1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا مسئلہ ہے بھئی۔۔۔۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏9 فروری 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی اس بات سے لگا کہ آپ لاہوریے ہو۔ :87:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور تو پھر لاہور ہے نا۔۔ پنجاب کا دل اور پاکستان کی جان :159:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور۔۔ لاہور۔۔ اے۔۔
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تے گجرات گجرات اے تے کھاریان کھاریاں اے تے جنڈانوالہ جنڈانوالہ اے تے ہن بارسلونا بارسلونا اے :takar:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آبی بھائی ۔ واپس آجاؤ یار۔۔
    اب کوئی مسئلہ نہیں رہا
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آبی صاحب کہاں گئے؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی بچوں والا جا کہاں سکتا ہے بےچارہ :143:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے کومل۔ آپ کو کیا ہوا ؟
    کیا آپ کو بیوی بچوں کی زندگی کے بارے میں کچھ پتہ ہے جو اتنا ہنس رہی ہو ؟ :hathora:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آبی اب آپ گپ شپ میں آ جائیں پلیزززز۔۔ بہت ہو گیا۔۔ اب آپی نہیں آتیں تو کیا کیا جا سکتا ہے۔۔ :rona:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ یار اپنی لڑی میں تو آجاؤ۔۔
    اس میں آنے میں “کیا مسئلہ ہے آخر “‌؟؟؟؟؟
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بس کریں اب بہت ہو گیا۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بعض باتیں بتانے والی نہیں سمجھنے والی ہوتی ہیں :soch:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون انکل
    اور اگر سمجھانے والی بات کسی کو بنا سمجھائے سمجھ نہ آئے تو کون سمجھائے ؟
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھنے سمجھانے کو چھوڑیں۔۔ اور آبی جی کو واپس لے کر آئیں۔۔ :hathora:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    پربتوں سے آج میں ٹکرا گیا
    آپ نے دی آواز لو میں آگیا



    اب کیا مسئلہ ہے بھئی :glass:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ہم سمجھے تھے آپ جہاں چلے گئے تھے۔ وہاں بھی کوئی مسئلہ تھا جسے آپ "حل"کرنا شروع ہوگئے :hathora:
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آبی بھائی کیساتھ کیا سلوک کیا انہوں نے :zuban:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: Re:

    پہلے مصرعے سے آپ کا جھلاّ ہونا یعنی دماغ ماؤف ہوجانے کاپتہ چلتا ہے۔
    اور دوسرے مصرعے سے آپکی "بیرہ گیری" کے پیشے کی اطلاع ہے :hasna:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: Re:

    پہلے مصرعے سے آپ کا جھلاّ ہونا یعنی دماغ ماؤف ہوجانے کاپتہ چلتا ہے۔
    اور دوسرے مصرعے سے آپکی "بیرہ گیری" کے پیشے کی اطلاع ہے :hasna:[/quote:1o0w90os]

    نور جی میں بہرا تو نہیں دیکھو تو مریم جی کی پہلی آواز پر آگیا ہوں اگر میرا دماغ چل گیا ہوتا تو آپ کو پھول نہ پیش کرتا :dilphool:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آ تو گئے ہیں۔۔ یہ بتائیں۔۔ کیا مسئلہ ہے بھئی؟؟
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آبی بھائی کا مغز ہل گیا ہے۔۔۔کھاتے ہوئے۔۔۔۔پلیٹ‌میں‌ رکھ کر کھارہے تھے۔۔۔
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ آگئی ہیں اور آپ کو دیکھ لیا ہے اب کوئی مسئلہ نہیں
    :glass:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ آگئی ہیں اور آپ کو دیکھ لیا ہے اب کوئی مسئلہ نہیں
    :glass:[/quote:1k6xlq82]

    جان چھوٹی
     
  25. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب آپ آگئی ہیں اور آپ کو دیکھ لیا ہے اب کوئی مسئلہ نہیں
    :glass:[/quote:2z8z2tyr]

    جان چھوٹی[/quote:2z8z2tyr]

    جانِ من تک تو بات ٹھیک تھی لیکن آپ نے آبی صاحب کی چھو ٹی جان بھی بنا دیا ہے کسی کو بلا اجازت ۔۔۔۔ :soch: :soch: :soch:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا مسلہ ہے بھئی؟
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو مسئلہ ہے کہ اب کوئی مسئلہ ہی نہیں :201:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نہں اگر ہے تو بتا دیں
    میرے پاس ہر مسئلے کا علاج ہے :hathora:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا آپ مس مسئلوں والی ہیں
    :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں