1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏19 فروری 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جرأت سے ہر نتیجے کی پروا کیے بغیر
    دربار چھوڑ آیا ہوں سجدہ کیے بغیر

    یہ شہر احتجاج ہے خاموش مت رہو
    حق بھی نہیں ملے گا تقاضہ کیے بغیر
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہے عشق تو شکوہ نہ کر زمانے کا
    بیاں ہوا تو گیا حسن اس فسانے کا
    سزا کےطور پر ہم کو ملا قفس جالب
    بہت تھا شوق ہمیں آشیاں بنانے کا
    (حبیب جالب)
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بانہوں سے وہ میری ابھی رخصت نہیں ہوا
    پر گم ہوں انتظار میں اس کے ابھی سے میں
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ، ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ
    ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رونے والوں سے کہو اُنکا بھی رونا رولیں
    جنکو مجبوریِ حالات نے رونے نہ دیا
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو جو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
    میرے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
    پروین شاکر
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اب خود سے ہوں جواب طلب
    وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا
    جون ایلیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھالے ہوئے
    کہ بےقرار سا رہ کر بھی برقرار ہوں میں
     
    فیاض أحمد اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہی میں نہ تھی کوئی بات ، یاد نہ تم کو آسکے
    تم نے ہمیں بُھلادیا ، ہم نہ تمھیں بُھلا سکے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏26 جنوری 2016
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار عمریں بھی کم ہیں میری سزا کے لئے
    جتنے الزام ہیں وابستہ میرے نام کے ساتھ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏18 جنوری 2016
    فیاض أحمد اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    فریبِ آرزو کی سہل انگاری نہیں جاتی
    ہم اپنے دل کی دھڑکن کو تیری آواز پا سمجھے
    (فیض احمد فیض)
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں بھی کوئی انجام ہوا کرتا ہے
    عشق میں یاد ہے آغاز ہی آغاز مجھے
    ضیا جالندھری
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہنس ہنس کے سناتی ہے جہاں بھر کے فسانے
    پوچھوں تیرے بارے میں تو رو دیتی ہے بارش
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عشق دے گنجل پھسیا پنچھی نہ کوئی لبھے را
    جے تڑپے تے ہور وی پھسدا نہ تڑپے تے ڈوبن ساہ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جو کھلی کھلی تھی عداوتیں،مجھے راس تھیں
    یہ جو زہر کند سلام تھے مجھے کھاگئے
     
    نظام الدین اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی اپنی جنت کے کچھ خواب لیے
    اپنی اپنی دوزخ میں سب جیتے ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏19 جنوری 2016
    فیاض أحمد اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تراشا کانچ سے اُس نے میرا وجود
    پھر شہر بھر کے ہاتھ میں پتھر تھما دیئے
    کیپٹن
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تھک گیا ہوں اے زندگی تجھے جیتے جیتے
    تو ہی بتا دے تو گزر رہی ہے یا میں گزر جاؤں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے دھول کیا آنکھوں میں جھونکی
    میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں !!!
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مرے پہلو میں ہر دم درد کی کلیاں چٹکتی ہیں
    کہ اب تو ہجر کا موسم میرے آنگن میں رہتا ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    احباب کے فریبِ مسلسل کے باوجود
    کھنچتا ہے دل خلوص کی آواز پر ابھی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    فیاض أحمد، نظام الدین اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ سکت ھے ضبطِ غم کی ، نہ مجالِ اشکباری !
    یہ عجیب کیفیت ھے، نہ سکوں نہ بے قراری !
     
    فیاض أحمد اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بچھی تھیں ہر طرف آنکھیں ہی آنکھیں
    کوئی آنسو گرا تھا ، یاد ہوگا
    بشیر بدر
     
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بھلا گل تو ہنستا ہے ہماری بے ثباتی پر
    بتا روتی ہے کس کی ہستی موہوم پر شبنم
    سودا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حالت میری مجھ سے نہ معلوم کیجئے
    مدت ہوئی ہے مجھ سے میرا واسطہ نہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    فیاض أحمد اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
    کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تیری نگاہِ لُطف اگر ہمسفر نہ ہو
    دشواریِ حیات کبھی مختصر نہ ہو
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک قدم غلط اٹھا تھا راہِ شوق میں
    منزل تمام عمر ہمیں ڈھونڈتی رہی
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تم پر عیاں نہیں ہوتا
    درد ورنہ ، کہاں نہیں ہوتا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
    فیاض أحمد اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ کے اوراق میں پائندہ رہینگے ۔۔۔۔
    ہم زندہ تھے ہم زندہ ہیں ہم زندہ رہینگے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں