1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏30 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے پاکستان میں ویٹ اور ریٹ کم ہی نہیں‌ہوتے :suno:
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ریٹ تو کہیں بھی کم نہیں ہوتے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے ۔۔۔۔۔
    پتلے لوگ موٹا ہونا چاہتے ہیں اور موٹے لوگ پتلا؟
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج میں ذرا لیٹ آیا
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے ، آج دن عجیب سا لگ رہا ہے
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے کہ بہت نیند آرہی ہے اور میں سونا نہیں چاہتی
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے کہ نیند کا ذکر سنتے ہی مجھے بھی نیند کا خیال آتا ہے۔
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج تو میں دن میں خوب سوئی
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے سب چپ کیوں ہوگئے:soch:
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے کمپیوٹر پر فرید نے قبصہ کر لیا تھا
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے ،فرید نے گیم کھیلنی ہوگی
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ تو بہت ہی اچھا اتفاق ہوا نہ
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے گیم نہیں کھیل رہا تھا ایک دوست بنارہا تھا
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے دوست بنا یا نہیں۔۔۔۔:159:
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ تو بہت مزے کا اتفاق ہوگیا
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    لیکن اتفاق سے فرید کو اور مجھے ڈانٹ پڑھ گئی کہ کب سونا ہے
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آج پہر فورم پر اکیلا بیٹھا ہوں
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ اتفاق تو میرے ساتھ بھی ہورہا ہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ کیسا اتفاق ہے کہ
    ایک میں ہی تنہائی کا شکار نہیں داود اور احمد بھائی بھی اسی کشتی میں سوار ہیں۔
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے تین لوگ ایک ساتھ اور تنہائی کا شکار ۔۔۔:119:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے اب تو چار ہوگئے ہیں۔ اور پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔بھاگم بھاگ۔۔
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے اب تنہائی ختم ہو گئی ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے مجھے بھی یہی محسوس ہورہا ہے۔
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    تو پھر یہ تو اچھا اتفاق ہوا۔۔۔:222:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اب اتفاق سے ہادیہ جی اور سانا جی بھی آجائیں تو اچھی بات ہوگی
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے تنہائ کا دور ختم ہوگیا ھے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے کہ معصومہ جی کے آنے سے کتنی رونق ہوگئی۔۔۔۔۔:n_TYTYTY:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے کہ رونق تو سب کے ایک ساتھ ہونے سے لگتی ہے۔۔۔۔۔:)
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ کیسا اتفاق ہے کہ فورم کا ہر ایک صارف ہمارے لئے کس قدر اہم اور محترم / محترمہ بن جاتا ہے۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    میں تو آگئی بنا اتفاق کے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں