1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏6 نومبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ اتفاق ق لیگ یا ن لیگ کا نہیں‌ھے بلکہ ایسا اتفاق ھے جو کبھی کبھی ہماری عام زندگی میں‌ھو جاتا ھے کسی کو یاد کیا تو اچانک وہ آ جاے کچھ کھانے کو دل چاھے تو اور نہ سہی پڑوسی ہی کچھ بھیج دیں :hpy:

    ہمارے ایک دور کے چچا ھوتے تھے سگے چچا ہمارے نصیب میں نہیں‌رھے ا س معاملے میں‌بدقسمتی رہی ھوں خیر دور کے چچا تھے ہم میں‌سے جب کبھی ان کا نام لیتے تو وہ شام تک ہمارے گھر موجود ھوتے تھے ایسا ایک بار نہیں کئی بار ھوا تھا
    جبکہ وہ رہتے بھی دوسرے شہر میں تھے ایک دن کی بات تو مجھے اچھی طرح یاد ھے مجھ سے بڑا بھائی تو بڑا پیٹو تھا کچن میں کافی دیر لگا کر نکلا تو ماں نے کہا کچھ بچا تم سے یا نہیں تو وہ ہنس پڑا جس کا صاف مطلب تھا کہ سب چٹ کر آئے ھیں موصوف ،
    ماں اس کی ہنسی سمجھ کے بولیں اگر اس وقت کوئی مہمان آجائے تو کیا کروں گی میں ، میں‌نے کہا کیا آپ کا خیال ھے اس وقت بھی محمد چچا آ سکتے ھیں اس سے پہلے کہ ماں کوئی جواب دیتیں کہ ڈور بل نے سب کو چونکا دیا دروازہ کھولا تو چچا سامنے تھے
    ماں مجھے کہتی تھیں تمہاری زبان کالی ھے جب کہ میں‌نے آئینے میں ہزار بار ان کی بات کی تصدیق کرنا چاہی مگر مجھے جواب نفی میں ہی ملا جانے ماں ایسا کیوں کہتی تھیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آپ کی چھٹی حس بہت تیز ہے
     
  3. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب ۔ایسا اکثر لوگوں کے ساتھ ھوتا ھے۔لیکن اب کی بار آپ کا دسخظ لاجواب ھے۔
    میں نے بہت دفع سوچا کہ آپ کو کہو لیکن پتا نہیں ہر دفع میری چھٹی حس مجھ کو روک دیتی تھی لیکن اب کی بار میں نے چھٹی حس کی نہیں مانی۔ :hasna: :hpy:

    آ اب لوٹ چلیں

    واہ کیا بات ھے آپ کی ۔
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: سوچنے کا مقام
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپی ۔ مائیں کبھی جھوٹ‌نہیں بولتی۔ :201:
    لیکن آپ نے اچھا کیا یہ لڑی بنا کر ۔
    مزہ آئے گا۔ :a165:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ سیدھا کور میں چوکا ؟؟؟ :201: :86: :86: :201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    نعیم جی نے اتنی ہنسنے والی بات کی ھے تو میں بھی ہنس لوں :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور واقعہ بیان فرمائیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں آپ کی ابھی تک سینچری نہیں ھوئی ان چوکوں کی مدد سے :201: :201: :201: :201:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں آپ کی ابھی تک سینچری نہیں ھوئی ان چوکوں کی مدد سے :201: :201: :201: :201:[/quote:18hzgs2f]

    کوئی چج دی بات کرلیا کرو :flor:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ مجھے امید ہے اب تک آپ کے ساتھ کئی اتفاقات مزید ہو چکے ہوں گے۔
    اس لیے آکے کوئی نیا تازہ اتفاق سنا جائیں۔

    ہم منتظر ہیں :titli:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنا ویلا سمجھا ہوا ھے مجھے :201: :201: :201:
    اس کا جواب اگر یہ دیا کہ

    اتنا ویلا نہیں‌اس سے بھی زیادہ تو یاد رکھیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہتھوڑی سے اتفاق نہیں ، نااتفاقی پھیلتی ہے :hands:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھیلنے دیں کچھ تو پھیلتا ھے نا :201:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی صفائی بھی تو آپ کو ہی کرنی ہے :neu:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھارون جی میں‌نے آنا اب یہاں میں جا رھی ھوں اب اپنا کام آپ خود ہی سنبھالیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق کی بات ہے کہ میرے ساتھ اتفاقات کم ہی ہوتے ہیں :soch:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق کی بات ہے کہ میرے ساتھ اتفاقات کم ہی ہوتے ہیں :soch:[/quote:2rcu4ujj]
    تو پھر آپ کے ساتھ کیا " نااتفاقیاں " زیادہ ہوتی ہیں ؟؟ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چھکاااااااااااااااااااااااااااااااااااا :yes:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق کی بات ہے :nose:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی کوئی نئی تازی۔۔۔
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سنا دیں۔۔۔اتفاقاّ ہی سہی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھازرون جی :no: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ اتفاقات کی لڑی میں یہ ہتھوڑی نما بےاتفاقی کیسی ؟
    اور وہ بھی بےچارے ہارون بھائی پہ بلاوجہ ؟

    کوئی اتفاق لکھیں نا۔ کافی دنوں سے آپ نے کوئی اتفاق نہیں لکھا ۔
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے نعیم بھائی اتفاق سے ہی مجھے یاد آیا کہ جب فیضان پیدا ہوا تھا تو آنٹی نے کہا تھا کہ یہ بالکل میرے نعیم جیسا ہے ۔ اس وقت تو مجھے یقین نہیں آیا لیکن اب فیضان کو دیکھ کے آنٹی کی بات پہ یقین آ گیا ہے۔ :yes:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ۔ آپ کو بھی کسی بات کا یقین آگیا ۔
    یہ بھی اتفاق ہے ورنہ مجھ بھولے بھالے کا کوئی بھی یقین نہیں‌کرتا :nose:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پچھلے دنوں کافی مصروفیت رہی اتنی کہ کھانے پینے کا ہوش نہ تھا یہی فکر تھی کہ کسی طرح کام ختم ہو ،کام کرتے کرتے میں نے اپنی سسٹر سے کہا آج تو کوئی پیزہ لے کر آ جائے تو میں سمجھوں کہ خدا میری بھی سنتا ھے کچھ پکانے کی تو ہمت نہیں وہ کہنے لگیں تم چیزیں سمیٹو میں کچھ بنا لاتی ہوں اس سے پہلے کہ وہ کچن میں جاتیں ڈور بل نے سب کو چونکا دیا کیونکہ رات کے 12 بجنے کو تھے دروازہ کھولا تو میرا کزن پارٹی سائز کر 2 پیزے لیے کھڑا تھا ، سسٹر تو دیکھ کر حیران رہ گئیں حیران اس لئے کہ موصوف بلا کے کنجوس ھیں، مجھے شاید حیرت نہیں ہوئی مجھے اپنے خدا پہ بہت پیار آیا کہ وہ میری سنتا ھے ہمیشہ کی طرح
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہمیشہ آپکے حامی و ناصر ہوں :dilphool:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساڈے اس طرح کے کزنات کیوں نہیں ہیں :nose:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساڈے اس طرح کے کزنات کیوں نہیں ہیں :nose:[/quote:3ujutfsf]

    ابھی بھی موقعہ ہے اپنی حرکتیں ٹھیک کرلیں :suno:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں