1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنجوسوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    امریکہ اور دوسرے ممالک میں Redneckاور Blonde پر لطیفے عام ہیں۔
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک کنجوس شوہرنے اپنی بیوی سے کہا۔
    ’’آج شام کا کھانا ہم باہر کھائیں گے ۔‘‘
    بیوی نے خوش ہو کر پوچھا ۔’’کیا سچ مچ؟‘‘
    شوہر نے کہا۔’’ہاں بھئی اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟‘‘
    بیوی نے اشتیاق سے پوچھا ۔’’ہم کس ہوٹل میں جائیں گے؟‘‘
    ’’بھئی ہوٹل میں نہیں ، میرا مطلب ہے باہر صحن میں ‘‘۔
    شوہر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک کنجوس آقا نے کسی وقت اپنے ملازم سے خوش ہوکر انعام دینے کا وعدہ کیا مگر بعد میںخیال آیا کہ میں نے غلطی کی ہے ۔ خواہ مخواہ اپنا نقصان کیا ہے اس لیے جب ملازم سامنے آتا تو آقاگردن پھیر لیتا ایک روزہ ادھر سے ایک اونٹ گزرا۔ آقا نے نوکر سے پوچھا کہ اس کی گردن ٹیڑھی کیوں ہے ملازم نے جواب دیا ۔ جناب اس نے بھی کسی کو انعام دینے کا وعدہ کیا ہوگا۔
     
  4. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: اتنا ہنسانے پر تحفے میں پھول قبول کیجیے
    :dilphool:
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ پیاسا بھائی :hpy:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی بہن

    ان باتوں کا مقصد لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہے نہ کہ کسی کی دل آزاری، ہرذات کچھ نہ کچھ خوبیاں رکھتی ہے۔ شیخوں کی کنجوسی مشہور ہے، پٹھانوں کی نسوار مشہور ہے، آرائیں کو پیاز کھانے والی قوم کہا جاتا ہے۔

    لیکن یہ ضروری نہیں کہ یہ عادات سب میں ہوں۔ ایسے لطیفوں پر برا منانے کی بجائے محظوظ ہونا بہتر ہے۔ شاید آپ کی ذات شیخ ہے اس لئے آپ کو اعتراض ہے۔
    میرے پاس گل نوخیز اختر کی ایک کتاب پڑی ہوئی تھی جس میں ذات کو مزاح کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ یہ صاحب خود آرائیں تھے لیکن اس کتاب میں آرائیوں کو لتاڑ رہے تھے۔ اسی طرح ضیاء الحق کے دور میں ریڈیو پر ایک پروگرام چلتا تھا جس کا میزبان کوئی نظام دین نامی شخص تھا۔ اس نے ایک بار ریڈیو کے پروگرام میں آرائیوں کے بارے میں کہا کہ پیاز والوں کی حکومت ہے اسی لئے پیاز مہنگے ہوگئے۔یاد رہے کہ جنرل ضیاء الحق خود آرائیں تھے اور وہ شخص بھی آرائیں تھا۔

    میرا خیال ہے کہ ایک سیکشن شروع کیا جائے جس میں ہر ذات کو مزاح کے طور پر پیش کیا جائے تا کہ ذات پات کی حوصلہ شکنی ہو۔[/quote:3138723x]

    مجھے آپ میں سے کسی کے ساتھ بحث نہیں کرنا صرف اتنا کہوں گی کہ اگر میں خود شیخ ہوتی تو کبھی آپ کو اس بات سے منع نہیں کرتی ،

    مولویوں کی طرح کسی پہ فورا فتوی نہیں لگا دینا چاہیئے میں نے محض اپنا خیال ظاہر کیا تھا کسی پہ تنقید نہیں کی تھی ،

    دوسروں پہ ہنسنا بہت آسان ھے خود پہ ہنسنا بہت مشکل،


    بہر حال لطیفے بہت مزے کے ھیں


    :hpy: :hpy: :hpy:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک شیخ‌صاحب کے گھر ڈاکو آگئے۔ شیخ صاحب نے ڈاکو پر پستول تان لیا اور کہا ہینڈزاپ

    ڈاکووں کو اندازہ ہوگیا کہ جس گھر میں ہم چوری کرنے جارہے ہیں وہ شیخ ہیں۔ ان میں سے ایک ڈاکو کو ایک ترکیب سوجھی۔ اس نے شیخ صاحب سے کہا کہ پستول بیچوں گے؟

    شیخ صاحب نے کہا کتنے پیسے دو گے
    ڈاکو نے کہا کہ دس ہزار دوں گا

    تو شیخ صاحب نے پستول ڈاکو کے حوالے کردی۔
     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے پوچھا “ارے کیا ہو گیا آج اتنے پریشان کیوں ہو؟”۔

    پڑوسی بولا “ننھے نے آج نیا جوتا پہنا تھا، میں نے اسے کہا سیڑھیاں چڑھتے وقت دو دو سیڑھیاں چڑھنا تاکہ جوتا کم گھسے۔ اس کم بخت نے تین تین سیڑھیاں چڑھنے کی کوشش کی، نتیجہ یہ ہوا کہ اس کی پینٹ پھٹ گئی”۔
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ ایک شخص نے پوچھا:
    ”کیا ہوا بھائی! آنکھ کو کیا ہوا۔“
    اس نے جواب دیا:
    ”کچھ بھی نہیں! جب ایک آنکھ سے کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں استعمال کروں۔
     
  10. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بس میں سوار ایک کنجوس آدمی کرایہ کم ادا کرنے پر مصر تھا اور برابر جھگڑا کیے جا رہا تھا۔
    کنڈیکٹر کو جو غصہ آیا تو وہ کنجوس کا ٹرنک اٹھا کر بس سے باہر پھینکنے لگا۔کنجوس نے چلا کر کہا۔
    “حد ہو گئی ہے ایک تو مجھ سے کرایہ زیادہ مانگ رہے ہو اور دوسرے میرے بیٹے کو بھی زخمی کرنا چاہتے ہو۔“
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے۔ :201:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بہت خوب :hasna: :hasna:
     
  13. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک کنجوس آدمی نے اپنی نئی کار دفتر کے باہر روکی - ابھی اس نے کار کا دروازہ کھولا ہی تھا کہ ایک ٹرک نے ایسی زور کی ٹکر ماری کہ کار کا دروازہ دور جا گرا --- پولیس انسپٹکر پہنچا تو وہ شخص چیخ‌ چیخ کر کہنے لگا -- اتنی قیمتی کار کا یہ حشر ۔ میں نے کل ہی یہ کار خریدی تھی اتنے روپے ضائع ہو گئے - کتنی ہی مرمت ہو جائے مگر یہ پہلے جیسی نہیں‌ہو سکتی

    انسپکٹر نے کہا - میں نے آب جیسا آدمی پہلے نہیں دیکھا آپ کو کار کے نقضان کی فکر ہے یہ احساس نہیں کہ آپ کا پورا ہاتھ کلائی سے غائب ہے ---
    اس آدمی نے ایک نظر اپنے بازو پر ڈالی اور بے ساختہ بولا ----- اوہ میرے خدا




    اس کا مطلب ہے میری نئی راڈو گھڑی بھی گئی
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہا


    واہ خوب لطیفہ ھے کنجوسی کی انتہا ھے :yes:
     
  15. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    افف افف ففففففف
    اگر یورپ میں نا ہوتا تو ابھی پیٹ‌پکڑ کر صحن میں‌ہنس رہا ہوتا،لیکن یہاں‌ہنسنے پر بھی پابندی ہے :yes:
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک کنجوس بندے کے ساتھ اس کا نوکر جا رہا تھا تو کنجوس آدمی کو راستے میں مونگ پھلی کا دانہ نظر آیا،نوکر کو کہا کہ یہ دانہ اٹھا لو
    نوکر نے اٹھالیا،پھر کہا اس دانے کے دو پلیاں‌کر دو،ایک آپ کھاو،ایک مجھے دو،نوکر نے ایسے ہی کیا
    پھلی کھانے کے بعد کہتا ہے،سنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ساتھ رہوگے تو عیش کروگے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں جا رہی تھی آپ کے لطیفے نے روک لیا :201: :201: :201: :201: خوب
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلے شکر ہے کسی چیز میں تو دم تھا ،جس نے روک بھی لیا :hpy:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ خوب لطیفہ ہے ۔ :hasna:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بےمثال بھائ :a165: :hasna: :hasna:
     
  21. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ نعیم بھائی اور حسن بھائی :yes:
     
  22. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اچھا لطیفہ ہے :hasna: :hasna:
     
  23. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    گاؤں کے ایک کنجوس زمیندار کا ملازم روزانہ رات کو اپنی محبو بہ سے ملنے جا تا تو لا لٹین سا تھ لے جا تا، زمیندار کو بڑا گراں گزرتا کہ وہ اتنا مٹی کا تیل خرچ کر آتا ہے۔اس کے خیال میں یہ فضول خرچی تھی۔ایک روز ملازم کو ڈانتےہوئے بولا۔“ایک تو تم نئی نسل میں عقل نام کی کو ئی چیز نہیں محبوبہ سے ملنے کے لئے لا لٹین لے جا نے ک کیا ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔خواہ مخواہ کی فضول خرچی ہے۔میں جب تمہاری عمر کا تھا اور محبوبہ سے ملنے جاتا تھا تو بغیر لالٹین کے جاتا تھا۔
    “بتانے کی ضرورت نہیں ۔“ملازم منہ بناکر بولا۔
    مالکن کو دیکھ کر مجھے پہلے ہی اندازاہ ہو گیا تھا کی جوانی میں آپ نے بھی بے وقوفی کی ہو گی۔۔ اندھیر ے میں تو ایسی ہی چیزیں ہا تھ آتی ہیں۔
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :a165: :hasna: :hasna:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہا اچھا لطیفہ ھے ہارون جی آتے ہی سب سے پہلے اپنے لطیفے پڑھنے لگے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201:
    بہت اچھے زمیندار صاحب
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شام کو دکان بند کرتے وقت کنجوس مالک اپنے نوکر سے بولا
    "جب دکان بند کرو تو تجوری کو کھلا چھوڑ دینا۔ "
    "لیکن جناب تجوری میں صرف 10 روپے کی ریزگاری پڑی ہے " ۔نوکر بولا۔
    "اسی لیے تو کہا ہے کھلی چھوڑ دو ۔" کنجوس مالک بولا
    " اگر چور آٓگئے تو 10 روپے کے خاطر دس ہزار کی تجوری توڑ ڈالیں گے۔"
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201::201::201::201::201::201::201::201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آداب عرج ہے حجور ۔ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں