1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 مئی 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ امید ہے کہ خیریت سے ہی ہونگے (آمین)
    آپ سب کے سامنے حاضر ہوں ایک نئے سلسلے کے ساتھ۔۔جس کا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ "کهودو پہاڑ دیکھو کیا نکلتا ہے"۔
    اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے صارفین بہت ہی ذہین ہیں تو ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کو اپنی ذہانت کو آزمانے کا ایک موقعہ دیا جائے(شکی نظروں سے)۔۔۔۔
    افسانچے تو آپ سب نے پڑھے ہی ہونگے۔۔۔جنہیں دوسرے الفاظ میں " کھودا پہاڑ نکلا چوہا" کہا جا سکتا ہے۔یعنی گھما پھرا کر بات ہی اسی چیز کے بارے میں کی جاتی ہے جس طرف ہمارا دھیان ہی نہیں جاتا۔۔۔۔!
    کل مجھے افسانچہ لکھتے لکھتے خیال آیا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ ایک ایسا افسانچہ لکھا جائے جو کہ ادھورا ہو۔
    بھئی یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ہم لکھیں اور آپ صرف پڑھتے جائیں تھوڑی بہت محنت تو آپ کو بھی کرنی چاہیئے نہ (منہ بسورتے ہوئے) تو جی کیوں نہ ہم آدھا افسانچہ لکھیں اور بقیہ آپ پر چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔ کہ آخرافسانچہ میں کس چیز کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔اس افسانچے میں چھپی ہوئی چیز آپ کو ڈھونڈنی ہے۔۔آپ کو سوچ کہ بتانا ہے کہ اس افسانچے میں کس بارے میں بات کی گئی ہے۔اور صحیح بھوجنے والے کے لئے ہیں سرپرائیز۔۔۔جی جی سرپرائیز کہا ہے سر۔۔۔ پر ۔۔۔رائس۔۔ نہیں۔۔(مسکراتے ہوئے)
    اس طرح یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔ایک افسانچے کے صحیح جواب آنے کے بعد دوسرا دیا جائے گا اور پھر۔۔تیسراا۔چوتھا۔۔۔۔۔
    افسانچہ آپ میں سے کوئی بھی دے سکتا ہے ار پھر ہم سب کو مل کر بوجنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    یعنی آپ کو یہاں پہیلیاں نہیں افسانچے بوجنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ہے نا دلچسپ مقابلہ۔۔۔۔
    جی چلیں تو شروعات میں اپنے ایک لکھے ہوئے افسانچے سےکرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
    جلدی سے بوجیں اور پائیں ایک عدد قیمتی انعام۔ (گوگل زندہ باد)۔۔۔۔۔
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    افسانچہ
    رات آدھی سے زیادہ گذر چکی تھی لیکن نیند میرے آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔۔۔مجھے پوری امید تھی کہ وہ ضرور آئے گا کیونکہ اس قسم کے لوگ رات کو اندھیرے میں ہی نکلتے ہیں اس سے میری کوئی خاندانی دشمنی تو نہیں تھی بلکہ میرا ذاتی مسئلہ تھا۔ ایک دفعہ وہ میرے ذاتی کاغذات چرا کر لے گیا اسی دن سے اس کی اور میری ذاتی دشمنی کا باقائدہ آغاز ہوا۔میں روز رات کو اس کا انتظار کرتی۔لیکن دن بھر کی تھکن سے مجھے نیند آجاتی اور وہ اپنا کام کر جاتا، چند روز پہلے ہی وہ میری الماری میں پڑے سوٹ پر ہاتھ صاف کرچکا تھا اب تو میں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ انتقام لئے بغیر نہیں رہوں گی اس لئے آج میں ہتھیاروں سے لیس کمرے کے کونے میں چھپ کر بیٹھ گئی ۔ آج ہر صورت میں اسے ختم کرنا چاہتی تھی۔۔۔
    آخر میرا دشمن آن پہنچا ۔آج وہ اکیلا ہی آیا تھا۔وہ بڑی شان سے کمرے میں چلتا ہوا بیچ میں آن پہنچا ار میرے رکھی ہوئی کتابوں پر اپنا ہاتھ صاف کرنے لگا ۔۔مجھے اس کی اس دلیری پر بڑی حیرت ہوئی میرا چہرہ غصے سے تمتمانے لگا۔۔۔میں نے کپڑے دھونے والا ڈنڈا مضبوطی سے پکڑا اور پوری طاقت سے اس کے سر پر دے مارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(جاری ہے)۔۔۔۔۔


    جی تو کون تھے یہ موصوف جلدی سے بھوجنا شروع ہوجائیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    مجھے پتہ چل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جناب وہ چوہا تھا۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اچھا تو وہ شرط والا چوہا یہ تھا۔ :208:

    ویسے اسما، جی "بھوجنا" لفظ "بھوجن" سے نکلا ہے جس کا مطلب شاید"کھانا" بنتا ہے۔ تو آپ بار بار "بھوجنے" کو کیوں کہہ رہی ہیں؟

    اور ہادیہ جی!
    زبردست
    چوہا آپ کا ہوا۔ :225:
    ابھی اسما،لا رہی ہوں گی۔
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میں نے چوہے کا کیا کرنا ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔:208:

    ہمارے گھر میں ویسے بھی آج کل چوہے ہوگئے ہیں :212:
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ارے اسما، جی سے چوہوں کی ڈش بنانا سیکھ لیں۔ انہوں نے بنائی تھی۔ اور آپ کے گھر میں چوہے ہیں (ایک چوہیا کی اطلاع تو مجھے بھی ملی ہے) تو آپ بھی اسما، جی کی خدمات حاصل کر سکتی ہیں۔ یہ چھپکلی مار خان صاحبہ کے بعد چوہے مار خان صاحبہ کا ٹائٹل بھی جیت چکی ہیں۔ اور شرط بھی۔۔۔۔!
    نیز گھر میں چوہے ہونے کی صورت میں آپ بھی ایک افسانچہ لکھ سکتی ہیں۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اسما، جی رزلٹ اناؤنس کر دیں ہم تو گپیں لگا لگا کر بھی تھک گئے۔
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جی آپ کا جواب بلکل درست ہے۔۔۔۔۔۔:a150:
    اور یہ لیں آپ کے لئے سر۔۔۔پر۔۔۔رائس۔۔۔۔سرپرائز:113:
    مزے مزے کے پکوان بنائیں اور ہمیں کھلائیں ۔۔۔۔۔

    http://www.welbooks.com/images/products/fullimages/229.gif
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جی جی بلکل آپ نے درست فرمایا۔۔۔ بھائیوں کی خاطر کیا کیا نہیں کرتا بہنوں کو۔۔۔۔۔۔:eek:
    ویسے شرط جیتنے کے بعد بھی کچھ کرنا تھا شاید۔۔۔۔۔۔:hathora:
    خیر کب تک بھاگیں گے آپ ۔۔۔۔۔۔۔:119::glass:
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جی جی۔۔:113:اتنی دیر میں اگر آپ تھوڑی محنت کرکے ایک عدد افسانچہ پوسٹ کرلیتے تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔۔:hathora:
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    مجھے پہلے ہی معلوم تھا چوہا ہی نکلے گا

    میری مادری زبان سرائیکی میں ایک کہاوت ھے

    پَٹّا پَہَاڑ نکلا چوہا اُو وی مَرَّا ہُویا
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    تو پھر آپ نے بتایا کیوں نہیں تھا:208:
    اور ذرا آپ اپنی مادری زبان کی آسان اردو میں بھی ترجمہ کرکے دجھائیں گے پلیززززز:113:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آپ نے وہ کہاوت تو ضرور سنی ہوگی






















































    [​IMG]






    گھر کا چوہا مرغی برابر
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اس کا اردو تر جمہ ھے

    کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کچھ اور بھی کھودنا ہے کیا
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    افسانچہ​

    گزشتہ چار دنوں سے وہ مجھے بڑا تنگ کررہا تھا....اس نے میرا کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا حتیٰ کہ سونا تک حرام کر دیا تھا....میں جب میں سونے کی کوشش کرتی تو وہ مجھے بیزار کر دیتا....اس نے میرا جینا دوبھر کر دیا تھا....میرے گھر والے بھی بہت پریشان تھے....انھوں نے سوچا کہ وہ شاید اپنی حرکتوں سے باز آ جائے مگر ایسا نہ ہوا....
    پھر ایک دن تو حد ہو گئی...اس ون تو اس نے اتنا تنگ کیا کہ میں بے ہوش ہو گئی تھی... میرے گھر والوں نے سوچا کہ اب اس سے ضرور نمٹنا چاہیے......جب میں ہوش میں آئی تو میں ہمیشہ کے لئے اس سے چھٹکارا حاصل کر چکی تھی
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    32 کی بات تو نہیں ہورہی۔۔۔۔۔۔۔:172::suno:
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    گرمی کا ذکر ہے شاید۔۔۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جی نہیں آپ دونوں کا جواب 100 فیصد غلط ہے:208:
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کھانسی یا بخار
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کھانسی یا بخار کی حالت میں نیند سکون دیتی ہے مگر یہ ایسی چیز ہے جس نے نیند کوسوں دور بھاگ جاتی ہے :201:
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    لیکن کھانسی یا بخار کی حالت میں نیند کب آتی ہے؟
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    نیند آنے سے کھانسی رک جاتی ہے. جبکہ بخار میں بھی نیند کرنا زیادہ فائدہ مند ہے. آگے آپ سوچیں نہیں تو میں بتاؤں
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    نہیں ابھی مت بتائیں شاید کوئی اور بوجھ لے
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ٹھیک ہے جی شام تک انتظار کر لیتے ہیں ہم بھی
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ان کی مرضی جی۔۔وہ اپنے راجہ کو جو مرضی کہیں
     
  27. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    راجو بن گیا جنٹلمین
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    :212::212: کیا ہوسکتا ہے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ہیں جی پہلے والا مکمل ہو چکا ہے کیا:208:
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے


    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں