1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏6 نومبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی واقعی ایسا اتفاق ھوتا ھے کہ جب جو آپ کا دل چاہ رھا ھوتا ھے، وہی ھو بھی جاتا ھے،!!!!!!

    جیسے آپکا دل چاہ رھا تھا چھٹی کرنے کیلئے، اس دن پہلے سے ھی تمام دفاتر اور اسکول بند تھے،!!!!!!!

    اور ویسے بھی چھٹی کے دن کے علاؤہ کسی اور دن چھٹی کی جائے تو اس میں زیادہ مزا آتا ھے،!!!!!! چاھے اس میں تنخواہ کٹ ھی کیوں نہ جائے،!!!!! بعد میں تنخواہ والے دن افسوس ضرور ھوتا ھے، کاش اس دن چلا ھی جاتا تو کم از کم تنخواہ پوری تو ملتی،!!!!!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سید جی کچھ لکھنے کا :hpy:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھم بس اب صرف یہاں بیٹھے بیٹھے کچھ لکھ لکھاکر ھی گفت و شنید ھی کرسکتے ھیں، یہ بھی ایک نعمت ھے کہ،!!!! بغیر کسی کو دیکھے ھوئے ایک ھم سب اپنی محفل سجائے ھوئے ھیں، ایک دوسرے کو جانے بغیر بھی اپنی ایک دوسرے سے خیر خیریت اس طرح سے معلوم کررھے ھیں، جیسے برسوں سے ایک دوسرے سے ایک اپنائیت ھو ،!!!!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ نے بالکل ٹھیک کہا مجھے ابھی یہاں آئے کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا پھر بھی ایسا لگتا ھے کہ برسوں سے جانتی ہوں سب کو چلیں سب کو نہ سہی کسی کسی کو ہی سہی :201:


    میں جب لوگوں کی فورم کے بارے شکایات پڑھتی ہوں تو حیرت ہوتی ھے کیونکہ مجھے یہاں کے ماحول میں کوئی ایسی برائی نظر نہیں‌آتی سب لوگ ایک دوسرے کی عزت کرتے ھیں
    ویسے بھی میں سمجھتی ہوں جو لوگ خود ویلیوز کی قدر نہیں کرتے وہ واویلہ کچھ زیادہ ہی مچاتے ھیں شاید وہ اپنا لکھا پڑھتے نہیں ھیں،

    یہاں لوگوں کی اکثریت سلجھی ہوئی ھے اور اخلاقی قدروں سے واقف ھے، مجھے اب تک تو یہاں کے ماحول میں کوئی ایسی برائی دکھائی نہیں دی، اللہ تعاالی سب کو خوش رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا خیال بالکل صحیح ھے، ان تو یہ ھماری اردو کی محفل اپنا گھر لگتی ھے، کاش کہ کبھی ایسا وقت آجائے کہ واقعی ھم سب ایک جگہ بیٹھے اپنی محفل سجائے ٹی وی پر ایک " ھماری اردو کی بیٹھک" کے نام سے ایک خوبصورے ھماری اردو کی محفل کا شو کوں نہ شروع کریں جس میں تمام ھمارے صارفین اور مہمانوں کو دعوت دیں، اور مختلف موضوعات اور حالات حاضرہ پر بحث کریں یا ریڈیو اسٹیشن ھی قائم کرلیں، میرا تو یہ ایک خواب ھے، گھر پر خود ھی فرصت کے اوقات میں اپنی اردو کی بیٹھک کے پروگرام ترتیب دیتا رھتا ھوں،!!!!!! اور دنیا بھر کے لوگوں سے خیالی طور پر ٹیلیفون پر رابطے کرکے اس پروگرام کو مزید تفریحات سے روشن رکھنے کی کوشش کرتا رھتا ھوں، جس طرح پاکستان میں اکثر ٹالک شوز اور ایف ایم ریڈیو پر پروگرام نشر ھوتے ھیں،!!!!!!!!

    کاش کہ ایسا وقت آجائے کہ ھماری اردو کی اس پیاری محفل کو کوئی ٹی وی چینل پر نشر کرنے کیلئے مدد کرے، ممکن ھے شاید کوئی، کبھی ھمیں بھی پکارے،!!!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیسا اتفاق ھے یہ بھی

    یہ آپ کی ہماری اردو کی اس محفل سے محبت ہی ھے جو آپ ایساسوچتے ھیں

    آپ کے لئے اس محفل کے سب صارف ایک برابر ھیں نئے یا پرانے میل یا فی میل اسی لئے آپ ایسا سوچتے ھیں ، کیونکہ آپ بھی میری طرح محض کسی ایک سے بات چیت کرنے یہاں نہیں آتے بلکہ آپ کی باتیں سب کے لئے ھیں کوئی بچہ ھے یا جواب کوئی خاتون ھے یا حضرت کوئی سنجیدہ ھے یا شرارتی
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح فرمایا،!!!!! سب میرے لئے قابل احترام اور محترم ھیں،!!!!!
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق کی بات ہے کہ میری بھی سوچ ایسی ہی ہے۔ الحمدللہ :hands:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیسا اتفاق ھے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہی اچھا ہوتا کہ اتفاق سے آپکی سوچ بھی ، سید بھائی اور میری سوچ سے ہم آہنگ ہوجاتی ۔ :hpy:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غور سے پڑھتے تو آپ کو یہ جملہ نہ لکھنا پڑتا :yes: :yes:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غور سے پڑھ کر جملہ نہ لکھتا تو اتفاق کی یہ لڑی کم از کم آج تو شاید آگے نہ بڑھتی :hpy:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آگے بڑھا کے آپ خود ہی فکر مند ہو جاتے ھیں سیڑھی ہی کھینچ لیتے ھیں پھر :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس کیا کروں ۔ بندہ ہی ڈرپوک سا ہوں ۔ ڈرتا ہوں کہیں گاڑی " اوور سپیڈ " نہ ہوجائے :pagal:
    لیکن معتدل حد تک آگے چلتے رہنے میں‌کوئی حرج نہیں سمجھتا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیسا اتفاق ھے کہ آج پھر برف باری ہو رہی ھے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برفباری ہونا تو اتنا بڑا اتفاق نہیں
    البتہ اس موسم میں اگر گھر میں فائر پلیس ہو تو اسکے قریب بیٹھ کر چائے یا کافی پینے سے " حُسنِ اتفاق" ضرور ہوجاتا ہے۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسے کافی یا چائے پینے کو حسن اتفاق کہیں گے یا حسن سلوک :201: :201: :201: :201: :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا اتفاق ہے کہ میں برفباری کے موسم کے بغیر بھی کافی پینے لگا ہوں :hpy:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فارغ لوگ اور کر بھی کیا سکتے ھیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اگر آپ بھی فارغ ہوں‌تو آپکو بھی دعوت ہے :hands:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نوازش مہربانی

    میرے پاس یورو نہیں ھیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق کی بات ہے کہ میں نے یورو لینے بھی نہیں تھے ۔ کافی تو خلوص سے پیش کی تھی :hands:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: یہ تو عجیب اتفاق ھے پھر
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ آج کوئی خاص اتفاق نہیں ہوا ؟ اگر ہوا ہو تو کچھ لکھیے نا پلیز
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں چوٹوں کی وجہ سے تکلیف میں ہوں آپ کو مذاق سوجھ رہا ھے :rona: :rona: :rona: :rona:


    یہ الگ بات ھے کہ مجھے بھی بہت ہنسی آ رہی ھے :201: :201: :201: :201:

    کہتے ھیں تکلیفیں ہنس کے ہی برداشت کرنی چاہیئے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے مذاق نہیں‌کیا تھا۔ سچی مچی پوچھا تھا کہ کوئی اتفاق ہوا ہو تو بتلائیے پلیز ۔
    ہنسی آنا تو اچھی بات ہے۔ آپکی ہنسی ہماری اردو کے لیے مسکراہٹیں لے کر آتی ہے۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا مگر میں نے تو سنا ھے کہ دیا بجنے سے پہلے اس کی لو تیز ہو جاتی ھے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سنی سنائی باتوں کو چھوڑیں
    محفلوں کے دیے وہ بجھتے ہیں جنہیں محبتوں کا تیل میسر نہ ہو ۔
    یہاں ایسی کوئی شکایت نہیں ہوگی انشاءاللہ ۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تو خطرناک بات ھے پھر

    :soch: :soch:

    ہماری اردو نے کیا کولہو :soch: لگا رکھا ھے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بات کو خواہ مخواہ کھینچ کر ہارون بھائی کی طرف کیوں لے جاتی ہیں ؟ :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں