1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا مسئلہ ہے بھئی۔۔۔۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏9 فروری 2008۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خیال کریں آپ بھی مسئلے میں ا سکتے ہیں :horse:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہمیں تو خیال ہی خیال ہے
















    اور وہ بھی‌آپکا :201:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپنے سر کا بھی خیال رکھا کریں :suno:














    :hathora:
     
  4. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    چل جھوٹی!!!
    :201:

    :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے اس پنجابی سے بہت برا مسلہ ھے برا نہیں بڑا
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مسئلہ ہے بھئی ----------------------------؟
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مسئلہ کشمیر
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مسلہ کشمیر کو ہم نے حل کر دیا تھا
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اب مسئلہ فلسطین حل کرکے دکھائیں
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کسی مسلے میں نہیں پڑتا بائی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیر ہو یا فلسطین
    دونوں کا مسئلہ اب مسلح ہوچکا ہے ۔ :hasna:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مسئلہ ہے بھئیییییییییییی :glass:
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خدا جانے آپ سب کا مسئلہ کیا ہے ؟ :nose:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ مسلہ اب کسی اور کو حل کرنےو اسطے دیں سارے مسلہ میں ہی کیوں حل کروں
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ مسلہ اب کسی اور کو حل کرنےو اسطے دیں سارے مسلہ میں ہی کیوں حل کروں[/quote:172p7lr9]

    کون حل کرے گا؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسلہ اب کسی اور کو حل کرنےو اسطے دیں سارے مسلہ میں ہی کیوں حل کروں[/quote:3890me8e]
    جی ہاں ۔ یہ بھی آپ نے ٹھیک فرمایا
    دنیا بھر کے پہلے سارے مسئلے یا تو صدر بش حل کر گیا ہے
    یا آپ ۔

    اب باقی تو ہم لوگوں کو کرنے ہوں گے۔ :hasna:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ پھر بسم اللہ کریں اور اس فورم کا سب سے بڑا مسلہ حل کریں


    مسلہ کا نام ھے




























    ن






















    ع



    ی

    م
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی ۔ اگر یہ ن ع ی م خود ہی مسئلہ ہیں تو ان کا حل کون کرے گا :201:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو کیا علم نہیں لوہے کو لوہا ہی کاٹتا ھے :hpy: :hpy: :hpy:
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی ۔ مجھے علم تو ہے
    لیکن سچی بات بولوں ۔ مجھے سمجھ نہیں لگی :suno:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا

    سمجھاؤں گی کسی دن آج صرف گپ شپ
     
  22. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب یہ تجسس کرئیٹ کرنے کا کیا مسئلہ ہے آپی ؟
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو ہر بات کو مسلہ بناتی جا رہی ہو نیلو بہن :hpy: :hpy: :hpy:
     
  24. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا کروں سنا ہے یہاں‌ لڑی کے عنوان کے خلاف بات نہیں کرنی ہے
    یہ بھی تو مسئلہ ہے نا۔ :237:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ مسلہ صرف ان کو ھے جو خود اس پہ عمل نہیں کرتے اپ بے فکر رہیں :hpy: :hpy: :hpy:
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: :hasna: :hasna:
    یہ بھی ٹھیک کہا ۔

    آپی ۔ میرے اس طرح ہنسنے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوجائے گا نا ؟ :212:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ہوتا مسلہ اپ ایسے ہنس لیں :hpy: :hpy: :hpy:
     
  28. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ تو :hpy: چالاکوں والی ہنسی ہے۔
    میں چالاک نہیں ہوں ۔ یہی مسئلہ ہے میرے ساتھ۔ :hpy:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوووووووووووووو آپ اک مطلب ھے میں چالاک ہوں باپ رے یہ مسلہ کب پیدا ہوا
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ پچھلے 1 منٹ سے ۔ جب سے آپ نے آنکھ دبا کر مسئلہ سمجھانے کی کوشش کی تھی ۔ :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں