m26y59l]

    نعیم بھائی دل چھوٹا نہیں‌کریں اپنا آپ۔۔۔۔
    [/quote:3m26y59l]
    کاشفی بھائی ۔ دل بڑا ہے جبھی تو اتنے فراغ دلی سے آپ کی راہ دکھا دی :suno:
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آخری چار پیغامات میں ‘کیوں‘ کیوں نہیں ہے؟ آخر کیوں کی لڑی میں کیوں نہ رہے تو وہ کیوں کی لڑی کیونکر کہلائے گی؟ :143:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لو جی ۔ آپ نے آ کر پھر وہی کیوں والا پنگا کیوں شروع کر دیا ؟ :takar:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی۔۔۔ سچ بولیں۔۔دل مُٹھی کے برابر ہے۔۔۔۔۔۔۔ تب ہی تو آپ فراغ کو کہہ کی دلی کی راہ دکھا رہے ہیں ہمیں۔۔ جناب کیوں کیوں۔۔۔۔بلی بولے میاؤں میاؤں۔۔۔۔
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیوں بھئی ۔۔۔کیوں
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ اتنے دنوں تک کیوں غائب تھی۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب آپ کی طرح فارغ تو نہیں ہیں :zuban:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ اتنے دنوں تک کیوں غائب تھی۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟[/quote:237t60qu]



    اس جملے کو اس طرح ہونا چاہیئے تھا
    “سب آپ کی طرح شیخوں کے ہاں نوکری نہیں کرتے“ :zuban:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں؟ :glass:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کونسے نلکے لگاتی رہتی ہیں جی ؟ :84:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس جملے کو اس طرح ہونا چاہیئے تھا
    “سب آپ کی طرح شیخوں کے ہاں نوکری نہیں کرتے“ :zuban:[/quote:2q7n38w4]

    :haha: میں فارغ نہیں‌ ہوں ‌جی۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام کام اور صرف کام کرتا ہوں۔۔۔
    سسٹر کس نے کہہ دیا کہ میں شیخانی کے یہاں نوکری کرتا ہوں۔۔۔گوروں کے ساتھ اور ٹرکش لوگوں کے ساتھ کام کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :87:
    کام وقت پر کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔ اس لیئے کافی ٹائم مل جاتا ہے۔۔۔۔ آپ سب سے گپّے لگانے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ غصہ نہ کریں۔ کول ڈاؤن ہو جائیں۔ :)

    یہ بتائیں کہ گوروں کے ساتھ کیا کام کرتے ہیں :237:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں‌غصہ نہیں‌ہوں جی۔۔۔اور غصہ کس بات پر۔۔۔۔۔۔۔ :86:
    میرے خیال میں بتایا تھا پہلے بھی نعیم بھائی ۔۔۔ سول انجنئیر ہوں سر۔۔۔۔پلانگ انجنئیر کی جاب کر رہا ہوں۔۔۔ اللہ کا کرم ہے۔۔ نعیم بھائی آپ کدھر ہوتے ہو۔۔۔۔ کیا کرتے ہیں۔۔۔
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آخر ابھی تک کسی نے میرے کیوں اک وجاب کیوں نہیں دیا۔ ۔ ۔ :takar:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کون سے والے کیوں کا۔۔جواب۔۔۔
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی گرلز کالج کے سامنے ہوتے ہیں۔۔۔۔ اور پہونڈی کرتے ہیں
    اور کچھ پوچھنا ہوتو مجھ سے پوچھ لیں کیونکہ نعیم بھائی خود تو بھولے بھالے اور معصوم ہیں۔ خود سے نہیں بتائیں گے۔ :baby:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی گرلز کالج کے سامنے ہوتے ہیں۔۔۔۔ اور پہونڈی کرتے ہیں
    اور کچھ پوچھنا ہوتو مجھ سے پوچھ لیں کیونکہ نعیم بھائی خود تو بھولے بھالے اور معصوم ہیں۔ خود سے نہیں بتائیں گے۔ :baby:[/quote:l1oa9dg9]

    یقین نہیں ‌آتا مجھے۔۔۔آپ کے کمنٹس کو میں ویٹو کرتا ہوں۔۔۔
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کر لیں ویٹو !
    کل خود گرلز کالج کے سامنے جا کے دیکھ لینا۔
    کیا ہوتا ہوگا
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہاں گرلز کالج کے باہر شرطہ (پولیس) کھڑی ہوتی ہے۔۔۔۔ لہذا جا کر نہیں‌دیکھ سکتا۔۔
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اسکا مطلب ۔۔ آپ نے ایک دفعہ ٹرائی ضرور کی تھی ۔۔ :84:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ سمجھ دار ہو گئے ہو۔۔۔۔ :zuban:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ سمجھ دار ہو گئے ہو۔۔۔۔ :zuban: [/quote:n9jst54k]
    مجھے نہیں دیکھا تھا وہاں ؟؟؟؟ ارے میں بھی تو دوسری نکر پر کھڑا تھا :suno:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ سمجھ دار ہو گئے ہو۔۔۔۔ :zuban: [/quote:1wy6125a]
    مجھے نہیں دیکھا تھا وہاں ؟؟؟؟ ارے میں بھی تو دوسری نکر پر کھڑا تھا :suno:[/quote:1wy6125a]

    وہ تو مانگ رہا تھا کچھ ۔۔۔۔اللہ کے نام پہ دے دو بابا۔۔۔اللہ کے نام پر۔۔۔۔
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اپنا اپنا ٹرک ہوتا ہے نا یار۔۔۔۔ اپنے نام پہ کوئی نہ دے
    تو پھر اللہ کے نام پہ مانگ کر ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے۔۔۔
    ساری تدبیریں مفت میں سیکھ رہے ہو آپ :237:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :176:
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب سمجھ آگئی تو سارا کچھ منہ میں ہی دبانا شروع کردیا ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں