1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by عامر شاہین, Jul 2, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اب بھی بات سمجھ نہیں‌آتی ہے آپ کے۔۔۔۔ نعیم بھائی کنوارے ہیں۔۔۔تو وہ کچھ چاہ رہے ہیں۔۔۔ کچھ کریں اس سلسلے میں۔۔۔ کوئی لڑکی ولڑکی ڈھونڈے ان کے لیئے۔۔۔
     
  2. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کرتی ہوں کچھ۔۔ :soch: کڑیاں تھوڑیاں۔۔ لے دس۔۔ میری فرینڈز ہیں کچھ۔۔ ۔۔ لیکن مجھے وہ سنجیدہ نہیں لگتے۔۔ خالہ نے بھی تو ان سے پوچھا تھا۔۔ لیکن وہ گول مول کر دیتے ہیں۔۔
     
  3. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    نہیں‌اپنی فرینڈز سے نہیں‌ فرینڈز کی کزن وغیرہ ہونگی ان سے بات چلائیں نعیم بھائی کے لیئے۔۔۔۔ لیکن زرا دیکھ بھال کر۔۔۔۔ اچھا ویسے کیا کیا نام ہیں آپ کی فرینڈز کے۔۔۔ماشاء اللہ سے۔۔
     
  4. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بتاؤں؟؟ :zuban: آپ نے اس کا بتایا۔۔ جس کے لئے آپ پاگل ہو گئے ہیں؟؟
     
  5. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    او بھئی میں پاگل نہیں‌ہوں۔۔۔ میں تو مزاق کر رہا تھا۔۔۔سچ میں۔۔۔کوئی بھی نہیں‌ہے۔۔۔جس کسی طرف بھی زرا سا۔۔۔آنکھ اُٹھا کر غور سے دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔اس کی کچھ دنوں بعد شادی ہو جاتی ہے۔۔اس لیئے کوئی بھی نہیں‌ہے بھئی۔۔۔قسم لے لیں مجھ سے۔۔۔۔
    آپ بتاؤ اپنی سہلیوں کے نام شاید کوئی نام اچھا لگ جائے مجھے نعیم بھائی کے لیئے۔۔۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ لگتا ہے آپ کی زبان کالی نہیں بلکہ آپ کی آنکھ کالی ہے
    یا پھر کالا چشمہ ہے ۔ اس لیے جس لڑکی کی طرف بھی دیکھتے ہو اسکا بیاہ ہوجاتا ہے

    خدا کے لیے کالا چشمہ چوہدری۔۔۔ اوہ سوری ۔۔۔ چوہدری شجاعت کا تو ذکر ہی نہیں کرنا

    چلو۔۔ اپنا کالا چشمہ اتار دو پلیز کاشفی بھائی
     
  7. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے کیسے؟؟ ناموں میں کیا رکھا ہے؟؟ اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض کروں۔۔ میری فرینڈز کوئی اتنی فالتو نہیں ہیں۔۔ نعیم کے لئے آپ پسند نہیں کریں گے۔۔ ان میں سے کسی کو نعیم پسند آئے تو بات بن سکتی ہے۔۔ سمجھے آپ؟؟ :152:
     
  8. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    چشمہ اتارا ہوا ہے جناب اور محمد:saw: کے نورانی نام کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔۔۔
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر سب کی سب نے نعیم کو پسند کر لیا تو پھر ؟
    مجھے سب کی دیوانگی کا ذمہ دار نہ ٹھہرائیے گا پلیز۔
    ابھی سے بتلا رہا ہوں
     
  10. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے آپ لکی۔۔ :zuban:
     
  11. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کر لو بات ۔۔۔۔۔سب کی سب چاہیئے ان کو۔۔۔
     
  12. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی بتائیں کاشفی۔۔ یہ تو مار کھانے والی باتیں ہیں نا؟؟
     
  13. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    مجھے بیچ میں‌کیوں‌پھنسا رہی ہو آپ۔۔۔میں نے تو کچھ نہیں‌بولا ہے کسی کو بھی۔۔۔
     
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہاں آن لائن ہیں ‌تو آپ ہی سے پوچھوں گی۔۔ :135:
     
  15. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آن لائن تو نعیم بھائی بھی ہیں خفیہ طور پر۔۔۔
    ویسے آپ نے کیا پوچھنا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟
     
  16. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :pagal: ۔۔ میں ‌نے پاگل ہو جانا ہے۔۔ چلتی ہوں۔۔ :khudahafiz: ۔۔ اپنا خیال رکھیے گا۔۔ اور پاکستان جا کر فوری شادی کر لیجیے گا۔۔ :zuban:
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اللہ حافظ ۔۔اپنی سہلیوں‌کا دھیان رکھئے گا۔۔۔انہیں‌بولیئے گا کہ وقت پر کھانا کھائیں۔۔۔ یہ حکم نعیم بھائی کی طرف سے۔۔۔۔ اور بولیں کے نعیم بھائی پاکستان آکر ہی شادی کرے گیں۔۔۔ تو ذرا تیار اور بن سنور کر ہی رہنا ہے سب کو۔۔۔ اللہ حافظ میں بھی چلتا ہوں۔۔۔بور نہیں ہونا ہے مجھے اب
     
  18. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میری سہیلیوں کی اتنی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔ :zuban:
     
  19. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    میں آپ کی فکر کر بھی نہیں‌ رہا ہوں ۔۔۔میں تو فوزیہ صاحبہ اور فریحا صاحبہ کی سہیلی کی بات کررہا تھا۔۔۔۔
     
  20. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    کاشفی جی ۔ اتنی ہی فکر اگر آپ اپنے دوستوں‌ ، جگو، چھبو اور بھینگے کی کر لیں تو اچھا ہوگا۔ :hasna:
     
  21. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    :zuban: ۔۔۔میرے دوستوں کے نام ایسے نہیں ہیں جی۔۔ میرے دوستوں کے نام بہت اچھے اچھے ہیں ماشاء اللہ سے ۔۔
    اچھا ویسے آپ کی سہیلیوں کے کیا حال احوال ہیں وہ چُنی اور منُی اور رجّو کیسی ہیں۔۔۔سب ٹھیک ٹھاک
     
  22. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: ۔۔ 6۔۔6۔۔6۔۔چھکا۔۔ زاہرا جی۔۔ :101: ۔۔ کاشفی کو بھی چین نہیں آتا۔۔ :zuban:
     
  23. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    شکریہ مریم۔
    اب لگتا ہے کاشفی صاحب فون پہ اپنے لنگوٹیے دوستوں چھبو، بھینگو وغیرہ سے رو رو کر یہاں ہونے والی “کاروائی“ کا حال بیان کررہے ہیں :hasna:
     
  24. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    :haha: ۔۔ 6۔۔6۔۔6۔۔چھکا۔۔ زاہرا جی۔۔ :101: ۔۔ کاشفی کو بھی چین نہیں آتا۔۔ :zuban:[/quote:80y46amv]

    کیسے ہو گیا چھکا۔۔۔۔ :zuban:
     
  25. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    آپ کو محسوس نہیں ہوگا۔ لیکن سکور بورڈ پر ہوگیا ہے۔ :84:
     
  26. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: ۔۔ استانی جی۔۔ آپ نہیں ہوتیں نا۔۔ تو یہ کاشفو۔۔ نعیمو اور ساگراجو۔۔ میرے چوکے چھکے نہیں دیتے۔۔ ایسے ہی کرتے ہیں میرے ساتھ۔۔ :rona:
     
  27. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    فکر نہ کرو مریم چندا !
    میں ہوں نا یہاں ۔ دیکھتی ہوں کون آپکے شارٹ روک سکتا ہے؟
    آپ بیٹنگ کرو :101:
     
  28. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    او تھینکس۔۔ زاہرا جی۔۔ آپ بہت سویٹ ہیں۔۔ :hands:
     
  29. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ بہت تیز ہیں۔۔۔ چُپ کر کے چھکا دے دیتی ہیں۔۔۔
     
  30. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ایسا کب کیا مریم میں نے آپ کے ساتھ ۔۔ہر جگہ تو آپ کا ساتھ دیتا ہوں ۔۔۔ نعیم بھائی اور ساگراج بھائی چھکے نہیں دیتے ہونگے لیکن میں‌نے تو دو مرتبہ دیا ہے آپ کو چھکا۔۔۔۔۔ناراض کر دیا ہے آپ نے مجھے۔۔اب آج میں‌دوپہر کا کھانا نہیں‌کھاؤنگا۔۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page