1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا مسئلہ ہے بھئی۔۔۔۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏9 فروری 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چپ بے شرم بے حیا۔۔۔[​IMG]
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    نعیم بھائی کیسی باتیں کرتے ہیں آپ بھی۔۔۔۔ پورا بلاّ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ آپ نے پچھلے صفحے پر سمائیلی کے پورا بلاّ پکڑایا ہوا تھا نا ؟
    اس میں بےشرمی و بے حیائی کی کیا بات ہوگئی جناب ؟ :baby:
    کیوں کاشفی بھائی ۔ سمائیلی کو پورا بلاّ پکڑانے سے کوئی بےحیائی یا بےشرمی کی بات نکلتی ہے ؟ :139:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آخری والی بات پہلے نہیں کرسکتے تھے کیا۔۔۔[​IMG]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھولے بھالے آبی بھائی ۔ ہر بات کا ایک وقت ہوتا ہے۔اور اسی وقت اچھی لگتی ہے۔
    اگر آخری بات پہلے کرتا تو آپکی سمائیلی بلاّ انجوائے کرتی اور آپ گلہ کرتے کہ میرا حق تھا ۔ کسی اور کو دے دیا :a12:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نا بائے دا وئے آپکو میری سمائلی سے کیا لینا دینا آپ جائیں جاکر اپنا کام کریں بقول شاعر۔۔۔تمہیں سمائلی سے کیا مطلب اے طفل ناداں
    جاو جاکر بھینسوں کا گوبر کچھو پکڑ کر ہاتھ پھاوڑا نیعم رضا۔
    :84:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور تھپڑ ماریں ایک دوسرے کو مجھے بڑا ص آ رہا ہے۔۔[​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG] اور یہ سمائل بھی کمال کی ہے۔۔ [​IMG][​IMG] :haha:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی آپ کیا پوچھ رہے ہیں‌ان سے کہ یہ آپ کو رکھ کر زرو کی لگا رہے ہیں۔۔۔۔
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پوچھا تھا۔۔
    [/quote:evviiprv]
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کو ہر وقت ص کیوں آتا رہتا ہے ض بچارے نے آپکا کیا بگاڑا ہے کبھی اس کا بھی بھلا کردیا کریں۔۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے صرف یہ بتا دیں

    آپ کا مسئلہ کیا ہے ؟؟
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا مسئلہ ہے؟ جو آپ مجھ سے مسئلہ پوچھ رہے ہیں۔۔ :soch:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو کیا مسئلہ ہے؟ جو آپ مجھ سے مسئلہ پوچھ رہے ہیں۔۔ :soch:[/quote:191wpkjn]

    یہ مسئلے مسائل زیادہ نہیں پوچھو آپ لوگ۔۔۔۔خاص طور پر شادی شدہ حضڑات کنواروں سے مسئلے مسائل پوچھ پوچھ کر انہیں بگاڑیں نہیں۔۔۔۔اور بہت زیادہ خاص طور پر مجھ جیسے معصوم اور نعیم بھائی جیسے بھولے انسان کو بلکل بھی نہیں بگاڑیں۔۔۔۔ ہم سب اچھے انسان ہیں لہزا ہمیں مسئلے مسائل میں نہ الجھایا جائے۔۔۔۔
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا مسئلہ ہے؟ جو آپ مجھ سے مسئلہ پوچھ رہے ہیں۔۔ :soch:[/quote:2w69chqi]

    یہ مسئلے مسائل زیادہ نہیں پوچھو آپ لوگ۔۔۔۔خاص طور پر شادی شدہ حضڑات کنواروں سے مسئلے مسائل پوچھ پوچھ کر انہیں بگاڑیں نہیں۔۔۔۔اور بہت زیادہ خاص طور پر مجھ جیسے معصوم اور نعیم بھائی جیسے بھولے انسان کو بلکل بھی نہیں بگاڑیں۔۔۔۔ ہم سب اچھے انسان ہیں لہزا ہمیں مسئلے مسائل میں نہ الجھایا جائے۔۔۔۔
    [/quote:2w69chqi]
    یہ عجیب مسئلہ ہے بھئی۔۔۔۔ :glass:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کون سا عجیب مسئلہ ہے بھئی۔۔۔۔ آپ ہر وقت پیتے کیوں رہتے ہو۔۔۔ اور وہ بھی کالا پانی۔۔۔ پیٹ باہر آجائے گا۔۔۔ زیادہ نہیں ‌پیا کریں۔۔۔۔ پیپسی شیپسی۔۔یا کوکا کولا وغیرہ۔۔۔
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو ہر وقت کالا کولا پیتے رہتے ہیں۔۔ مجھے لگتا ہے انہیں کوئی مسئلہ ہے۔۔ :soch:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ ان صاحب سے آپکو کیا مسئلہ ہے؟ :glass:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کیا مسئلہ ہو گا؟؟ اپنا ہی نقصان کریں گے۔۔
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کتنا خیال ہے انکے نقصان کا کہیں یہ انتہائی زیادہ خیال رکھنے کی عادت کوئی نیا مسئلہ نہ کھڑا کردے ۔ ۔ ۔ ۔ :zuban:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو کتنا خیال ہے انکے نقصان کا کہیں یہ انتہائی زیادہ خیال رکھنے کی عادت کوئی نیا مسئلہ نہ کھڑا کردے ۔ ۔ ۔ ۔ :zuban:[/quote:3lwbahf7]
    :haha:
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ کو کتنا خیال ہے انکے نقصان کا کہیں یہ انتہائی زیادہ خیال رکھنے کی عادت کوئی نیا مسئلہ نہ کھڑا کردے ۔ ۔ ۔ ۔ :zuban:[/quote:tasbasyu]
    ہاں۔ مسئلہ کھڑا ہوگا۔۔ یقیناً ہوگا۔ لیکن آبی بھائی کیطرف سے ہماری پہلے والی بھابھی کے لیے مسئلہ ہوگا :a155:
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کتنا خیال ہے انکے نقصان کا کہیں یہ انتہائی زیادہ خیال رکھنے کی عادت کوئی نیا مسئلہ نہ کھڑا کردے ۔ ۔ ۔ ۔ :zuban:[/quote:2uxf6ngl]
    ہاں۔ مسئلہ کھڑا ہوگا۔۔ یقیناً ہوگا۔ لیکن آبی بھائی کیطرف سے ہماری پہلے والی بھابھی کے لیے مسئلہ ہوگا :a155:[/quote:2uxf6ngl]
    چپ ایسی باتیں آن دی بورڈ نہیں کرتے۔۔۔اور ہاں پنگا لے :hands:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آن دی بورڈ نہیں تو پھر کیا انڈر دی بورڈ کرتے ہیں ایسی باتیں ؟ :91:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں سب کے سامنے ایسی باتیں‌کر رہے ہیں؟؟ کیا مسئلہ ہے بھئی؟؟ :soch:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہان سارا مسئلہ خراب ہوگیا ہے اور آپ اب پوچھ رہی ہین کہ کیا مسئلہ ہے۔ :glass:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا؟؟ آپ نے بتایا نہیں کیا مسئلہ خراب ہو گیا۔۔ کیا مسئلہ ہوا؟؟ :soch: مجھے بتائیں شاید میں آپ کا مسئلہ حل کر سکوں۔۔
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی اوپر والی تمام رپلائیز غور سے پڑھیں اور دیکھیں کہ اچھا بھلا میرا اور آپکا مسئلہ حل ہونے والا تھا مگر یہ لوگ بھی نا۔۔۔ :glass:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں نا میں نے کتنی کوشش کی آپ کا مسئلہ حل :hathora: کرنے کی۔۔ لیکن پتا نہیں آپ نے کہاں کا پانی پیا ہوا ہے۔۔
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جنڈانوالہ تحصیل کھاریان ضلع گجرات کا :glass:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جنڈانوالہ تحصیل کھاریان ضلع گجرات کا :glass:[/quote:3txhnx1f]
    اوئے گجراتی ای اوئےےےےےےےےےےےےے :172:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں