1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏6 نومبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیند آ رہی ہو تو اتنا زیادہ سوچنا نہ تو اپنے لیے مفید ہوتا ہے نہ پڑوسیوں کے لیے۔ :no:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ٹھیک کہا میں اپنی سزا میں پڑوسیوں کو کیوں شامل کروں شکریہ یاد دلانے کا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریے کی کوئی بات نہیں۔
    ہم فقیر تو بیٹھےہی خدمتِ خلق کے لیے ہیں۔ :hpy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک زرداری دوجے آپ عوام کے خدمت گذار :201: :201: :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیجئے گا اتفاق سے ہمیں آپ کا یہ جوڑ پسند نہیں‌آیا :119:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہ کیسا اتفاق ھے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    آج میں سوچ رہا تھا کہ ہماری اردو پر چکر لگاؤں گا۔
    اتفاق سے وقت مل گیا اور میں نے چکر لگا لیا

    کیسا اتفاق ہے :hasna:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کیسے چکر دے رہے ہیں :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    چکر کیوں آ گیا خیر تو ھے ناں وسیم جی


    :soch: :soch:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں ایک بات پر تو سب " اتفاق " کرتے ہیں کہ
    جو بےچارہ بھی ادھر آنکلے

    اسکو چکرا کے رکھ دینا۔ :hasna:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ دوا لے کے آئے ھیں یا دوا لینے آئے ھیں :201: :201: :201: :201: :201:
























    چکروں کی :201: :201: :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے مطب کھول رکھا ہے یا ڈسپنسری ہے یا کلینک ہے
    یا نفسیاتی علاج خانہ ؟ :hasna:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیسا اتفاق ھے

    کہ


    مریض کو

















    اپنے مرض کا ہی علم نہیں :201: :201: :201: :201:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پیغامات 2 میٹر میں لکھنے کا مطلب کیا اپنے دوا خانے کی مشہوری کرنا ہے ؟ :zuban:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیسا اتفاق ھے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کونسا اتفاق ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سٹیل ملز :soch:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے خوشی جی کی پارٹنر شپ ہے اتفاق سٹیل ملز میں
    جبھی اتنی ہنسی آگئی :hasna:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :takar: :takar: :takar: :takar: :takar: یہ تو محض اتفاق ھے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اتفاق فونڈریز میں کافی نقصان ہوگیا ہے۔
    جبھی دیوار کی کم بختی آگئی ہے۔ :201:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیسا اتفاق ھے :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کسی لڑی میں پڑھا تھا کہ آپ چائے بنانے والی ہیں۔
    کیسا اتفاق ہے کہ میں عین اسی وقت کافی بنا رہا ہوں۔ :happy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
    مجھے تو بنانے میں بھی وقت لگے گا آج چلنا پڑا تو پاؤن کی تکلیف بڑھ گئی ھے ویسے میں چائے بنا کر لاتی ہوں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چائے رہنے دیں۔ لیکن اپنے پاؤں کا خیال رکھیں۔ ایسی چوٹوں پر لاپراہی نہیں برتنی چاہیے۔
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چائے کا تعلق پاؤں سے کیوں،؟؟؟؟ کیا خوشی جی پیروں سے چائے بناتی ھیں،؟؟؟؟ کچھ سمجھ نہیں آیا،!!!!!!!
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید کی کسی لڑی میں میں نے پاؤں پہ چوٹ کا ذکر نکیا تھا کہ چوٹ کی وجہ سے سارا دن گھر پہ رہنا پڑتا ھے اور پی سی پہ سر کھپانا پڑتا ھے جوب پہ بھی نہیں جا سکتی

    اسی طرف اشارہ تھا ورنہ میں چائے ہی بناتی ہوں بئیر نہیں‌بناتی وہ پاؤں سے ضرور بنتی ھے انگور :201: :201: وں پہ اچھل اچھل کے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی اس بات کا تو خود لڑی کے موجد کو نہیں علم تسی ایویں اوکاڑہ توں ہڑپا پہنچ گئے او
    _________________
    ‌ آ اب لوٹ چلیں


    16 فروري 2009, 01:52

    ھارون رشید

    ناظمِ چوپال


    شموليت: 05 اکتوبر 2006, 09:24
    پيغامات: 12268
    مقام: چک نمبر 51۔2ایل اوکاڑہ شریف Re: عشق جنوں پیشہ سے ہے فسوں کیسا
    واقعی ہڑپا کے نزدیک ایک گاؤں میں ، میں گیا تھا


    یہ کیسا اتفاق ھے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انگوروں پہ اچھل اچھل کے " وائن " بنتی ہے۔ بئیر نہیں۔

    بئیر " جو " کے جوس کو کہتے ہیں۔
    :a191:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں