1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 مئی 2012۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    بغیر کھودے کیسے کچھ نکل سکتا ہے۔۔۔
    نہیں۔۔۔۔:no:
    نہیں معصومہ جی۔۔۔۔:no:
    اویس بھائی کا جواب بالکل درست ہے۔۔۔۔پردہ کرٹن۔۔۔:n_wow::a180:
    :n_Congratulations:
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اویس بھائی کے لیے گفٹ
    [​IMG]
    اس میں ایک جائے نماز۔۔ایک تسبیح۔۔الکوثر عطر۔۔اور گولڈن کیس میں پاکٹ سائز قران پاک کا نسخہ موجود ہے​
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    حریم صاحبہ بہت بہترین گفٹ کا انتخاب کیا ہے۔ :n_great:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے


    اویس بھائی مبارک ہو۔ بہت خوب!:n_Congratulations:
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اویس جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    :n_Congratulations:
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اویس جی بہت مبارک باد:222:
     
  7. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    واؤؤؤ۔ شکریہ حریم آپی۔ اور مبارک دینے والوں کا شکریہ۔ گفٹ کا شکریہ رمضان کا پرفیکٹ گفٹ ہے تھینکس سو سو مچ
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میں تو یہاں پہاڑ کھودنے آتا ہوں لیکن یہاں پر پہاڑ ہی نہیں ہوتا - تو میں کیا کروں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آپ پہاڑ لے کر آیا کریں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اوروہ پہاڑ جن کے اندر چوہے ہوں
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کوشش کرتی ہوں مجھے کوئی پہاڑ سوجھ گیا تو
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    چلو دیکھتے ہیں کہ پہلے کون نمبر لیتا ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    وہ بہت خوبصورت تھی ، اس کے ریشمی بال سورج کی کرنیں پڑنے پر چمک رہے تھے ، پہلی بار جب میں نے اُسے دیکھا تو وہ کچھ گھبرا سی گئی ، اُس کا یوں‌ گھبرانا مجھے کچھ اچھا لگا ، کچھ دیر بعد میں نے ایک بار پھر اُس کی جانب دیکھا وہ چوری چوری مجھے ہی دیکھ رہی تھی ، نظریں ملتے ہی وہ ایک بار پھر گھبرا کر دوسری طرف دیکھنے لگی ، میں کچھ دیر اُسے دیکھتا رہا ، وہ ایک بر پھر مجھے چوری سے دیکھنے کی کوشش کررہی تھی مگر مجھے خود کو گھورتا دیکھ کر پھر گھبرا گئی اور ایک دم اُٹھ کھڑی ہوئی اور ایک طرف کو چل پڑی - - -
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    بلی
    --------------
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میرے خیال میں غوری جی درست ہیں
    آصف بھائی جلدی آکر بتائیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کیا نکلا اب تک
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آصف بھائی لگتا ہے راستہ بھول گئے ہیں یہاں کا:207:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے



    غوری بھائی کا جواب درست ہے ۔
    اور آپ کو دیا جاتا ہے ایک عدد الیکٹرا ۔


    [​IMG]
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آہاہمیں کامیاب قرار دیا گیا۔ الحمدللہ

    نایاب تحفے کا شکریہ۔
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    بہت مبارک ہو غوری جی۔۔لیکن یہ نایاب تحفہ ہے کیا چیز؟
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    قدردان قدر جانتا ہے :84:
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    یعنی کوئی نہیں بتائے گا۔۔میں خود ہی اندازہ کرلوں؟
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    حریم صاحبہ یہ قیمتی تحفہ اپنے وقتوں میں نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اب بھی اسے ٹی وی ہی کہتے ہیں۔
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اوہ۔۔۔میں تو اسے نئے ماڈل کی واشنگ مشین سمجھ رہی تھی
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اس میں اب واشنگ والے کپڑے جمع کیئے جاتے ہیں۔
     
  26. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اب یہ لڑی رک گئی ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کیا وجہ ہے کیا سب پہاڑ کھود دئے ہیں یا ان میں چوئے نہیں ہیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    پہاڑ‌کا کیا بنا بھئی
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    شاید بادلوں کے پیچھے چھپ گیا ہے آج کل!
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آنکھ سے تو اوجھل ہی ہوا نان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں