1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ کی دنیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏21 فروری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    [​IMG]
    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رب خیر کرے۔
    اچھی شئیرنگ ہے۔
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    [​IMG]
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    [​IMG]
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    [​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ یونس خان نے بہت خوبصورت اننگز کھیلی ہے
    شاندار بیٹنگ پرفارمنس۔

    :a180:​

    آزاد بھائی ۔ خبر شئیر کرنے کا شکریہ
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آزاد بھائی ۔
    ہماری قوم کے ہیرو کی تاریخی ریکارڈ کی " تاریخ" دہرا دی آپ نے۔
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قوم اپنی کرکٹ ٹیم سے کب اچھی امید لگائے وہ سال یا صدی بھی بتا دیں
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ٹیم سے زیادہ امیدیں نہ لگائیں
    یہ کافی سالوں سے سن رہے ہیں۔ اب تو کسی دن یہ سننے کو رہ جائے گا کہ پاکستان قومی ٹیم سے امیدیں لگانا چھوڑ دے۔
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کرکٹ اور پاکستان کے وقار کو ایک اور دھچکا ۔ :rona:
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ آجکل پے در پے دل جلانے والی خبریں سنا رہے ہیں۔ :neu:
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب آزاد بھائی ۔
    میں نے کمار سنگاکارا کا یہ مضمون انگریزی میں‌پڑھا تھا۔

    اردو میں یہاں شئیر کرنے پر بہت سا شکریہ قبول کیجئے۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آزاد جی بہت شکریہ اس شئیرنگ کا اچھی شئیرنگ ھے اور اچھا بیان دیا ھے سنگا کارا نے

    میں نے یہیں پڑھا اگر کہیں اور پڑھا بھی ہوتا تو ذکر نہ کرتی بہت شکریہ
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    یونس خان کی باتیں قابل غور ہیں۔ بشرطیکہ اربابِ اختیار کو غور کرنے کی عادت بھی ہو ۔


    آزاد بھائی ۔ یونس خان کے خیالات ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ
     
  22. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کرکٹ کو ختم کرنے سے صرف پاکستانی حکومت ہی بچا سکتی ہے۔اب کوئی ٹیم پاکستان نہ آئے گی لیکن پاکستانی ٹیم کو دوسرے ملکوں کا دورہ ضرورکرنا چاہئے تاکہ پاکستان کی کرکٹ کا نام ونشان باقی رہے۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    راشدجی کی بات بھی ٹھیک ھے
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آئی سی سی ون ڈے رینکنگ‘ جنوبی افریقہ 125 پوانٹس کے ساتھ سرفہرست ‘ پاکستان 5 ویں پوزیشن پر

    دبئی (پی پی آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں اور ٹیموں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے۔ سب سے زیادہ پوزیشن میں ترقی کرنے والوں میںبھارت کے سٹار بلے باز ویریندر سہواگ ایک روزہ پلیئر درجہ بندی میں ٹاپ ٹین فہرست میں جبکہ سچن ٹنڈولکر بھی ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہیں۔ سہواگ نے کیوی ٹیم کے خلاف سیریز میں 299 رنز سکور کرکے آئی سی سی درجہ بندی میں سب سے زیادہ پیش رفت کی ۔انہوں نے 9 پوزیشنیں پھلانگتے ہوئے نمبر 6 پوزیشن پر آگئے ہیں۔ اس ایک روزہ درجہ بندی میں بدستور بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نمبرون پوزیشن پر ہیں ۔چھ برسوں میں پہلی بار سہواگ ٹا پ ٹین میں شامل ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ یوراج سنگھ اور گوتھم گھمبیر کی پوزیشن میں تنزلی ہوئی ہے جبکہ ایک روزہ بالر درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کپتان ڈینیئل ویٹوری ٹاپ پوزیشن سے تنزلی ہوئی ہے اور وہ پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ ویٹوری کی تنزلی کے بعد سری لنکا کے فاسٹ باؤلر نوان کالوسیکارا اپنے کیریئرمیں پہلی بار بالر زدرجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے ناتھن بریکن دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کائل ملز تیسری پوزیشن پر ہیں۔ آل رائونڈر درجہ بندی میں بھارت کے یوراج سنگھ اپنے کیریئر میں پہلی بار ٹاپ پانچ پلیئر ز میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ وہ پاکستان کے شعیب ملک کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے شکیب الحسن نمبرون جبکہ اینڈریو فلنٹوف دوسرے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی ایک روزہ چیمپئن شپ میں 125پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ پہلے، آسٹریلیا124 کے ساتھ دوسرے، بھارت123کے ساتھ تیسرے ، نیوزی لینڈ 112 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پاکستان 111 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ اس شئیرنگ کے لئے اب پاکستان کس کے ساتھ کھیلنے والا ھے مستقبل قریب میں اور کہاں
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اپریل ،مئی 2009 میں 5 ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز ابوظہبی اور دبئی میں کھیلنی ہے ۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اب یاد رکھئے گا اور میں بھی جب میچ ہوں گے تو اگر کسی ویب سائیٹ پہ دیکھے جا سکیں تو بتایئے گا ضرور پیشگی شکریہ
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ آزاد جی ہمیشہ کی طرح معلومات میںاضافہ کرنے پہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں