1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏30 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے تھوڑی دیر ٹہر بھی جایا کریں ھارون بھائی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آج کل جلدی میں آتے ہیں ​
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتفاق سے جلدی کا کام شیطان کا بن جاتا ہے اکثر اوقات
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کل ہی بات ہورہی تھی کہ شیطان سے بچنے کیلئے اعوذبااللہ من الشیطان الرجیم کہیں تو فورا رفع ہوجاتا ہے مگر موقع ملے تو فورا حاضر بھی ہوجاتا ہے۔
    گویا ہر وقت اللہ تعالی کا ذکر کرنے سے شیطان مردود سے نجات ممکن ہوجاتی ہے۔۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل اتفاق سے ایسا ہی ہے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ، میں اس لڑی کو تالا لگا رہا ہوں ، اور نصر اللہ بھائی اس کی نئی لڑی بنائینگے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں