1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏30 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ کی غیر حاضری کیوں نہیں لگی پھر :139:
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے کون لگاتا ان کی غیر حاضری
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ابھی تک غیر حاضری کا رجسٹر کسی کے سپرد نہیں ہوا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے حاضری روز لگتی ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    میری بھی لگی ہے یا نہیں
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ابھی کسی کی نہیں لگی میڈم آئیں گی تو حاضری لگے گی نا
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے سوچ رہی ہوں کچھ دن کی چھٹی کر لوں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے صرف سوچتی ہی رہیں گی یا چھٹیاں بھی کرنی ہیں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے دوسری میڈم پہلے ہی بغیر بتائے چھٹی ہیں۔ اس لئے آپ کی چھٹی منظور کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا :no:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے کہ
    کوئی چھٹی کی بات کرے تو اپنا جی بھی للچانے لگتا ہے۔۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے اکثر لوگ ایسا ہی محسوس کرتے ہیں جی
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    لیکن میرا اتفاق سے فورم سے چھٹی کرنے کو دل نہیں کرتا۔ :6:
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے دل تو چاھتا ہے کہ فورم پر ہی رہیں مگر اور بھی مجبوریاں ہیں
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں نے غیر اعلانیہ چھٹیوں کی بات کی تھی۔ جو ہمارے بہت سے ریگولر صارفین آجکل کر رہے ہیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ہمیں پتہ نہیں کہ ان کی کیا مصروفیا ت ہیں یا مجبوریاں ہیں جن کی وجہ سے وہ فورم پر نہیں آ رہے ہیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    مجھے بتائیں کون غیر حاضر ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آجکل ریگولر صارفین جو مسلسل حاضر رہتے ہیں ان کی لسٹ صرف یہی ہے ھارون بھائی آپ، غوری بھائی، پاکستانی جی، حریم جی، بقلم خود اور ہمارے نئے اور اچھے ساتھی شاہد ندیم جی
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کوشش تو میں بھی کرتا ہوں ریگولر ہونے کی پر کوئی نا کوئی اتفاق ہو جاتا ہے
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے حاضری دے دیا کریں تو آپ کا نام بھی نصر اللہ جی اس لسٹ میں شامل کر لیں گے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    غیر حاضری کی لڑی ڈھونڈ کر لائیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے
    غیر حاضری کی لڑی میں نے آج تک دیکھی ہی نہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اچھا پھر میں‌کوشش کرتا ہوں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    میرے خیال میں تو یہ لڑی ہے ہی نہیں
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیا اتفاق ہے اس لڑی کو تو تالا لگ چکا تھا۔ اور اس کے بعد بنی ہی نہیں شاید
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے بنانے کی ضرورت بھی نہیں ہے
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    وہ کیوں اتفاق سے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے حاضری والی میں تو سب حاضری کے لئےآ جاتے ہیں لیکن غیرحاضری کے بعد اس لڑی میں غیر حاضری کیسے لگے گی
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے کنعان صاحب کافی دنوں بعد آن لائین ہوئے ہیں
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ھارون بھائی کے ہم نام بھی یہاں کے ممبر ہیں :84:
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے دونوں ایک ساتھ آن لائن ہو جائیں تو فرق کیسے پتہ چلے گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں