1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏30 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ اتفاق ق لیگ یا ن لیگ کا نہیں‌ھے بلکہ ایسا اتفاق ھے جو کبھی کبھی ہماری عام زندگی میں‌ھو جاتا ھے کسی کو یاد کیا تو اچانک وہ آ جاے کچھ کھانے کو دل چاھے تو اور نہ سہی پڑوسی ہی کچھ بھیج دیں :hpy:

    ہمارے ایک دور کے چچا ھوتے تھے سگے چچا ہمارے نصیب میں نہیں‌رھے ا س معاملے میں‌بدقسمتی رہی ھوں خیر دور کے چچا تھے ہم میں‌سے جب کبھی ان کا نام لیتے تو وہ شام تک ہمارے گھر موجود ھوتے تھے ایسا ایک بار نہیں کئی بار ھوا تھا
    جبکہ وہ رہتے بھی دوسرے شہر میں تھے ایک دن کی بات تو مجھے اچھی طرح یاد ھے مجھ سے بڑا بھائی تو بڑا پیٹو تھا کچن میں کافی دیر لگا کر نکلا تو ماں نے کہا کچھ بچا تم سے یا نہیں تو وہ ہنس پڑا جس کا صاف مطلب تھا کہ سب چٹ کر آئے ھیں موصوف ،
    ماں اس کی ہنسی سمجھ کے بولیں اگر اس وقت کوئی مہمان آجائے تو کیا کروں گی میں ، میں‌نے کہا کیا آپ کا خیال ھے اس وقت بھی محمد چچا آ سکتے ھیں اس سے پہلے کہ ماں کوئی جواب دیتیں کہ ڈور بل نے سب کو چونکا دیا دروازہ کھولا تو چچا سامنے تھے
    ماں مجھے کہتی تھیں تمہاری زبان کالی ھے جب کہ میں‌نے آئینے میں ہزار بار ان کی بات کی تصدیق کرنا چاہی مگر مجھے جواب نفی میں ہی ملا جانے ماں ایسا کیوں کہتی تھیں
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ مجھے سے پوچھے تو میں اپنی زباں دیکھا سکتا ہوں کیوں کے میری کالی ہی ہے کالی کرماں والی ہاہا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کوئی اور رنگ کروالیں
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    وہ کیسے ہو گا:208:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ایک لاتوں کا بھوت درکار ہوگا
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے اس لڑی کا بھی پارٹ ٹو آگیا ہے
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اور اتفاق سے خوشی جی کے ہاتھوں سے ہی بنا
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ تو اتفاق کچھ اور ہی ہے
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے ہمیں بھی بتائیں؟
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق تو ہارون بھائی نے کیا ہے میرے خیال میں
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    بحرحال اچھا اتفاق ہے
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے آج پھر بادل آگئے
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ہوا بھی چل رہی ھے لیکن 32 نہیں ھے
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں نے یہ لڑی اب دیکھی
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے خوشی جی آئی تھی ایک منٹ کے لیے ہی
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں آج صبح آگئی لیکن سب کہاں ہے:thnk:
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے مجھے بھی ایسا ہی کچھ لگ رہا ہے:thnk:
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج ھارون چاچو لاہور میں ہیں
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ کہاں ہیں آج کل آپ؟
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے کچھ مصروفیات کے باعث کم آتا ہوں
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    آج اتفاق سے داؤد جی سے فون پر بات ہوئی
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے یہ تو اچھی بات ہے تو کب مل رہے ہیں آپ دونوں
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ بھی اتفاق کسی نہ کسی دن ہوجائے گا
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اس اتفاق کا مجھے شدت سے انتظار رہے گا
     
  25. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کل افطاری کےوقت میں نےسموسوں کے بارے میں سوچا اور آنٹی سموسے بھیج دیے
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    ارے وہ کیا اتفاق ہے
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے مجھے آپ سے بات کرکے بے انتہا خوشی ہوئ
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے یہاں آج خاموشی رہی
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    خاموشی والا اتفاق تو نہیں ہونا چاہیے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    پر آج اتفاق سے ایسا ہی رہا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں