1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    بزم خیال خان نے روزہ رکھا دوپہر کو بھوک سے براحال ہوگیا تو ایف ایم والوں کو فون کرنے لگے

    ہوسٹ‌نے پوچھا " جی خان صاحب کیا سنیں گے "

    تو انہوں نے فرمایا























    بس ذرا مغرب کا اذان سنا دو
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :201::201:
     
  3. شفقت علی رضا
    آف لائن

    شفقت علی رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان بھائی

    ایک پٹھان سائیکل پر گھڑیاں بیچ رہا تھا
    گھڑی کتنے کی ہے گاہک بولا
    سو روپے کی پٹھان نے کہا
    خان بھائی آپ کے پاس کل گھڑیاں کتنی ہیں گاہک بولا
    خان صاحب کل گھڑیاں تین سو ہیں
    اچھا ساری گھڑیوں کا کیا لو گے گاہک بولا
    خان صاھب بولے اگر ساری لو گے تو بیس ہزار
    گاہک نے بیس ہزار دیا اور تمام گھڑیاں خرید لیں
    گاہک گھڑیاں لے کر چلنے لگا تو خان صاحب بولے
    ایک منٹ رک جاو بھائی
    گاہک رک گیا پوچھا کیا بات ہے
    خان صاحب بولے میں تمہیں گھڑیاں نہیں دونگا
    گاہک بولا کیوں
    خان صاحب اگر ساری تمہیں بیچ دیں تو میں سارا دن کیا بیچوں گا ؟
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائی

    شفقت بھائی درست فیصلہ کیا آپ نے ........ سارا دن فارغ بیٹھ کر کیا کرتے اپ ....... روزے کا ٹائم بھی تو پاس کرنا ہے نا :201:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف



    واہ ہارون بھائی ۔ واہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    نعیم خان اپنے گھر میں موجود بلی سے بہت تنگ تھا وہ ہر روز بلی کو کہیں دور چھوڑ کے‌آتا مگر بلی اس سے پہلے گھر پہنچ جاتی

    ایک دن نعیم خان بلی کو لیکر بہت دووووووووووووووور چھوڑنے گیا اور واپسی پر رستہ بھول گیا پھر گھر فون کرکے پوچھا

    بلی آگئی

    جواب ملا جی


    تو فرمانے لگے
















    اس کمینی کو کہو مجھے بھی آکر لے جائے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    آصف خان کو ہمیشہ اپنا پا س ورڈ بھول جاتا تھا آخر کا تھک ہار کر سوچ بچار کرکے اس نے اپنا پاس ورڈ رکھا
    IN CORRECT
    جب بھی وہ غلط پاس ورڈ لگاتا کمپیوٹر اسے بتا دیتا

    Your pass word in "INCORRECT"
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہا آصف بھائی پٹھان ہیں کیا؟؟؟؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پگڑ سے پتا نہیں چلا کیا آپ کو
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ویسے بھی کہنے والے کہتے ہیں‌کہ پٹھان ایک کیفیت ہے جو کسی پر کسی بھی وقت طاری ہو سکتی ہے۔۔۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان واپڈا کو بہت برا بھلا کہہ رہا تھا پوچھنے پر پتا چلا کہ رات قربانی کا بچھڑا خریدنے گئے تھے لائیٹ چلی گئی اور موصوف















    گدھا خرید کر گھر آگئے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    عمدہ خان جی :87:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان کا جرم ثابت ہوجانے پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا

    "عدالت ملزم خان کے لیے پھانسی کا فیصلہ سناتی ہے۔ کل صبح خان صاحب کو پھانسی پر چڑھایا جائے گا۔ خان صاحب آپ کو کچھ کہنا ہے؟؟"

    پٹھان بولا " جج صاحب۔ مجھے یہ بتایا جائے کہ پھانسی سے اتارا کب جائے گا؟ کیونکہ شام کو ام نے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے"
     
  14. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہنس ہنس کر پیٹ میں درد ہونا شروع ہو گیا ہے۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :101:ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اب رکشے کا کیا ہوگا کالیا
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ دوں گا
    لڑکی: امی، ابو
    پٹھان: ہاں
    لڑکی: اپنے دوست
    پٹھان: ہاں
    لڑکی: نسوار
    پٹھان: او باجی گھر جاؤ تمہارا ابو پریشان ہوتا ہوگا :135:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان اور نسوار کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ہاہاہاہا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک خان صاحب نے کوا پکڑ لیا انہوں نے اس پر ہاتھ پھیرا تو وہ بہت نرم ملائم محسوس ہوا اب خان صاحب کو فکر ہوئی کہ اس کا نام کیا رکھیں کافی سوچ بچار کے بعد انہوں نے اس کا نام رکھا






















    مائی ۔ کرو ۔سافٹ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    واہ جی واہ ۔
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان دوست سے ! آج پھر جمعہ کی نماز سے رہ گیا
    دوست ! لیکن خان صاحب آج تو آپ دو گھنٹے پہلے ہی مسجد پہنچ گئے تھے پھر کیسے
    پٹھان ! مولوی صاحب نے کہا کہ اپنے موبائل فون بند کر دیں ۔
    دوست ! اس میں کیا مشکل تھی فون بند کر دیتے ۔
    پٹھان ! وہی تو بند کرنے گھر گیا تھا ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :201::201::201::201::201::201:
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :201::201::201::201::201::201::201::201::201::201::201::201:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ویسے یہ والے پٹھان کہاں پائے جاتے ہیں؟

    کیونکہ کہ میں نے جتنے بھی پٹھان دیکھے ہیں وہ ذہین ہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    کوئی ایک ذہانت کا واقعہ بھی سنا دیں
     
  25. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    بہت خوب !!!
    :176::87:
     
  26. عتیق الزمان
    آف لائن

    عتیق الزمان ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2012
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :237:
     
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان بھائی ٹرین میں سفر کر رہے تھے ، ٹکٹ چیکر کو پاس آتے دیکھ کے نفل نماز پڑھنا شروع کر دی۔۔ٹکٹ چیکر پاس بیٹھ کے انتظار کرنے لگا تو پٹھان کو بہت غصہ ایا
    اونچی آواز میں بولا
    سو رکعت نماز نفل پشاور تک۔۔۔
    اللہ اکبر
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    یہ تو ذہانت کی بات ہوئی نا۔ :n_wow:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان ہم 35 بہن بھائی ہیں
    دوسرا شخص حیران ہوکر : فیملی پلاننگ والے نہیں آئے

    پٹھان : آئے تھے ہم سب بہن بھائی سپارہ پڑھ رہے تھے وہ سمجھے کہ مدرسہ ہے اور واپس چلے گئے
     
  30. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہا
    کچھ دن پہلے ایک کلپ دیکھا تھا یوٹیوب پر تو اس میں تو شاید اسی کے قریب بہن بھائی تھے ایک پٹھان کے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں