1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم میں سب سے ذیادہ پوسٹ شیئر کرنے والے فقط ھارون بھائی ہیں۔۔۔۔ اس طرح کون ینگ ہوا۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ان کی شادی کے مذاق پر بات کی ہے اس فورم کے حوالے سے نہیں۔۔پوسٹ لگانے کا ایج سے کوئی تعلق نہیں۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہونا چاہیدا جوان
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور دل کے

    " رنگین مزاج"

    ہونے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ الحمد للہ میں نہیں ہوں ، بس ذرا موج مستی کا قائل ہوں رنگینیوں شور شرابے سے گھبرا تا ہوں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اف توبہ آپ بات کو لکھنو کے نوابوں کے طرف لے گئے میں تو صرف مزاج کی رنگینی کی بات کررہا تھا جسے آپ موج مستی کہتے ہیں۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو پھر آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو



    اس لڑی کا پہلا پیغام چیک کریں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    جی بالکل سمجھ آگیا۔

    میں اپنے مالی حالات ترتیب دے لوں پھر شادی کے بارے میں حرکت کروں گا۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ میرے ساتھ ہیں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی شک!
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ جب تک بندہ خود تجربات کی بھٹی میں نہ پسے اس وقت تک بندے کو معلوم نہیں ہوتا۔ اسی لئے تو کوشش کر رہے ہیں کہ دوسری کا بھی تجربہ ہونا چاہیے:chp:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر یہ لت لگ جائے تو پھر کیا ہوگا؟
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تیسری کی نوبت آ جائے گی۔:ida:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی
     
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہو ۔۔۔صحیح کہا بھائی صاحب
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔ تجربے صرف شادی کرکے ہی ہوتے ہیں۔۔:p
    :cfd:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معاف کرے۔۔آپ لوگوں کو اور کوئی کام نہیں۔۔ہاہاہاہاہا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا یہ اقرار اپنے گھر میں اپنی گھر والیوں کے سامنے کریں نہ۔۔:p
    :nty: :nty: :nty:
     
    ابو تیمور، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ایسا ہو سکتا ہے ؟؟
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں ہارون بھائی صاحب سے ہی پوچھیں۔۔کیونکہ اقرار تو وہی کررہے تھے۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مطالبے کا اطلاق مجھ پہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔نہیں میں نے بھی ہارون بھائی صاحب کا ہی کہا ہے کیونکہ وہ اپنی بہادری کا چرچہ بہت کررہے ہیں فورم میں۔۔۔
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس معاملے میں ھارون بھائی مجھ سے ذیادہ بہادر نہیں ہوسکتے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یقین کریں آپ کی اکلوتی بھابھی بلکل میرے خیالات کیساتھ متفق ہیں
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:ہاہ ۔۔۔سچی۔؟؟؟؟
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اکلوتی رہنے کب دینا ہے۔۔آپ کے مسقتبل کے ارادوں سے لگتا تو نہیں ۔۔ہاہاہاہاہا
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اسی کو ہی تو کہتے ہیں ونڈرفل انڈرسٹینڈنگ۔
    کیا خوب جوڑی ہے۔۔۔ سدا سلامت رہیے۔
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن جی چاہے آپ خود پوچھ لیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں