1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کل میرے ساتھ عجیب لطیفہ ہو گیا ۔ ایک خان صاحب جو ہمارے کمپنی میں حال ہی ڈرائیور کی جاب پر آئے ہیں میرے پاس آئے اور بولے ۔
    خان صاحب ۔ آصف بھائی ! میرے کو ہیڈ آفس کا فیکس نمبر لکھ کر دو میں نے پاکستان سے کچھ ضروری کاغذات منگوانے ہیں ۔
    میں - خان صاحب ! آج کل ای میل کا زمانہ ہے اور آپ اب بھی فیکس کی بات کرتے ہیں ، میں آپ کو اپنا ای میل ایڈریس دے دیتا ہوں آپ اپنے کاغذات منگوا لیں میں آپ کو پرنٹ نکلوا دونگا ۔
    خان صاحب ۔ یارا ! یہ تو بہت اچھی بات ہے ، اپ میرے کو کاغذ پر لکھ دو۔
    میں نے کاغذ پر اپنا ای میل ایڈریس لکھ کر دیا خان صاحب کچھ دیر کاغذ پر لکھے ہوئے ایڈریس کو دیکھتے رہے پھر بولے ۔
    خان صاحب - آصف بھائی ! یارا یہ میرے کو سمجھ نہیں آ رہا ، تم اردو میں لکھ دو ۔
     
    پاکیزہ، ھارون رشید، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں ابھی انہوں نے اردو میں کہا۔ پشتو میں لکھنے کا کہہ دیتے تو بھی آپ کیا کر لیتے :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج انہوں نے ایک اور عجیب تماشہ کیا ہے ، سُنیں گے تو مسرا دینگے ۔ ۔ ۔ صبح میں بچوں کے اقامے ( یہاں رہائش کا اجازت نامہ ) لگوانے گیا ہوا تھا اس لیے گھر سے جلدی نکلا اور ناشتہ نہیں کر سکا ، آفس پہنچ کر میں نے اُنہیں فون کیا اور پوچھا کہ وہ کہاں ہیں ، اُنہوں نے جگہ کا نام بتایا اور کہا کہ وہ تھوڑی ہی دیر میں ہیڈ آفس آ رہے ہیں میں نے اُنہیں کہا کہ کسی پاکستانی یا اندین ریسٹورنٹ سے ناشتہ بھی لے آ ئیے گا ، تھوڑی دیر میں ہی وہ چپاتیاں اور چنے لے آئے اور آتے ہی میرے ٹیبل کے نیچے پڑے میرے آئل ہیٹر کو آن کر کے المونیم فوئل میں لپٹی چپاتیاں اُس پر رکھ دی ، میں نے پوچھا خان صاحب یہ کیا کر رہے ہو ، تو مسکرا کر بولے ، چپاتیاں گرم کر رہا ہوں ، میری ہنسی نکل گئی ، میں نے پوچھا خان صاحب کیا واقعی سارے پٹھان بھائی اپ ہی کی طرح بھولے ہوتے ہیں ، اُنہوں نے جواب دیا کہ نہیں یہ تو لوگوں نے خواہ مخواہ کے لطیفے بنا رکھے ہیں ، مین نے کہا خان صاحب باقیوں کا تو مجھے نہین پتہ مگر آپ ضرور بھولے ہیں ، وہ بولے وہ کیسے ، مین نے کہا ، یہ جو ہیٹر کے پاس ہی اوون رکھا ہوا ہے ، وہ کیا دہی جمانے کے کام اتا ہے ، اب کے بار خان صاحب کی بھی ہنسی نکل گئی ۔


    [​IMG]

    یہ آئل ہیٹر ہوتا ہے ، آئل گرم ہو کر اس میں موجود نالیوں میں چلتا رہتا ہے اور یوں ہیتینگ ہوتی ہے مگر عام ہیٹر کی طرح اس کو چھونے سے یا اس پر کچھ رکھ دینے سے جلتا نہیں ہیں ۔
     
    برادر، ھارون رشید، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔ یہ تو حقیقی لطیفے بن گئے :D:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا بڑی ہنسی آئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خان صاحب کا نام تو شہباز خان پوپلزئی ہے مگر اُن کے ڈیرے پر سب اُنہیں بلبل بلاتے ہیں ۔ کسی دن اس کی وجہ بھی پوچھونگا ۔ ۔ ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خان صاحب اپنے مہمانوں سے اپنے بچوں کا تعارف کروا رہے تھے
    یہ ہے ہمارا بچہ گل خان
    اور یہ دوسرا ہے نصیب خان
    اور یہ تیسرا بچہ ہے راکٹ خان
    مہمان: ’’راکٹ خان ؟؟؟ یہ کیا نام ہوا ؟؟"
    خان صاحب : "باقی سب بچہ نارمل سپیڈ سے 9 مہینہ میں آیا۔۔ یہ راکٹ کی سپیڈ سے7 مہینہ میں آگیا ۔ ہم نے خوش ہوکر اسکا نام راکٹ خان رکھ دی"
     
    عدنان صفدر، برادر، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہندو مسلمان ہوا تو لوگوں نے مبارکباد دینا شروع کردی تو وہاں ایک پٹھان کی ہنسی نکل گئی لوگوں نے ہنسنے کی وجہ پوچھی تو پٹھان نے کہا جب گرمیوں میں روزہ رکھے گا پھر پتہ چلے گا...!
     
    عدنان صفدر، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان مولوی کومار رہاتھا لوگوںنےپوچھا کیوںماررہےھو ؟ پٹھان:يہ سالا کہتا هےسارےمسلمان جنت کےمزےلینگےجنت ھمارا بیوی کانام ھے
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر ۔ پٹھان سے انگریزی میں اس آدمی کو کیا کہتے ہیں ۔ جس کے دونوں ہاتھ نہ ہوں؟
    پٹھان ، ہینڈ فری۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان گھر آیا اور اپنی بھابھی کو پیٹنا شروع کر دیا۔
    سب گھر والے حیران ہوکر وجہ پوچھنے لگے۔ تو خان صاحب نے بتایا
    یہ ہمارا سب دوست کے ساتھ فون پر ہر وقت باتیں کرتی رہتا اے۔
    ام جب بھی کسی دوست سے پوچھتا ہے کس کا فون ہے؟ وہ کہتا ہے ۔ "تمھاری بھابھی کا"
     
    عدنان صفدر، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خان صاحب کے دل کو ایک لڑکی ایسی پسند آئی کہ اسکا ہاتھ تھام کر بولے
    " ام کو تم سے اتنا محبت ہوگیا کہ اب بس تم جلدی سے امارہ دل میں بس جاؤ "
    لڑکی غصے سے ہاتھ چھڑا کر بولی " اتاروں چپل ؟ "
    خان صاحب بولے " اوہ ماڑا ۔ چپل اتارنے کا ضرورت نہیں۔ امارہ دل کوئی مسجد تھوڑی ہے "
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ٹی وی لینے گیا تو دکاندار نے کہا "خان صاحب ! یہ ٹی وی لے جاؤ ۔ اسکا ریمورٹ گلی کی نکر پر سے بھی کام کرتا ہے۔"
    خان صاحب ٹی وی لے گئے۔ اور 2 دن بعد واپس کرنے آگئے۔
    دکاندار نے وجہ پوچھی تو بولے۔
    " یار ٹی وی تو اچھا ہے۔ لیکن چینل بدلنے کے لیے بار بار گلی کی نکر پر جانا ام کو اچھا نہیں لگتا "
     
    عدنان صفدر، برادر، آصف احمد بھٹی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    خان پی سی او میں گیا جیب سے موبائل فون نکال کر کسی کو کال کیا اور کال ختم کرکے واپس باہر نکل آیا
    کسی نے پوچھا خان صاحب جب موبائیل سے ہی کال کرنا تھا تو پی سی او میں کیوں گئے؟
    خان صاحب بولے میرا دوست نے بولا تھا کہ پی سی او سے کال کرو گے تو سستی پڑے گی
     
    عدنان صفدر، برادر، آصف احمد بھٹی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! لگتا ہے کسی خان کو آپ کا پتہ دینا ہی پڑے گا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا ۔۔ کن کا ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بارے بات ہورہی ہے۔۔۔۔اور ہم آگئے۔۔۔۔۔اب خوش۔:t:
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی آمد بھی لطیفہ اوہ معاف کیجئے خوشی کی بات ہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    چلو لطیفہ ہی سہی۔۔۔۔۔۔خوشی تو مل گئی۔۔۔۔کہ لطیفے بھی خوشی لانے کے لیے ہی لکھے اور کہے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔اگر ہم بھی اور ہماری آمد لطیفہ ہے تو بھی ۔۔۔ہمارا خیر ہے۔۔۔۔۔خوشی کا سبب تو ہے کسی نہ کسی طرح۔۔۔۔۔کہ دنیا کی سب خوشیاں تو مالک کل ہی کسی کو دے سکتا ہے کہ کسی اور کی نہ مجال ہے اور نہ طاقت۔۔۔۔اس لیے چھوٹی خوشیاں ہی لوگوں سے مل سکتی ہیں۔ لیکن کیا کریں تو توقعات کے سمندر میں اپنے دھن میں غوطے لگانے والے کیا جانیں۔۔۔۔کہ نالہ آتا ہے اگر لب پر تو خاموش ہیں ہم۔
     
    عدنان صفدر، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عظیم ہوتے ہیں وہ لوگ جن کا وجود اوروں کے لیے خوشی یا سکون کا باعث بنتا ہے
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے یہ آخری والا بھی لطیفہ تھا کیا
     
  24. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    گپیں لگاتے ہیں ہر جگہ ۔ لطیفے سناتے ہی نہیں :chr:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میں تو خاموش ہوں
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان اپنا رشتہ دیکھنے گیا۔
    گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا
    پٹھان:
    باجی! آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہو؟
    لڑکی غصے سے:
    پہلے آٹھ تھے اب نو ہوگئے ہیں۔۔۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان سے نسوار کی تعریف میں کچھ کہنے کے لئے کہا گیا تو اس نے اس کی تعریف یوں بیان کی

    النسوار صحت الانسان و طریقہ نہایت آسان
    لذیذ للپٹھان و مشہور من الافغانستان
    و عادت لکل پٹھان و سہولت من صوابی و خصوصہ من مردان
    و قلیل فی الھند و کثیر فی الباکستان
    و مشکلات فی السعودیہ و رمضان
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ائیرہوسٹس سے: تمھارا شکل ہمارا بیوی سے بہت ملتا ہے:D:
    ائیرہوسٹس غصے سے : اپنی بکواس بند کرو:mad:
    پٹھان: ماشاللہ زبان بھی بہت ملتا ہے :87:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل ہر طرف سے "مبارک ہو مبارک ہو " ہی سنتے ہیں جناب ۔
    اس لیے ہماری طرف سے بھی " مبارک ہو " :255:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں