1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ غزلیات، نظمیات

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏21 نومبر 2006۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    کیوں ساگراج صحیح نہیں ہے کیا؟؟؟


    (اب کہیں سے عقرب نہ ٹپک پڑے۔ نہیں تو اس نے آتے ہی :takar: )[/quote:1dus32mx]
    نہں ساگراج بھی ٹھیک ہے
    ایسے ہی پوچھا
    نہیں بتانا چاہتے تو اٹس اوکے
    کوئ ناراضگی نہیں :titli:[/quote:1dus32mx]



    شکریہ کومل جی۔
    اکثر یہ ڈر رہتا ہے کہیں دوست کسی بات پر ناراض نہ ہوجائیں۔
    غزل کی پسندیدگی کا بھی شکریہ
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    درد کی نیلی رگیں یادوں میں جلنےکے سبب
    ساری چیخیں روک لیتی ہیں سنبھلنےکے سبب

    درد کی نیلی رگیں تو شور کرتی ہیں بہت
    پیکر نازک میں اس دل کے مچلنےکے سبب

    درد کی نیلی رگیں برفاب بستر میں پڑی
    ٹوٹ جاتی ہیں ترےخوابوں میں چلنےکےسبب

    درد کی نیلی رگیں عمروں کےنیلے پھیر کو
    زرد کرتی جاتی ہیں صحرا میں پلنےکے سبب

    درد کی نیلی رگیں ہاتھوں میں دوشیزاؤں کی
    چوڑیاں تک توڑدیتی ہیں بکھرنےکے سبب

    درد کی نیلی رگیں ٹھنڈی ہوا سے اشک ریز
    سر خ ہوتی رہتی ہیں آ نسو نگلنےکے سبب

    درد کی نیلی رگیں نیناں سمندر بن گئیں
    ہجر کی راتوں کاپہلا چاند ڈھلنےکے سبب
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24


    بہت خوب
    یہ اشعار بہت پسند آئے
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پسند کرنے کا شکریہ
    :a191:
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
    ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں

    ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
    جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

    گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
    ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں

    کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاب
    ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مرجاتے ہیں

    ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
    جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں

    یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
    لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں

    ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابش
    جو کناروں کو ملاتے ہوئے مرجاتے ہیں
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
    جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں

    یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
    لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں

    بہت خوب مریم صاحبہ بہت خوب۔۔۔زبردست۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب مریم جی۔ یہ شعر تو :a180: ہے
    اچھا کلام ہے ۔ شکریہ
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [center]دکھ درد کی سوغات ہے دنیا تیری کیا ہے؟
    اشکوں سے بھری رات ہے دنیا تیری کیا ہے؟

    کچھ لوگ یہاں نورِ سحر ڈھونڈھ رہے ہیں
    تاریک سی اک رات ہے دنیا تیری کیا ہے؟

    پابندِ مشیت ہے تنفس بھی نظر بھی
    اک جزیہء لمحات ہے دنیا تیری کیا ہے؟

    تقدیر کے چہرے کی شکن دیکھ رہا ہوں
    آئینہءِ حالات ہے دنیا تیری کیا ہے؟

    مجروحِ تقدس ہے تقدس کی حقیقت
    رودادِ خرابات ہے دنیا تیری کیا ہے؟

    ساغر میں چھلکتے ہیں سماوت کے اسرار
    ساقی کی کرامات ہے دنیا تیری کیا ہے؟




    (ساغر صدیقی)
    [/center]
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ملنا ضروری ہے
    خدا جانے تمہارے ذہن میں کیا ہے
    میرے بارے میں تم کیا سوچتے ہو کہہ نہیں سکتی
    مگر میں اس لئے ملنے سے کتراتی ہوں تم سے
    کہ وہ باتیں جو ہم لکھتے ہیں اپنے خط میں چاہت سے
    وہ باتیں اور باتیں ہیں
    وہ باتیں ایسی باتیں ہیں کہ بس باتیں ہی باتیں ہیں
    حقیقت مختلف ہے ایسی باتوں سے
    حقیقت منکشف ہوتی نہیں الفاظ لکھنے سے
    زبانی گفتگو سے باہمی اظہار و عرض حال کرنے سے
    بہت سی ایسی باتیں ہیں
    جنہیں سننے کو کانوں کی نہیں آنکھوں کی حاجت ہے
    اگر تم مجھ سے ملنے پر بہت اصرار کرتے ہو
    تو پھر اک شرط ہے
    اک لفظ بھی کہنا نہ ہونٹوں سے
    فقط آنکھوں سے آنکھیں گفتگو کرتی رہیں گی
    خلاء اپنے سوالوں کا
    ان آنکھوں کی صدائیں خود بخود بھرتی رہیں گی
    اگر ملنا ضروری ہے
    تو چھوٹی سے مری یہ شرط اپنے ذہن میں رکھنا
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب۔
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پابندِ مشیت ہے تنفس بھی نظر بھی
    اک جزیہء لمحات ہے دنیا تیری کیا ہے؟


    بہت خوب ساگراج صاحب۔۔
    :hands:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تمام شرائط قبول ہیں۔۔۔ :zuban:
    (سوری :119: )

    بہت خوب بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ہے آپ نے۔۔بہت ہی زبردست۔۔۔۔ :101:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی
    بہت خوبصورت نظم ہے۔ یہ لائنیں بہت پسند آئیں۔
    واقعی دلوں کی باتیں آنکھوں کی زبانی ہی ادا ہو سکتی ہیں۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب۔ مریم جی!
    ---------------------------------


    [center:1jmgbhy6]بہت سجائے تھے آنکھوں میں خواب میں نے بھی
    سہے ہیں اس کے لئے اتنے عذاب میں نے بھی

    جدائیوں کی خلش اس نے بھی نہ ظاہر کی
    چھپائے اپنے غم و اضطراب میں نے بھی

    دئیے بجھا کے سرِ شام سو گیا تھا وہ
    بِتائی سو کے شب ماہتاب میں نے بھی

    یہی نہیں کہ مجھے اُس نے درد ہجر دیا
    جدائیوں کا دِیا ہے جواب میں نے بھی

    کسی نے خون سے تر چوڑیاں جو بھیجی ہیں
    لکھی ہے خونِ جگر سے کتاب میں نے بھی

    خزاں کا وار بہت کارگر تھا دل پہ مگر
    بہت بچا کے یہ رکھا، گلاب میں نے بھی


    (اعتبار ساجد)[/center:1jmgbhy6]
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب عبدالجبار بھائی بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔۔

    جدائیوں کی خلش اس نے بھی نہ ظاہر کی
    چھپائے اپنے غم و اضطراب میں نے بھی
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: ۔۔ جبار جی۔۔
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا
    روز سوچا ہےکہ تم میرےہو، میرے ہو نا

    میں تو اک کانچ کےدریا میں بہی جاتی ہوں
    کھنکھناتے ہوئے ہمراز مجھے سن لو نا

    کان میں میں نےپہن لی ہےتمہاری آواز
    اب مرے واسطےبیکار ہیں چاندی سونا

    میری خاموشی کو چپکےسے سجا دو آکر
    اک غزل تم بھی مرے نام کبھی لکھو نا

    روح میں گیت اترجاتےہیں جیسےخوشبو
    گنگناتی سی کو ئ شام مجھے بھیجو نا

    چاندنی اوس کےقطروں میں سمٹ جائے گی
    تیرگی صبح سویرے میں کہیں کھو دو نا

    پھر سےانکھوں میں کوئ رنگ سجا لے نیناں
    کب سےخوابوں کو یہاں بھول گئ تھی بونا
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی اعتبار ساجد صاحب کا کلام واقعی عمدہ ہے۔ اور آپ کا انتخاب بھی ماشاء اللہ بہت اچھا ہے۔ بہت پسند آیا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کومل جی بہت خوبصورت غزل شئیر کی آپ نے :a180:


     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب محترمہ بہت زبردست۔
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس بزم کے تمام شعراء کے نام



    [center:3tn5w7vx]میں شام یادوں کے جنگلوں میں گذارتا ہوں'کہ کچھ لکھوں گا
    یہ شہر سارا ہی سو چکا ہے میں جاگتا ہوں'کہ کچھ لکھوں گا

    بہار رت کے وہ خواب سارے جومیری پلکوں پہ آ سجے تھے!
    وہ خواب آنکھوں میں جل چکے ہیں میں جل رہاہوں'کہ کچھ لکھوں گا

    میں پچھلے موسم کی بارشوں کو پھر اپنی آنکھوں میں لا رہا ہوں!
    کہ اب کے ساون کی رت میں 'میں بھی سوچتا ہوں کہ کچھ لکھوں گا

    عجیب رت ہے جدائیوں کی'عذاب دن ہیں‌ عذاب راتیں
    میں چند مہمل سے لفظ لکھ کر یہ سوچتا ہوں کہ کچھ لکھوں گا

    میں لفظ پلکوں سے چن رہا ہوں' میں خواب کاغذ پہ بن رہا ہوں
    میں تیری آہٹ بھی سن رہا ہوں میں جانتا ہوں کہ کچھ لکھوں گا

    وہ سارے رستے کہ جن پہ ہم تم چلے تھے چاہت کے سنگ عاطف
    میں اب جو ان پر کبھی گیا تو یہ جانتا ہوں کہ کچھ لکھوں گا




    (عاطف سعید)
    [/center:3tn5w7vx]
     
  21. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دشمنِ جاں کوئی مہمان بناتی ہوں میں
    آج فرزانہ کو بھی نادان بناتی ہوں میں

    بخش دیتی ہوں مناظر کو رو پہلا ریشم
    جسم کو چاندنی کا تھان بناتی ہوں میں

    جان رکھ دیتی ہوں طوطےکے بدن میں اپنی
    اور طو طے کو بھی بےجان بناتی ہوں میں

    رشتہ طےکرتی ہوں گڑیا کا پڑوسن کے گھر
    سارا شادی کا بھی سامان بناتی ہوں میں

    شام ڈھلنےسےمجھے دیکھ سحر ہونےتک
    کیسے امید کو ارمان بناتی ہوں میں

    جانےکس دھن میں سجا کر یہ کرن سا پیکر
    خود کو آئینےسےانجان بناتی ہوں میں
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت خوب عائشہ جی یہ شعر تو بہت اچھا لگا۔
    آپ کو اس بزم میں یقینا اچھے طریقے سے خوش آمدید کہا جائے گا۔
    میری طرف سے آپ کو پہلا پیغام مبارک ہو۔ بہت خوبصورت غزل پیش کی آپ نے۔
    اور بھی لکھتی رہیئے گا۔
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ بھی نیناں کی غزل ہے
    اس کا آخری شعر

    یہ کسے دل کی سرائے میں بسا کر نیناں
    اس کو اپنےلئے سنسا ن بناتی ہوں میں

    میری فیورٹ شاعرہ ہیں :dilphool: :a180:
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اور ہاں یہاں آمد پر خوش آمدید :dilphool:
    اپ سے ملکر خوشی ہوئ
    ہماری پسند جو ایک جیسی ہے :hands:
     
  25. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ??????? ??????? ??????

    ?????? ???? ??? ?????? ????? ?? ????? ?? ??????
     
  26. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ??????? ??????? ??????

    ???? ??? ?? ? ???? ?? ?? ?????
    ??? ??? ????? ?? ????? ?????

    ??? ????? ?????? ???? ?? ??? ??
    ???? ??? ???? ?? ???? ?????

    ????? ?? ???? ??? ???? ???? ???
    ???? ??? ???? ?????? ?? ?? ????

    ??? ?? ??? ???? ??? ???? ??
    ??? ?? ??? ?? ???? ?? ?????

    ????? ?? ????? ?? ?? ??????
    ???? ??? ???? ?? ??? ???????

    ??? ?????? ?? ????? ???? ???
    ?? ????? ??????? ?? ??????? ?????

    ????? ??? ?? ?? ???? ??? ??
    ??? ????? ?????? ????? ?????

    ?????? ???? ?? ????? ?? ????
    ??? ???? ??? ??? ?????? ?????

    ??? ??? ?? ????? ??? ??? ????
    ????? ??? ???? ?? ???? ?????
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ??????? ??????? ??????

    ??? ??? ?????? ????? ????? ?????????? ??? ????? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ????

    ?? ?? ?? ??? ??? ??? ??????? :222:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ??????? ??????? ??????

    ??? ?? ???
    ??? ??? ???
    ??? ???? ?? :a180: :a165:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ??????? ??????? ??????

    ??? ??? ????? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ?? ????? ???
    ??? ?? ?? ?????? ??? ??? ???? ?? :mashallah:
     
  30. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ??????? ??????? ??????

    ?? ?? ??????
     

اس صفحے کو مشتہر کریں