1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنجوسوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    چاند سے آگے ہوں گی لیکن باپ نے تو سورج دکھا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بلی شیخ کے گھر سے روتی ہوئی نکلی cry

    کسی نے بلی سے رونے کی وجہ پوچھی تو بلی بولی

    ایک تے مینوں ماریا تے اُتوں میرا چوہا وی کھو لیا :beating:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شیخ نے عربی کو خون دے کر اُس کی جان بچائی

    عربی نے اُسے بی ایم ڈبلیو کار گفٹ کی

    کچھ دیر بعد عربی کو پھر خون کی ضرورت پڑی تو شیخ نے پھر خون دے دیا

    اس بار عربی نے شیخ کو ڈنگ ڈانگ کا پیکٹ گفٹ کیا

    شیخ غصے سے مرسڈیز کار کیوں نہیں گفٹ دی ؟؟؟

    کیونکہ اب ہماری رگوں میں بھی شیخوں کا خون دوڑ رہا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں