1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏19 فروری 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تغافل کی آغوش میں سورہے ہیں

    تمہارے ستم اور میری وفائیں

    (فیض احمد فیض)
     
    شہباز حسین رضوی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سرِ بازار

    ہم یوسف کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں

    (حبیب جالب)
     
    شہباز حسین رضوی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
    بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
    (فیض احمد فیض)
     
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بدن آزاد ہے، اندر میرے زنجیر بجتی ہے

    کہ میں مختار ہوکر بھی گنا جاؤں اسیروں میں

    (احمد ندیم قاسمی)​
     
  5. ادب دوست
    آف لائن

    ادب دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے ، بہت خوب !
    تغافل کی آغوش میں سورہے ہیں

    تمہارے ستم اور میری وفائیں
     
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    فریب کھا ہی گئے اہلِ جستجو آخر

    چراغ ڈھونڈنے آئے تھے شام لے کے چلے

    (قتیل شفائی)

    [​IMG]
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ستم ہے کہ اب تری صورت

    غور کرنے پہ یاد آتی ہے

    (جون ایلیا)​
     
    قدیر حسین، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں
    جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر
    (مرزا غالب)
     
  9. ادب دوست
    آف لائن

    ادب دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب بھائی
    [​IMG]
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دو چار نہیں مجھے فقط ایک ہی دکھا دو دوست!
    وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح ہو
     
    حسن رضا، قدیر حسین، نظام الدین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے۔۔۔
    بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا
     
    مخلص انسان، نظام الدین، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کسے محسوس ہو احمد !یہ احساسات کا عالم
    جہاں بستے ہیں دل میں اور ویرانی نہیں جاتی۔۔
     
    نظام الدین, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھول جانا بھی اسے یاد بھی کرتے رہنا
    اچھا لگتا ہے اسی دھن میں بکھرتے رہنا
    محسن نقوی​
     
    قدیر حسین، نظام الدین اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فراز
    کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا​
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دل
    ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا​
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
    اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رخی کے ساتھ
    چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
    اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ​
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کج شوق سی سانوں یار فقیری دا
    کجھ عشق نے دردر رول دتا
    کجھ سجن کسر نہ چھوڑی سی
    کجھ زہر رقیباں گھول دتا

    منیر نیازی​
     
    دُعا، غوری اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تو میرا کچھ نہیں لگتا ہے مگر جانِ حیات
    جانے کیوں تیرے لئے دل کو دھڑکتا دیکھوں
    (پروین شاکر)
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جنونِ عشق کی رسمِ عجیب، کیا کہنا
    میں اُن سے دُور، وہ میرے قریب، کیا کہنا

    مجید امجد​
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بکنے والے اور ہیں جاکر خرید لو محسن

    ہم لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتےہیں

    (محسن نقوی)
     
    دُعا اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت گولیوں سے بو رہے ہو
    وطن کا چہرہ لہو سے دھو رہے ہو
    گمان تم کو رستہ کٹ رہا ہے
    یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو پاس آکے یونہی چپ سا کھڑا رہتا تھا
    اُس کی تو خُو تھی یہی، تم ہی بلاتے اُس کو
    (منیر نیازی)
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شہر میں آئے ، توجنگل کی ہَوا سرمیں بھری
    لائی صحرا میں جو وحشت ، تو وطن یاد آیا

    جوش
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نظر میں‌ نیند کی حسرت لیئے چپ چاپ بیٹھے ہیں
    وہ ہم سے دور جا کے بھی ہمیں‌ سونے نہیں‌ دیتے
     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گریٹ۔۔۔۔ تلخ حقیقت:(
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عشق پابند وفا ہے نہ کے پابند رسوم
    سر جھکانے کو نہیں کہتے ہیں سجدہ کرنا
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مشرقی پاکستان پر نادان دوستوں نے جب یلغار کی تو حبیب جالب نے ان اشعار سے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا جو بعد میں سچ ثابت ہوئے اور سقوط ڈھاکہ ظہور پذیر ہوا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں