1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ کی دنیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏21 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سے سوال کیا تھا ایک آپ نے جواب نہیں دیا کسی نے بھی پوچھا ھے آپ سے وہی سوال
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    سوال کیا ہے بتائیں تو سہی
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    پاکستان 6وکٹ سے یہ میچ ہارگیا ہے

    محمدیوسف، عبدالرزاق، یاسر حمید، عمران فرحت، ہمایوں فرحت، عمران نذیر، رانانوید سب اچھے پلئیر ہیں۔ کرکٹ بورڈ انہیں معاف نہیں کرتا کہ انہوں نے آئی سی ایل کیوں جوائن کیا۔ کرکٹ بورڈ کو خود اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے

    پہلے مشتاق احمد، ثقلین مشتاق کا کیرئیر برباد کیا۔ اب انہیں بھی موقع نہیں دیتا۔

    لگتا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کیرئیر تباہ کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔

    لیکن بہرحال مصباح الحق، سلمان بٹ، ناصر جمشید اچھے پلئیر ہے اللہ انہیں کرکٹ بورڈ کے شر سے بچائے
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔ بہت خوب آفریدی ۔ :87:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب آفریدی واوووووووووووووووووووووووووو
    قمر بھائ شیئرنگ کا شکریہ :flor:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بہت خوب
    ویلڈن آفریدی
     
  8. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ شاہد آفریدی :a180: :a165:
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :a165: :happy:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سری لنکا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی

    کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے شیڈول اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ شیڈول کا باضابطہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ جمعہ کو سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے کہا کہ پاکستان ٹیم 3 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچز کے لئے 27 جون کو سری لنکا پہنچے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 4 جولائی کو متوقع ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے 11 جولائی کی تاریخ رکھی گئی ہے جبکہ تیسرا ٹیسٹ 20 جولائی کو کھیلا جا سکتا ہے۔ پہلے تین ون ڈے میچ 30 جولائی، یکم اگست اور 3 اگست کو جبکہ آخری دو میچ 7 اور 9 اگست کو کھیلے جا سکتے ہیں جبکہ ٹونٹی 20 میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی میں‌ایک اکلوتا سوال میں نے کیا ھے مگ جواب ندراد ، خیر ، جیتے رہیں‌، اچھی شئیرنگ کرتے ھیں‌آپ جب بھی کرتے ھیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ پلیز خوشی جی کے اس سوال کا جواب دے دیجئے۔ :139:
    شکریہ ۔
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    طارق عزیز شو میں جواب دیں سوال کا تو
    کہا جاتا ہے
    الیکٹرا آپکا ہوا
    خوشی جی کو جوا دینگے تو ۔۔۔۔۔۔۔ :soch:
    آزاد بھائی ویسے بندہ بڑوں کو جواب دیتا اچھا تو نہیں لگتا لیکن دیں ہی دیں تو اچھا ہے
    :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: آزاد بھائی ۔ پلیز اب تو مان جائیں۔ :139:
     
  15. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آزاد بھائی بھی آزاد ہیں اپنے نام کی طرح
    اپنی مرضی کرینگے
    :hasna: :hasna:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی آزادی بھی اچھی نہیں ۔ :neu: :hasna: :neu:
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کرکٹ کو ایشین گیمز2010ءمیں شامل کرلیا گیا

    ( بشکریہ http://www.cricdb.com" onclick="window.open(this.href);return false;)

    کرکٹ کو 2010ءکو گوانگوز و میں ہونے والی ایشین گیمز 2010ءمیں شامل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اولمپک کونسل ایشیا نے منظوری دے دی ہے۔ پاکستان اور بھارت اس وقت اپنی بہترین ٹیموں کو گیمز میں بھجوائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فارمیٹ ٹونٹی 20 ہوگا جبکہ مرد اور خواتین دونوں ٹیمیں الگ الگ حصہ لیں گی۔گیمز میں پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، بھارت اور میزبان چین شامل ہوگا جبکہ دیگر ممالک کو کوالیفائنگ راﺅنڈ کے ذریعے شامل کیا جائے گا۔اولمپک کونسل ایشیا کے صدر شیخ احمد الصبح کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں مین ٹیمیں ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ایشیا کی چاروں ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں نے ہاں کردی ہے اور یہ ممالک اپنی بہترین ٹیمیں ان گیمز میں بھجوائیں گے۔واضح رہے کہ ایشین گیمز2010ءچین کے شہر گوان گزو میں 12 نومبر سے 27 نومبر تک ہوں گی۔ کرکٹ اس سے پہلے 1998ءمیں کوالالمپور میں ہونے والی کومن ویلتھ گیمز میں بھی شامل ہوئی تھی۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آزاد بھائی ۔ پلیز خوشی جی کے اس سوال کا جواب دے دیجئے۔ :139:
    شکریہ ۔[/quote:2f6s4h9i]


    :soch:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واؤؤؤؤؤؤؤ۔۔ بہت اچھی خبر ہے۔
    شکریہ آزاد بھائی ۔
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں آئندہ برس 2 ممالک کے خلاف 6 ٹیسٹ کھیلے گی

    کراچی (روزنامہ جنگ) پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلش سرزمین پر دو مختلف ملکوں کے خلاف ٹیسٹ سیریزکھیلے گی۔ ویسٹ انڈیزکی جگہ پاکستان ٹیم کو چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹوئنٹی20 میچوں کی دعوت دی گئی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ اور دو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ہوں گے۔ پاکستانی کرکٹرز ڈھائی ماہ انگلینڈ میں گزاریں گے اور6 ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیزکی ٹیم آئندہ سال کی بجائے اس سال انگلینڈ کا دورہ کر رہی ہے۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف نے جنگ کو بتایا کہ ویسٹ انڈیزکی جگہ آئندہ سال جولائی اور اگست میں پاکستان ٹیم کو چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹوئنٹی 20میچوں کے لیے مدعوکیا گیا ہے۔ پاکستان نے یہ دعوت قبول کرلی ہے، آئندہ سال بنگلہ دیش نے انگلینڈ میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچ کھیلنا ہیں جبکہ آسٹریلیا نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریزکھیلنی ہے۔ آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت جنوری 2012ء میں انگلینڈکی ٹیم پاکستان آئے گی۔
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان کرکٹ ٹیم 27جون سے سری لنکا کا دورہ کرے گی
    کولمبو (جنگ نیوز) پاکستان کی کرکٹ ٹیم جون سے اگست تک سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے کا آغاز 27/جون سے ہوگا۔ اس دوران تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ سات ہفتے کے دورہٴ سری لنکا کا پروگرام منگل کو جاری کردیا گیا۔

    29جون سے یکم جولائی سہ روزہ پریکٹس میچ کولمبو
    4سے 8جولائی پہلا ٹیسٹ گال
    12سے 16جولائی دوسرا ٹیسٹ پریما داسا اسٹیڈیم کولمبو
    20سے 24 جولائی تیسرا ٹیسٹ سنہالیزاسپورٹس کلب کولمبو
    27جولائی وارم اپ ون ڈے کورو نگالا
    30جولائی پہلا ون ڈے دمبولا
    یکم اگست دوسرا ون ڈے دمبولا
    3اگست تیسرا ون ڈے دمبولا
    7اگست چوتھا ون ڈے (ڈے اینڈ نائٹ) پریما داسا کولمبو
    9اگست پانچواں ون ڈے (ڈے اینڈ نائٹ) پریما داسا کولمبو
    12اگست ٹوئنٹی 20 (ڈے اینڈ نائٹ) پریما داسا کولمبو
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان کرکٹ ٹیم رواں برس آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

    سڈنی (جنگ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم اس سال کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے دورے کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا نئے سیزن میں پاکستان کے علاوہ ویسٹ انڈین ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ 2009-10 کے آسٹریلوی کرکٹ انٹرنیشنل سیزن کا شیڈول یہ ہے۔ ٹیسٹ سیریز ، آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز 26سے 30/نومبر پہلا ٹیسٹ برسبین، 4سے 8/دسمبر دوسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ، 16 سے 20/دسمبر تیسرا ٹیسٹ پرتھ۔

    آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان 26 سے 30/دسمبر پہلا ٹیسٹ میلبورن،
    3سے 7/جنوری دوسرا ٹیسٹ سڈنی،
    14سے 18جنوری تیسرا ٹیسٹ ہوبارٹ،
    ون ڈے سیریز آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان 22/فروری برسبین،
    24/جنوری سڈنی
    26جنوری ایڈیلیڈ
    29جنوری پرتھ
    31جنوری پرتھ آسٹریلیا ۔
    آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز 7فروری میلبورن 9فروری ایڈیلیڈ 12 فروری سڈنی 14فروری برسبین 19فروری میلبورن ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 5فروری
    آسٹریلیابمقابلہ پاکستان میلبورن 21فروری
    آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ہوبارٹ 23فروری آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز سڈنی ۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آزاد جی اس شیئرنگ کے لئے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ اب کوئی بھی ٹیم پاکستان آکر نہیں کھیلے گی ؟
    یا کم از کم اگلے چند سال تک نہیں آئے گی ؟


    ویسے یہ معلومات اتنی تفصیل سے ہم تک پہنچانے کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نعیم بھائی آپ 2 ،3 سال تک کسی بھی غیر ملکی کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں آکر کھیلنے کا بھول جائیں۔ لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ آپ نے اُسکی امن وامان کی صورتحال کو تو دیکھ ہی لی ہے۔ جب حفاظت کرنے والی پولیس محفوظ نہیں تو اِن حالات میں کون پاکستان آنے کا رسک لے گا؟؟؟ پاکستان آئندہ چند سال اپنی ملکی سیزیز بھی دبئی، ابو ظہبی یا برطانیہ میں ہی کھیل سکے گا۔ :neu:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت افسوس کی بات ھے ، لیڈران اپنی طاقت دکھا لیں اور ، کاش وہ یہ سوچتے کہ ملک کو اس سے کیا نقصان ہونے والا ھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ 2 ،3 سال تک کسی بھی غیر ملکی کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں آکر کھیلنے کا بھول جائیں۔ لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ آپ نے اُسکی امن وامان کی صورتحال کو تو دیکھ ہی لی ہے۔ جب حفاظت کرنے والی پولیس محفوظ نہیں تو اِن حالات میں کون پاکستان آنے کا رسک لے گا؟؟؟ پاکستان آئندہ چند سال اپنی ملکی سیزیز بھی دبئی، ابو ظہبی یا برطانیہ میں ہی کھیل سکے گا۔ :neu: [/quote:23gs6r66]
    افسوس صد افسوس ۔
    آہستہ آہستہ پاکستان کے عزت ووقار کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشی ذرائع بھی تباہ ہورہے ہیں۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ورلڈکپ:میزبانوں نے پاکستان کے میچزبانٹ لیے ۔ منتظمین نے توثیق کردی

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نمائندے کی غیرموجودگی میں ورلڈکپ 2011 کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی نے پاکستان کے حصے کے 14 میچ بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں کرانے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے اس کی منظوری آئی ڈی آئی بورڈ دے گا جبکہ ورلڈکپ سیکرٹری بدستور ممبئی میں کام کرے گا۔آئی سی سی کے مطابق چوتھے میزبان ملک پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی لیکن اس نے شرکت نہیں کی۔ حیران کن طور پر پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان لوگو تقریب رونمائی میں شرکت کے لیے ممبئی میں ہیں۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف کا کہنا ہے کہ اس تنازع کو طے کرنے کے لیے ہم نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا ہے۔

    جنگ سپورٹس ۔
     
  29. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    آخر بھارت میں بھی ممبئی حملوں کے بعد انگریز ٹیم نے واپس آ کے دوراہ مکمل کیا تھا ، آخر ایسا رویہ پاکستان کے ساتھ ہی کیوں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں