1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 مئی 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    دیکھتے ہیں کون کھودنے کی ذمہ داری لیتا ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اس دفعہ کون سا پہاڑ سلیکٹ کریں گے
     
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ویلز کے پہاڑ ٹھیک رہیں گے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    سلیکشن اچھی ہے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    وہاں سے لیڈی ڈیانا اور فہدی کی ہڈیاں نکل آئیں تو ؟
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آپ کی بات درست ہے ۔لیکن اویس بھائی نے تو ان پہاڑوں کوچنا ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    انہیں سمجھا جا سکتا ہے یا پہاڑ تبدیل کرلیں یا کھودنے کا ارادہ ترک کردیں
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ڈیانا ویلز میں دفن نہیں پرنسس اف ویلز اس کاٹائٹل تھا ۔ میں نے ٹھیک کہا نا پاکستانی بھائی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    تو پھر پہلے اسکے مدفن کا پتہ لگائیں تاکہ وہاں کھدائی کی جاسکے۔ :tv:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    لیڈی ڈیانا ایلتھورپ کے جزیرہ میں آسودہ خاک ہیں۔ جہاں عام انسان کیلئے پہنچنا ممکن نہیں کیونکہ 240 ہیکٹر کے جزیرے کو 2 میٹر کی دیوار سے محفوظ کیا گیا ہے۔ شاہی خاندان نے لیڈی ڈیانا کی زیارت کو روکنے کیلئے ایسا قدم اٹھایا۔
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    یہ کون سے پہاڑوں کا رخ کر لیا آپ لوگوں نے۔۔۔۔
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میڈیم جی آپ بھی پہاڑا کھودو نا جاکے اور دیکھو کیا نکلتا ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جب لڑیاں سنسان ہوجائیں تو نجانے کہاں سے کہاں گفتگو رخ اختیار کرتی ہے۔۔۔۔
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    تو پھر غوری جی کوئی پہاڑ سوچیئے آپ ہی۔۔۔
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میں کیسے میڈیم تو آپ ہیں یہ کام تو آپ ہی کرسکتی ہیں نا جی
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کیوں جی آپ کیوں نہیں لکھ سکتے۔۔۔
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ابھی ہمارے لکھنے کا ٹایم نہیں سوار کو سکول لگنے ہیں تو سکول جاکے لکھا کروں کا میرا بھی سکول سوار کو لگ جانا ہے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    پرنسس ڈیانا ایک جزیرہ میں التھورپ اسٹیٹ جو کہ نورتھہمٹن شائر میں ہےمیں دفن ہے ۔

    http://i.imgur.com/8f8o0.jpg
    http://i.imgur.com/cq8H4.jpg
    http://i.imgur.com/fxhph.jpg
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جی ہاں اویس بھائی آپ نے درست فرمایا ہےاور جہاں ڈیانا دفن ہے وہ جزیرہ ہے پہاڑ نہیں ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    بالکل درست جناب
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میں اس شہر میں نیا نیا وارد ہوا، کوئی رشتہ دار یا واقف ندارد اور بار بار یہ سوچ کر پریشان ہوجاتا کہ دور کے ڈھول سہانے۔
    ایک دن ایک فروٹ شاپ میں گیا کہ دیکھتا ہوں ایک لڑکا وہاں پہلے سے موجود ہے اور خریداری میں مشغول ہے۔
    میری نظر جیسے اس کے چہرے پہ پڑی، میرا ماتھا ٹھنکا اور مجھ سے نا رہا گیا کہ اس مانوس چہرے والے اجنبی سے استفسار کروں۔
    پھر خیال آیا شاید مصری یا دیگر عرب ممالک سے ہوا تو برا نہ منائے۔ پھر اچانک دل نے کہا نہیں یہ تو وہی ہے۔
    میرا پہلا سوال تھا، آپ پاکستان سے ہیں، جواب اثبات میں ملا، دل کو زرا تسلی ہوئی۔ میں نے دوسرا سوال کیا، آپ کا تعلق لاہور سے ہے، اس کا جواب بھی ہاں میں تھا۔ میرا دل انجانی خوشی سے جھومنے لگا اور میرے اعتماد میں بھی اضافہ ہونے لگا۔
    اس سے بڑھ کر خوشی اس بات کی تھی کہ انجانے شخص نے بھی بالکل برا نہیں منایا۔
    میں نے تیسرا سوال پوچھنے میں کوئی تاخیر نہیں کی۔ اور پوچھا کہ آپ کی رہائش فلاں جگہ پہ ہے۔ یہاں بھی جواب خاطر خواہ موصول ہوا۔
    میرے دل کی دھڑکن تیز ہوگئی اور خوشی کا عالم یہ تھا کہ مجھے ایسے لگا کہ مجھے ہمسفر مل گیا ہو۔
    میں نے پھر پوچھا کہ آپ وقار صاحب کے بیٹے ہیں جواب ملا ہاں اور پھر میں نے زرا سابھی تامل نہ کیا اور پوجھا کہ آپ کا نام عابد وقار ہے۔
    یہ کہنا تھا کہ خوشی سے اجنبی کی آنکھیں چمکنے لگیں اور میں نے انھیں گلے لگایا اور پوچھا وقار صاحب کیسے ہیں، جو میرے۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اچھا اس میں پہاڑ‌کہاں‌تھا
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آخر میں ڈاٹڈ لائن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    دوست
    -------
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اب یا تو ویلز والے پہاڑ پر متفق ہو جائیں یا اور کوئی پہاڑ سلیکٹ کریں

    http://i.imgur.com/NL8Nf.jpg
     
  26. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    استاد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آپ کا جواب نامکمل ہے۔ مگر وقار صاحب میرے والد صاحب سے بڑے تھے۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آپ کا جواب درست نہیں۔۔۔
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    یہ فرمائیں کہ یہ پہاڑ کھودنے کے قابل ہے یا نہیں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    بالکل کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کوشش کریں اس مرتبہ انگلینڈ والے کامیاب ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں