1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر سچی بات تو یہ ہے کہ یہ صرف مذاق ہے. میں الحمد لله اپنی بیوی کیساتھ خوش بلکہ بہت خوش ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی میں بھی مذاق ہی کررہی ہوں۔۔۔یہ صرف گپ شپ ہے کوئی سریس تھوڑی کہہ رہی ہوں۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو ہنستا مسکراتے رکھیں سدا خوش رہیں ہمیشہ۔۔اللہ کے فضل و کرم سے۔(آمین)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بیٹا. ویسے دوسری شادی کوئی بری بات بھی نہیں ہے
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بات اچھے برے ہونے کی نہیں بھائی صاحب جی ۔۔ڈر لگتا ہے صرف کہ حقوق پورے بھی کرسکتے ہیں یا نہیں۔۔خیر آپ بات پھر دوسری شادی پر لے آئے۔۔ہاہاہاہا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی عنوان کا بھی تو خیال رکھناہے آپ کی فیملی میں ہے کوئی ڈبل شادی والا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی میرے تایا جی ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویری گڈ کچھ ٹپس دیدینگے
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پہلی تائی کی ڈیتھ ہوگئ تھی کینسر کی وجہ سے۔۔۔۔۔اس لیے کی دوسری شادی تایا جی نے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یهی تو اصل ٹپ ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ۔۔ہارون بھائی کیا پہلی بیوی کی ڈیتھ ہوجانے سے دوسری شادی ہوگی۔۔۔یہ کیا ٹپ ہوئی بھلا
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیتھ اور دوسری شادی (ممکنات پر غور کیجئے)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اصلی بھولی بھالی ہیں آپ ان کھوچل مردوں کو نہیں سمجھیں
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ بھی تو ہوسکتا ہے وہ آج کے دور کی سمجھدار لڑکی ہوں جنھیں ریموٹ کنٹرول کرنا اچھی طرح آتا ہے۔۔۔۔۔۔:wink:

    ایک قیاس ہے ان گڈ ٹرسٹ!
     
    دُعا اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پکی بات ہے یا کل پھر بیان بدل کر کسی میم سے شادی کرنے چل پڑیں گے
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں شادی زندگی کے تمام تجربات کا نچوڑ ہے۔ اس لئے یہ تجربے بار بار ہونے چاہئیں۔جیسے:84:
    باپ کی قدر اس وقت معلوم ہوتی ہے جب سسرال کی نہ چاہتے ہوئے بھی کرنی پڑتی ہے:chp:
    ماں کی قدر اس وقت معلوم ہوتی ہے جب بیوی کی نہ چاہتے ہوئے بھی سننی پڑتی ہے:chp:
    اور چھوٹے بہن بھائیوں کی قدر اس وقت معلوم ہوتی ہے جب بچوں کی کرنی پڑتی ہے:chp:
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے ہم چاہتے ہیں کہ ایسی جوڑیوں میں اضافہ ہونا چاہیے
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ پردہ بھی رہنے دیا کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جوڑی جوڑی دو جوڑی تین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت خواہ ہوں ۔زیادتی ہو گی ہے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ایک آپ کی جوڑی دوسری غوری بھائی اور تیسری میری :84:چوتھی معصوم سے کی (لیکن لگتا نہیں ہے کہ چوتھی جوڑی نئی بن سکے:cfd:)
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چپ جو لگ گئی ہے اس لئے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میری بہو بھی ساتھ ہے ناں اسلئیے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ
    یہ تو آصف بھائی کی خوش نصیبی ہے:ida:
     
    Last edited: ‏26 اپریل 2015
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حساب ہی غلط ہے۔۔آپ کی نہیں ہوسکتی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ارادے نیک۔۔۔۔۔پتہ نہیں ہیں بھی یا نہیں۔۔ہاہاہاہا
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔بالکل صحیح کہا برادر آپ نے۔۔گڈ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھائی صاحب کا راز فاش کر دیا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔اب پھر بھائی سے بچ کے رہیئے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فالحال تو میں 6000 میل دور ہوں لیکن کوئی پتہ نہیں محفوظ ہوں یا نہیں کیونکہ بھائی صاحب کے ہاتھ بہت لمبے ہیں ۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں