1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بے شرمی :p
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ آپ کے اوتار سے کیا پیغام ملتا ہے ؟؟

    ویسے آپکے اوتار کے رنگین بالوں سے مجھے اپنی دادی مرحومہ یاد آ جاتی ہیں۔ انکے بال بھی مہندی لگانے کے بعد ایسے ہی ہوجاتے تھے۔ اللہ تعالی بخشش فرمائے۔آمین
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  4. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نے صبرے کیا ہوتا ہے ؟؟

    اور اتنا لمبا صبربھی اچھا نہیں ہوتا جس سے سارا پھل ہی “سُک سڑ“ جائے :x[/quote:7e06abns]
    نعیم صاحب یہ نہ ہو آخر میں آپ کے ہاتھ میں پھل ہی آئے فی میل پھر نہ ملے جس کے لئے آپ نے یہ پارلیمنٹ کھڑی کی ہے
    فی امان اللہ
    فی میل نہ سہی فی امان اللہ ہی سہی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے معنی، مفہوم، نتائج کے اعتبار سے دونوں‌ لفظ یکساں ہیں۔ اور دونوں “ ف “ سے شروع ہوتے ہیں۔

    ف سے تو “فوت ہونا “ بھی ہوتا ہے
    :84:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور فضول ، فالتو، فرسٹریشن، فالس، فیبریکیٹڈ، بھی تو “ ف “ سے ہوتا ہے۔ :x
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عقرب صاحب اور نعیم صاحب آپ کےلئے خوشخبری
    ف سے فائزہ بھی تو ہے :wink:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پیارا نام ہے۔ ماشاءاللہ :)
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور فضول ، فالتو، فرسٹریشن، فالس، فیبریکیٹڈ، بھی تو “ ف “ سے ہوتا ہے۔ :x[/quote:151na73x]

    گویا نتیجہ یہ نکلا کہ “ ف “ سے فی-میل ڈھونڈنا گویا فضول، فالتو، فرسٹرییٹڈ اور فیبریکیٹڈ کام ہے ؟ اور اس کام کی بجائے بندہ “ فوت “ ہو جائے تو “فائدہ “ ہے ؟؟؟؟

    کیا میں بھولا بھالا درست سمجھا ہوں ؟؟؟؟ :p
     
  10. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تیری سمجھداریاں تو میں پہلے دن سے پڑھ رہی ہوں اور کہتا خود کو بھولا بھالا ہے
    کاکا آج کل کی کڑیاں بڑی سیانی ہو گئی ہیں ایسے تجھ سے کام ناھی بنے گا
    بس تو فکر چھوڑ!!!! چھوڑ دے بس تو فکر!!!!
    تیری خالہ آ گئی اب تیرا کام آسان
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلیں دیکھتے ہیں آگے آگے ہوتا ہے کیا۔۔۔ ویسے خالہ جی ایک بات کہوں

    “بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے“​
     
  12. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دیر کیسے ہو گئی؟
    نعیم پتر کیا تو نے کوئی چند چاڑھ لیا ہے؟
    یا مسز مرزا نے تیرے لئے کوئی کڑی دیکھ لی ہے؟
    جلدی بتاؤ میرا بی - پی لو ہو رہا ہے۔
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے خالہ جی سب سے پہلے تو جا کے وڈے سے پیالے میں لسی ڈالو اور اس میں تھوڑا سا نمک ڈال کے پی لو۔ اگر افاقہ نہ ہووے تے اپنی اردو وچ کج ڈاکٹر+ڈسپنسر حضرات وی موجود نیں۔ تہانوں سانبھ لیں گے۔ ویسے اتنی خطرناک گل نہیں ہے۔ اپنے نعیم بھائی نے کیا چن چاڑھنا ہے ۔ میں تے انہاں دی امّاں جی دووے رل کے رشتے ڈھونڈھ رہے آں پر میرا پرا بڑا ای پولا (بھولا) اے کڑی نوں چھڈ کے ادی ماں نل اکھ مٹکا شروع کر دیندا اے۔ میری گل منو تے تسی وی تھوڑے ہشیار ای رہیو :wink:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامی امور کے حوالے سے میری آپ سے اتنی گذارش ہے کہ براہ کرم “ہماری اردو “ کے اردو چوپالوں میں اردو ہی میں بات کریں۔ کبھی کبھار مزاح کے انداز میں ایک آدھ لفظ پنجابی کا لکھ دینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن پورے کے پورے پیغامات اور لڑیاں پنجابی میں لکھنا بے معنی اور “ہماری اردو“ کے قیام کے مقاصد کی خلاف ورزی ہے۔ کیونکہ “ہماری اردو“ کے قیام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد “اردو زبان کا فروغ“ ہے۔

    پنجابی زبان کے لیے ہماری اردو پر ہی الگ سے پنجابی چوپال موجود ہے۔ وہاں طبع آزمائی کی جاسکتی ہے۔

    امید ہے میری گذارش سمجھ آ گئی ہوگی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ ۔ پہلے تو آپ مجھے یہ بتائیں کہ خالو کہاں ہیں ؟ :p

    دوسرے یہ کہ جو کام میری سگی اماں اتنی آسانی سے نہیں کر سکی۔ وہ خالہ کیا کرے گی ؟؟؟ :84:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرے پنجابی میں پیغام ارسال کرنے کی وجہ کل آپ کے لیئے “جٹ فیملی“ سے آیا رشتہ تھا۔ آپ کے ہونے والے سسرال نے تو مت ہی مار دی۔ اللہ کرے بات بن جائے آپکی! :evil: پھر ہم سب ملکر گائیں گے

    “اللہ ملائی جوڑی۔۔۔۔۔“​
     
  17. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہماری تو ایک ہی شرط ہے۔

    تیری شیرینی لب کیا کہیے
    گالیاں کھا کے بیگم بد مزہ نہ ہو
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز تین لفظوں کی بجائے پورا گانا گا کر بتائیں تاکہ آپ کی ریہرسل بھی ہوجائے اور مجھے اپنے مستقبل سے آگاہی بھی :p
     
  19. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام قبول ہووے
    نعیم بیٹا آپ کے ہاتھ تو بہت اوپر تک پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ یعنی منتظم اعلی صاحب نے ہمیں وارننگ دی کہ اپنی گفتگو میں تھوڑی شائستگی لائیں!!!!!!! :84: ایک شائستہ تو میرے پاس ہے اور اس کے امی ابا کو ایک بھولے بھالے منڈے کی تلاش ہے لیکن شائستگی کہاں سے لاؤں؟؟؟؟؟
    اور ہاں آپ کے خالو بہت چنگے ہیں۔۔۔۔۔ ان کے بارے کوئی ایسی ویسی گل میں نہیں سن سکتی امید ہے منتظم اعلی آپ کو بھی سمجھائیں گے :twisted:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خالہ جی اتنے دنوں بعد آپ کو دیکھکر بے حد خوشی ہوئی۔ اور ہاں خالو کی پوزیشن کلیئر کرنے پر شکریہ! اللہ آپ دونوں کو اسی طرح خوش و خرم رکھے! :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ آپ جیسی جہاندیدہ خاتون (جہانگیر کی کوئی کزن وغیرہ) اتنی سی بات نہیں سمجھ سکی ؟ منتظم اعلی عبدالجبار صاحب کو بھی کوئی لالچ شالچ دے دینا تھا وہ بھی ابھی “ویلے“ ہی ہیں :twisted:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شائستہ میرے حوالے کر دو، ہم دونوں مل کر کوئی 9 ، 10 ماہ بعد شائستگی خود بخود مہیا ہوجائے گی ان شاءاللہ :p

    آخر کچھ فرض ہمارا بھی تو بنتا ہے نا :84:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سلام خالہ
    خدا کے لئے کہیں نعیم صاحب کا رشتہ کروا دو 500 روپے مجھ سے لے لینا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی بات میں نے خالہ کو “ ذپ“ میں آپ کے بارے میں بھی کہی تھی ۔

    خالہ نے کہا “کوئی مفت میں بھی نہیں کرے گا“ :twisted:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ نے خالو سے بات کرنی تھی شاید وہ مان جاتے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ نے بتایا تھا وہ تو اتنی پروفیشنل ہیں کہ خود اپنی شادی کا رشتہ کروانے پر بھی خالو سے 2000 وصول کر لیے تھے۔ بعد میں‌ حق مہر کے لیے پیسے کم پڑ گئے :twisted:
     
  27. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپکو کیسے پتا آپ تب خالہ کی گود میں بیٹھے تھے؟ :p
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو ببلی جی ۔ میرا ان سے ذپ پر رابطہ رہتا ہے :84:

    اگر آپ انکل بُش کے متعلق کوئی خبر سنائیں تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ اسکے پاس سے ہو کر آئی ہوں :twisted:
     
  29. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا جی :84:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی ۔ ویسے ایک بات تو بتائیں ۔
    کیا آپ بھی کنواروں کی پارلیمنٹ میں شیر کا خالو وغیرہ تلاش کرنے آئی ہیں ؟؟؟ :p
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں