1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 دسمبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔۔۔۔ ہم ریموٹ کنٹرول کے بٹن کو زور زور سے دبائے جاتے ہیں جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اسکے بیٹری سیل ختم ہو چکے ہیں ؟

    کیوں‌ ۔۔۔۔ بنک والے ایک بنک ڈیفالٹر پر جرمانہ بڑھائے جاتے ہیں جبکہ وہ جانتے ہیں‌کہ اسکے پاس کچھ بھی باقی نہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ ٹارزن کی داڑھی نہیں ہے جبکہ وہ ہمیشہ جنگل میں رہتا ہے

    کیوں ۔۔۔۔ ڈارون کے نظریہ حیات کے مطابق اگر انسان بندروں سے تبدیل ہو کر انسان بنے ہیں تو ابھی تک دنیا میں “بندر“ کیوں‌ ہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔ لیتھل انجکشن کو بھی پہلے سٹرالائزڈ (حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صاف ) کیا جاتا ہے جبکہ اس سے کسی کو مارنا ہی مقصود ہوتا ہے

    کیوں ۔۔۔۔ پتنگے (بگز) ایک ائیر ٹائٹ بلب کے اندر مرے ہوئے ملتے ہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ جب ہم میز پر سے گرتی ہوئی کسی چیز کو لپک کر پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو کوئی نہ کوئی دوسری چیز ضرور گر جاتی ہے ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ ہم سردی میں گھر کو اتنے ہی ٹمپریچر تقریباً 30 گریڈ تک گرم رکھتے ہیں جتنا کہ گرمی میں‌خود بخود ہوجائے تو ہم گرمی سے چیخ اٹھتے ہیں ؟

    عالمی شماریات کے مطابق دنیا میں‌ہر چوتھا آدمی دماغی مریض ہے۔ اپنے ارد گرد کے 3 دوستوں‌پر نظر دوڑائیں۔ اگر وہ تینوں نارمل ہیں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ چوتھے آپ :84:
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بجو نے خود کو پہچان لیا ہے :khudahafiz:
    :zuban:
    :takar:
    :hathora: :hathora:
    یہسمائیلی استعال کرنے والے کیسے ہیں :titli:
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بجو نے خود کو پہچان لیا ہے :khudahafiz:
    :zuban:
    :takar:
    :hathora: :hathora:
    یہسمائیلی استعال کرنے والے کیسے ہیں :titli:[/quote:24yrn4de]

    دیکھا دیکھا۔۔
    ایویں لوگ فری ہو جاتے ہیں۔ ذرا سی ہنس کر بات کر لو تو پتہ نہیں کیا کیا سمجھنے لگتے ہیں۔
    خیر۔
    کچھ دنوں میں، میں مکمل خیر باد کہنے والی ہوں اس تمام فریبی دنیا آف انٹر نیٹ کو۔ سب کے سب جھوٹے ہیں یہاں۔ ایویں ای فضول میں دوبارہ مجھے بلوا لیا نیٹ پر۔ اس سے بہتر نہیں تھا کہ میں ایسے ہی گھر پر ہی چپ کر کے بیٹھتی۔ کوئی اپنا کام کا کام ہی کر رہی ہوتی۔

    تمام جھوٹے لوگ اپنے منہ پر ایک عدد زوردار تھپڑ مار لیں میری طرف سے۔
    اللہ حافظ ۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کیا بجو آپا؟ ہم آئے اور آپ جانے کا کہہ رہی ہیں؟ :121:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ آپ نے آتے ہی اپنے اوتار میں بجو آپا کے کمپیوٹر میں جو لات ماری ہے اس سے ان کے کمپیوٹر کا مدر بورڈ ہی نہیں بلکہ فادر بورڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔ اس لیے وہ ناراض ہو کر جانے کی بات کر رہی ہیں۔ :zuban:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے میں تو اپنے کمپیوٹر سے “ہماری اُردو“ میں داخل ہو رہا ہوں۔ :143:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہماری اردو کا “چاچا سرور“ تو ایک ہی ہے نا اسکو کچھ ہوا تو پوری ہماری اردو میں گڑبڑ ہوجاتی ہے :suno:

    ایک تو آپ کو ہر بات سمجھانا پڑتی ہے :takar:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بھولا بھالا جو ہُوا۔ :a172:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھالے کا ویاہ نہیں ہوتا ۔ یاد رکھیے گا۔ مجھے ہی دیکھ لیں۔ :suno:
    اپنے ہارون بھائ کی طرح کھوچل بنیں اور جلدی سے ویاہ کھڑکا لیں۔ :86:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کچھ لڑی کے موضوع پر بھی دھیان دیں۔ ہرجگہ ایک ہی “سیاپا“ شروع رکھتے ہیں۔ :takar:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میرا خیال ہے ہماری اردو پر ایک سے ایک ذہین دوست موجود ہیں۔ کوئی نہ کوئی ان ساری “کیوں“ کا جواب ضرور دے گا۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ۔۔۔لیکن میں ان کیوز کا جواب نہیں دے رہا۔۔۔اگر میں نے جواب دے دیا تو باقی لوگ کیا جواب دے گیں۔۔۔۔
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوش فہمی :zuban:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں سچ میں اگر میں نے سب جوابات دے دیئے تو پھر سوچو پھر کیا ہوگا۔۔۔۔۔ :143:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نہیں سچ میں اگر میں نے سب جوابات دے دیئے تو پھر سوچو پھر کیا ہوگا۔۔۔۔۔ :143:[/quote:2p4znl0h]
    اگر اپ نے سب سوالوں کے صھیح جواب دیئے اور نعیم صاحب نے اپ کو پاس کر دیا تو پھر ہم سب آپ کو عقلمند کہیں گے۔ :101:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں سچ میں اگر میں نے سب جوابات دے دیئے تو پھر سوچو پھر کیا ہوگا۔۔۔۔۔ :143:[/quote:19lp0qst]
    اگر اپ نے سب سوالوں کے صھیح جواب دیئے اور نعیم صاحب نے اپ کو پاس کر دیا تو پھر ہم سب آپ کو عقلمند کہیں گے۔ :101:[/quote:19lp0qst]

    نہیں‌ سچ میں۔ آپ لوگ مجھے عقلمند کہو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا ہو ہی نہیں‌ سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ الفاظ سن کر تو میرا دماغ ٹھنڈا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کے پاس دماغ ہے؟ :143:
    میرا دماغ تو یہ پڑھ کر ہی ٹھنڈا ہو رہا ہے :176: :86: :84:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرے پاس تو دماغ ہے۔۔۔۔
    آپ کے پاس ہے نہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    :84:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کے پاس اتنا دماغ نہیں ہے کے بات بدلیں گے اور مجھے پتا نہیں چلے گا بات مت بدلیں ان سوالوں کا جواب دیں اور ثابت کریں کے اپ کے پاس دماغ ہے :zuban:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کتنا دماغ چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تمام جوابات دے دیئے ہیں پڑھیں۔۔۔۔ اوپر۔۔۔۔۔۔
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کاشفی ادھر نیچے ہی جواب دے دیں ، میں آج بہت تھکا ہوا ہوں اوپر نہیں جا سکتا ۔ :tv:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: ہا ہا ہا :haha: شیرافضل بھائی ۔ زبردست :87:
    ساری بحث پڑھ کر اتنا صواد نہیں آیا جتنا آپ کا یہ ایک پیغام پڑھ کر آیا ۔ :a165:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا دماغ چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تمام جوابات دے دیئے ہیں پڑھیں۔۔۔۔ اوپر۔۔۔۔۔۔[/quote:2ge68uaa]
    کاشفی بھائی ۔ بری بات ایک تو آپ نے “کیونز“ کے جوابات نہیں دیے۔ اور “اوپر“ سے جھوٹ بول رہے ہیں: فوراً توبہ کریں اور کیونز کے جوابات دیں۔ شاباش :hathora:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کتنا دماغ چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تمام جوابات دے دیئے ہیں پڑھیں۔۔۔۔ اوپر۔۔۔۔۔۔[/quote:1iv83odp]
    کاشفی بھائی ۔ بری بات ایک تو آپ نے “کیونز“ کے جوابات نہیں دیے۔ اور “اوپر“ سے جھوٹ بول رہے ہیں: فوراً توبہ کریں اور کیونز کے جوابات دیں۔ شاباش :hathora:[/quote:1iv83odp]

    تمام جوابات میں دوں کبھی خود بھی کچھ کر لیا کریں۔۔۔۔ کہاں تک میں مدد کروں آپ کی۔۔۔ آخر کار آپ کو اپنے سسرال بھی جانا ہے ایک دن ۔۔۔
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لڑو لڑو اپس میں ہی :176: :zuban:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ہم لڑ کب رہے ہیں جی۔۔۔۔ آنکھیں کھول کر پڑھیں۔۔۔۔
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :208: پڑھ لیا اب؟ :hasna:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ جی پڑھ لیا آپ نے۔۔۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس قدرزور آنکھیں کھول رہی ہیں کیا چشمے کے بغیر نہیں پڑھا جاتا :soch:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں