1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنجوسوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

  1. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک بھکاری کسی گھر میں بھیک مانگنے گیا تو ایک خاتون باہر نکلی اور بھکاری نے کھانا مانگا تو خاتون اس کو غور سے دیکھنے لگی
    بھکاری گبھرا گیا اور پھر اپنا سوال دہرایا لیکن خاتون پرخیال انداز میں دیکھتی رہی
    بھکاری گبھرا کر واپس جانے لگا تو خاتون نے اس کو آواز دی


    اور سوالیہ انداز میں پوچھا







    تم وہی ہو نہ جس کو میں نے پچھلے سال بھی کھانا دیا تھا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hpy: :hpy: :hpy:
    ہاہاہاہاہا

    اچھا لطیفہ ھے
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ پیاسا صاحب۔
    لیکن نجانے کیوں‌ ذہن میں شششششششششش سا آگیا تھا ۔ :zuban: :hasna: :hasna: :zuban:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ پیاسا بھائی ۔ خوب ہے۔
     
  5. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہ :201: :201: :201: :201: :a165:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کھانا دے دیتی تو کیا حرج تھا :neu:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک شیخ صاحب کے پانچ بچے تھے۔ سب بچے رات کو کھانا مانگ رہے ہوتے ہیں۔ شیخ صاحب کہتے ہیں کہ جو بچہ آج کھانا نہیں‌کھائے گا اسے ایک روپیہ ملے گا۔ سب بچے کہتے ہیں کہ ہم کھانا نہیں کھائیں گے اور ایک روپیہ لے کر سوجاتے ہیں۔

    دوسرے دن پھر بچے کھانا مانگتے ہیں۔ شیخ‌صاحب فرماتے ہیں کہ جو بچہ کل کا دیا گیا روپیہ واپس کرے گا اسے ہی کھانا ملے گا۔


    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna:
    آپ شیخ صاحب کی بجائے کنجوس لکھتے کو اچھا تھا - ویسے بات تو ایک ۔۔۔۔۔۔
    لطیفہ اچھا تھا
     
  9. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کھانا دے دیتی تو کیا حرج تھا :neu:[/quote:1gvum6oj]
    ھا ھا ھا ھا :201: :201: :201:
    بہت خوب ہارون صاحب ،،،،،
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اچھا لطیفہ ھے :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  11. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون کو اپنے شوہر پر بلاوجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی وہ دفتر سے یا پھر کسی جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو پھر تو بے چارے شوہر کی شامت ہی آجاتی ۔ ایک دن شوہر دفتر سے گھر آیا ا س نے اس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ بھی نظر نہ آیا ۔
    اچھا ۔۔۔اس نے منہ بسورتے ہوئے کہا ’’اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنی شروع کردی ہے ‘‘۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :hasna: :hasna: :hasna: :201: :201: :201: :201:
     
  13. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201:
    اچھا لطفیہ ہے - لیکن اس میں کنجوس کہاں ہے :201: :201: :201:
     
  14. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک دفعہ میں اپنے دوست ششش کے ساتھ بازار گیا کیونکہ ششش نے کباب لینے تھے - اس نے ایک دوکان سے 3 کباب پیک کروائے اور مجھے لیکر تھوڑا سے دور دوسری کبابوں والی دوکان پر لے گیا اور 3 کباب وہاں سے پیک کروائے

    میر ا حیر ت کی شدت سے برا حال ہوگیا - کہ پتہ نہیں اس میں کیا حکمت ہے کہ مختلف جگہوں سے کباب لئے - شائد ششش ٹیسٹ چیک کرنا چاہتا ہے

    جب مجھ سے رہا نہیں گیا تو میں نے اس سے پوچھ لیا کہ ایک جگہ سے 6 کبا ب کیوں نہیں لئے -
    تو ششش رازدارٰی سے بولا







    یار سمجھا کرو ۔۔۔۔۔۔ اس طرح سلاد اور رائتہ زیادہ مل جاتا ہے
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا جی ۔ :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سڑک کنارے کھڑے شش صاحب نے رکشے کو ہاتھ دیا۔ رکشے والے نے قریب آکر بریک لگائی تو شش صاحب نے پوچھا
    " داتا صاحب جاؤ گے ؟ "
    " ضرور جائیں گے صاحب " ۔۔ رکشے والے نے جواب دیا
    شش صاحب نے جیب سے شاپر نکال کر رکشے والے کو دیتے ہوئے کہا

    " اچھا ۔ میرے لیے وہاں سے چاول لیتے آنا "۔

    :hasna: :neu: :hasna: :neu:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    پھر کھائے یا نہیں :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: آپ کا کوئی حال نہیں :hpy:
     
  19. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    سر جی شیخ کو شش کہنے سے مزا نہیں آتا۔شیخ مناسب ہے

    اگر مجھے شیخ لکھنے کی اجازت دی جائے تو یہاں لطیفوں کا ڈھیر لگادوں گا۔

    میرا نہیں خیال کہ یہ بات ذاتیات کے ذمرے میں‌آتی ہے ہم اکثر پٹھانوں کے لطیفے شئیرکرتے ہیں۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی شیخ سے پہلے پوچھ لیں ، ویسے میں شیخ نہیں ہوں اتنا کہے دیتی ہوں
     
  21. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  22. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک پرانی پاکستانی فلم میں اداکار ننھا مرحوم ایک ملازم کا انٹرویو لے رہے تھے اور اسے اس کی نوکری کی ذمہ داریاں بتائیں کہ تمہیں تین وقت کا کھانا ملے گا۔داتا صاحب یہاں قریب ہی ہے۔ تم نے ایسا کرنا ہے کہ روزانہ صبح، دوپہر شام داتا صاحب جانا ہے وہاں سے تم نے اپنے لئے بھی کھانا لانا ہے اور میرے لئے بھی


    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب :hasna:
    بھائی جان میں آپ کے لطیفے میں تھوڑی سی تبدیلی کرنے لگا ہوں -- برا نہ مانئے گا اور بتائیں کہ کیسا لگا ؟

    ایک شش صاحب نے اپنے گھر کے باہر اشتہار لکھا " ایک ملازم کی تلاش ہے کام روزانہ صرف 9 کلو میٹر سفر چاہے پیدل کرے چاہے ذاتی سواری پر ۔۔ تنخواہ میں 3 ٹائم کھانا اور رہائش "
    ایک امیدوار آیا تو شش صاحب نے کہا میں اکیلا رہتا ہوں داتا صاحب یہاں سے 3 کلو میٹر دور ہے تم نے روزانہ صبح، دوپہر شام داتا صاحب جانا ہے وہاں سے تم نے اپنے لئے بھی کھانا لانا ہے اور میرے لئے بھی
     
  24. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    راشد بھائی مجھے کوئی اعتراض نہیں - میں‌نے تو اس لئے منع کیا تھا کہ کسی کو برا نہ لگے
    سب ممبر شیخ لکھ سکتے ہیں - راشد بھائی اب ہنسی کے ڈھیر کا انتظار ہے

    اگر کسی کو شیخ پر لطیفہ لکھنے پر اعتراض ہو تو برائے مہربانی بتا دے باقی کسی کا بھی مقصد کسی کی ذات پر طنز کرنا نہیں ہے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے کنجوس لکھنے میں کیا ہرج ھے کسی ذات کو تماشا بنانا عام زندگی میں تو شاید چل جاتا ہو فورم کی مناسبت سے ٹھیک نہ ہو شاید ۔ ویسے آپ لوگوں کی مرضی ھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ہارون بھائی کے لطیفوں پر کتنی ہنسی آتی ہے۔ ماشاءاللہ ۔
    اتنی آنکھ دبانے سے آنکھ درد نہیں کرتی کیا ؟ :zuban:
     
  27. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس طرح راشد بھائی کو مزہ نہیں آتا - اور ویسے بھی میں نے وضاحت کی ہے کہ مقصد کسی کو تماشا بنانا نہیں‌ہے --- سب جانتے ہیں کہ شیخ کنجوس نہیں ہوتے :201:
    پھر بھی اگر کسی شیخ کو اعتراض ہو تو کوئی شیخ نہیں لکھے گا ۔۔ آپ تو شیخ نہیں ہیں نا ؟

    اور آپ بھی کچھ شئیر کریں
     
  28. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرا ایک کلاس فیلو ہے جو سرگودھا سے پڑھنے آیا تھا - ایک دن اس کو گھر کوئی بات کرنی تھی تو چونکہ وہ شیخ تھا اس لئے اس نے اپنے ابو کو مس کال کی

    تو تھوڑی دیر بعد جواب میں اس کے ابو نے بھی اس کو مس کال کر دی :201:

    سب بہت ہنسے اور کہا ---- واہ شیخ تیرا ابا بھی شیخ ہے
     
  29. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    خوشی بہن

    ان باتوں کا مقصد لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہے نہ کہ کسی کی دل آزاری، ہرذات کچھ نہ کچھ خوبیاں رکھتی ہے۔ شیخوں کی کنجوسی مشہور ہے، پٹھانوں کی نسوار مشہور ہے، آرائیں کو پیاز کھانے والی قوم کہا جاتا ہے۔

    لیکن یہ ضروری نہیں کہ یہ عادات سب میں ہوں۔ ایسے لطیفوں پر برا منانے کی بجائے محظوظ ہونا بہتر ہے۔ شاید آپ کی ذات شیخ ہے اس لئے آپ کو اعتراض ہے۔

    میرے پاس گل نوخیز اختر کی ایک کتاب پڑی ہوئی تھی جس میں ذات کو مزاح کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ یہ صاحب خود آرائیں تھے لیکن اس کتاب میں آرائیوں کو لتاڑ رہے تھے۔ اسی طرح ضیاء الحق کے دور میں ریڈیو پر ایک پروگرام چلتا تھا جس کا میزبان کوئی نظام دین نامی شخص تھا۔ اس نے ایک بار ریڈیو کے پروگرام میں آرائیوں کے بارے میں کہا کہ پیاز والوں کی حکومت ہے اسی لئے پیاز مہنگے ہوگئے۔یاد رہے کہ جنرل ضیاء الحق خود آرائیں تھے اور وہ شخص بھی آرائیں تھا۔

    میرا خیال ہے کہ ایک سیکشن شروع کیا جائے جس میں ہر ذات کو مزاح کے طور پر پیش کیا جائے تا کہ ذات پات کی حوصلہ شکنی ہو۔
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرا بھی یہی خیال ہے کہ جو چیزیں پوری دنیا میں معروف ہیں۔
    یورپ میں سکاٹ لینڈ والوں کا مذاق ایک عام چیز ہے۔
    جرمن کو بےوقوف قوم کے طور پر کافی لطیفوں میں طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے
    امریکی عوام پر اتنے لطیفے ہیں
    بش پر سارے لوگ ہنستے ہیں
    سکھوں اور پٹھانوں‌پر لطیفے ہیں
    میراثیوں پر لطیفے ہوتے ہیں

    پھر باقی ذاتیں کیا آسمان سے جبرائیل فرشتے لے کر آئے ہیں کہ انہیں کچھ نہیں کہنا چاہیے ؟


    ہنسی مزاح میں تھوڑی سی فراغ دلی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور چاہے کسی بھی حوالے سے ہو ۔ لطیفہ لکھنے یا سننے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں