1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان بھائی کی مرغی بیمار ہوگئی ۔
    کافی پریشان ہوئے اور کئی دن کے علاج کے بعد مرغی صحت یاب ہوگئی ۔

    مرغی کی صحت یابی کی خوشی میں خان صاحب نے گائے صدقہ دے دی۔
    :a12:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :hasna::hasna:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہاہابہت ہی عمدہ جی
     
  5. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    دو پٹھانوں نے دو گھوڑے خریدے ۔ اور ایک دوسرے سےبولا کہ میں اپنے گھوڑے کو نشانی لگا دیتا ھوں تا کہ ہم اپنے گھوڑے کو پہچان سکیں ۔ اس نے اپنے گھوڑے کی دم کاٹ دی، صبح دیکھا تو دوسرے کی بھی کاٹی ھوئی تھی۔ پھر اس نے اپنے گھوڑے کی ایک آنکھ نکال دی ، صبح دیکھا تو دوسرے کی بھی ایک آنکھ نکلی ھوئی تھی۔ دونوں بہت پریشان ھوئے۔ دوسرا پتھان بولا چل بھئی سفید والا تمھارا اور کالا والا میرا۔
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    لڑکا:میری ایک سانس پہ دس دس لڑکیاں مرتی ہیں
    پٹھان: تو یارا تم کوئی اچھا سا ٹوٹھ پیسٹ کیوں نہیں استعمال کرتا
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان نے اپنے کیمسٹری کے پروفیسر سے ایسا سوال پوچھا کہ وہ سنکر پاگل ہو گیا
    سوال: سر نسوار کا کیمیکل فارمولہ کیا ہے؟:thnk:
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان بھائی کا محبت نامہ

    پیارا گل باجی!
    سلام،
    باجی اج ہم تمکو اپنا دل کا بات بتانا چاہتا ہے
    خدا کا قسم ہم نے تمکو جب سے دیکھا ہمارا نیند اڑ گیا
    ہم بہت شریف لڑکا ہے باجی
    ہم سب لڑکی کو بہن کی نظر سے دیکھتا ہے
    ہم سے شادی کر لو باجی
    ہم ہمیشہ بڑا بھائی کی طرح تم سے پیار کریگا
    اگر تم ہمکو نہ ملا تو تمھارا یہ بھائی تڑپ کر مر جائیگا
    قسم سے!
    تمھارا بھائی

    محبوب خان
     
    عدنان صفدر اور پاکیزہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    فقیر ایک پٹھان کے گھر آیا اور کہا
    میں اللہ کا مہمان ہوں..
    پٹھان اُس کا ہاتھ پکڑ کر مسجد میں لے گیا اور کہا
    یہ ہے اللہ کا گھر........
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :wow::p_banana:
     
  11. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :p_banana::wow: اچھے ہیں
     
  12. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :201::86::201:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    دو پٹھان دوستوں نے گھوڑے خرید ے اب کون ، کون سا گھوڑا رکھے گا اس بات کا فیصلہ ہونا تھا

    پہلا پٹھان ، میں اپنے گھوڑے کی دم کاٹ دیتا ہوں

    اگلی صبح دیکھا تو دونوں گھوڑوں کی دم کٹی ہوئی تھی

    پھر ایک نے کہا میں اپنے گھوڑے کا ایک کان کاٹ دیتا ہوں

    اگلی صبح دیکھا تو دونوں گھوڑوں کا ایک ایک کان غائب تھا

    اب دونوں دوست سوچنے بیٹھ گئے آخر کار ایک نے کہا یار ایسا کرتے ہیں



















    سفید گھوڑا تم لے لو کالا میں لے لیتا ہوں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    دو پٹھان دوستوں نے گھوڑے خرید ے اب کون ، کون سا گھوڑا رکھے گا اس بات کا فیصلہ ہونا تھا

    پہلا پٹھان ، میں اپنے گھوڑے کی دم کاٹ دیتا ہوں

    اگلی صبح دیکھا تو دونوں گھوڑوں کی دم کٹی ہوئی تھی

    پھر ایک نے کہا میں اپنے گھوڑے کا ایک کان کاٹ دیتا ہوں

    اگلی صبح دیکھا تو دونوں گھوڑوں کا ایک ایک کان غائب تھا

    اب دونوں دوست سوچنے بیٹھ گئے آخر کار ایک نے کہا یار ایسا کرتے ہیں



















    سفید گھوڑا تم لے لو کالا میں لے لیتا ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    نعیم خان امتحان حال میں جوابی کاپی پر اپنا پنجا رکھ سے لکیریں مار رہا تھا

    ممتحن سے کہا ، خان میرے خیال میں پورے پرچے میں‌ہاتھ کے ڈایا گرام کی تصویر نہیں‌ہے تم کیا رہے ہو



















    نعیم خان : ہم پیپر بنانے والے پر لعنت بھیج رہا ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    نعیم خان امتحان حال میں جوابی کاپی پر اپنا پنجا رکھ سے لکیریں مار رہا تھا

    ممتحن سے کہا ، خان میرے خیال میں پورے پرچے میں‌ہاتھ کے ڈایا گرام کی تصویر نہیں‌ہے تم کیا رہے ہو



















    نعیم خان : ہم پیپر بنانے والے پر لعنت بھیج رہا ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    خوچہ یہ لطیفی 2 بار کیوں لکھی ؟؟؟
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    مسجد میں اعلان ہورھا تھا 1 بچہ ملا ھے
    جن کا ھے آکرلے جائیں

    پٹھان بھاگ تا ہوا مسجد گیا اور بولا:


    ھم کو بھی دکھاو























































































































    جن کا بچہ کیسا ہوتا ھے
     
    پاکیزہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. تیمور ملک
    آف لائن

    تیمور ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2012
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان نماز پڑھ رہا تھا تو دوسرا اُس کے بارے میں کسی کو بتا رہا تھا
    کہ یہ بڑا نمازی اور پرہیز گار ہے ، پٹھان نماز توڑ کر بولا اسں کو بولو
    ہم نے حج بھی کیا ہے۔:hasna:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    نعیم خان فلم ڈائیریکٹر سے ، ہمیں‌فلموں میں‌کام کرنے کا بہت شوق ہے


    ڈائیریکٹر : اچھا جی ۔ آپ کو رول کون سا پسند ہے























    نعیم خان : چکن والا​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہاا۔۔۔ بہت خوب جی بہت خوب
     
  22. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہا ص آگیا جی
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    واقعی
    ---------
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ویسے اس عید پر پٹھانوں نے واقعی ثابت کردیا کہ لطیفے بننے کی کوئی وجہ ضرور ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان اپنے بازو پر بلیڈ سے گرل فرینڈ کا نام لکھ رہا تھا کچھ دیر بعد رونے لگا

    دوست نے کہا " محبت میں تکلیف تو ہوتی ہے اس میں رونا کیسا"


    پٹھان : تکلیف کی وجہ سے نہیں رورہا ریحانہ ملک لکھنا تھا سپیلنگ غلط ہوگئے ہیں‌






















    رحمان ملک لکھ دیا ہے
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہی ہی ہی ہوہوہو ہا ہا ہا ہا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    محبوب خان جی جمعہ پڑھ کر مسجد سے ہنستے ہوئے باہر آئے ،ایک دوست نے پوچھا خان جی اس قدر خوش کیوں ہیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ" آج مولوی صاحب نے بتایا ہے کہ قیامت والے دن ہر چیز کا پتا چل جائیگا"
    دوست نے پوچھا کہ اس میں خوش ہونے والی کیا بات ہے


    تو محبوب خان جی نے بتایا کہ پھر تو یہ بھی پتا چل جائیگا کہ نوکیا کا موبائل آن کرتے وقت جو دو بندے ہاتھ ملاتے ہیں وہ کون ہیں
     
    پاکیزہ اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    بہت خوب جی بہت خوب
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پسندیدگی کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں