1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏19 فروری 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
    انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
     
    شہباز حسین رضوی اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    وه بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی
    رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد ................!!!
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کرب سے تنگ آ چکا هے میرا وجود____!!
    اب تو اداسیاں بهی مجھ سے پناہ مانگتی ہیں___!!
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اے وقت کے لقمان...ہے میرا کوی علاج
    مجھ کو میرے خلوص نے کئی بار ڈس لیا
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے جلتے ہیں
    عزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں
     
  6. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے ؟؟
    پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے ؟؟
    تُجھ سے جب مل کر بھی اُداسی کم نہیں ہوتی
    تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے؟؟
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو
    اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آہٹ سنائی دیتی ہے دل میں یوں روز شب
    بن ٹھن کے وہ نکلتا ہے شاید میرے لیے
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کُن کہتا ہے اور چیزیں ہوجاتی ہیں
    گمان سے آگے بیان سے باہر
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
    ہم ہی سوگئے داستاں کہتے کہتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    معین اختر بھائی کی یاد میں
     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گویا محاسبہ مجھے دینا تھا عشق کا
    اس طور دل سی چیز کو میں نے لگا دیا​
     
    فیاض أحمد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کس راہ سے آجائے وہ آنے والا
    میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    میرے مولا نے مجھکو چاہتوں کی سلطنت دی ہے ۔۔۔۔
    مگر پہلی محبت کا خسارہ ساتھ رہتا ہے
    سفر میں عین ممکن ہےمیں خود کو چھوڑ دوں لیکن
    دُعائیں کرنے والوں کا سہارا ساتھ رہتا ہے ۔۔۔۔
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    امیر شہر سے میری فقط اتنی لڑائی ہے
    کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا
    ۔۔۔۔۔۔
    آج دل کچھ سیاسی سیاسی سا ہے
     
    فیاض أحمد اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    محبتوں میں ، استعمال ہوتے رہے
    بے کمال تھے ، با کمال ہوتے رہے
    میں پہلا مُجرمِ محبت تو نہیں ؟
    کیوں میرے استحصال ہوتے رہے
     
  16. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤ
    آج اس ہجر کی تکمیل کیے دیتے ہیں

    ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو
    تو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اشک اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتا
    اَبر کی زد میں ستارہ نہیں دیکھا جاتا
    تیرے چہرے کی کشش تھی جو پلٹ کر دیکھا
    ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا
     
    فیاض أحمد اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺭﮐﮫ ﻧﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﺳﮯ ﻭﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ
    ﮐﮭﺎﺭﯼ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﺍﻝ ﮔﻠﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہی حال پہ ہنسنا،کبھی ہنس کے رونا
    میں بیک وقت تماشا بھی،تماشائی بھی
     
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا الفاظ کے ناخن تراشو اپنے
    بہت چُبتے ہیں جب ناراضگی سے بات کرتے ہو
     
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چشمِ پُر آب سمو لیتی ہے آلام کی گرد
    آئینہ دل کا مکدّر نہیں ہونے پاتا
    چادرِ عجز گھٹا دیتی ہے قامت میرا
    میں کبھی اپنے برابر نہیں ہونے پاتا
    ۔۔۔۔۔۔۔
    محسن بھوپالی
     
    فیاض أحمد اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تشنگی اپنے نصیبوں میں لکھی تھی ورنہ
    فاصلہ کچھ بھی نہ تھا ہونٹ سے پیمانے تک
     
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں انسان بستے ہیں وہاں لغزش بھی ہوتی ہیں
    فرشتوں کی نہیں صاحب یہ انسانوں کی باتیں ہیں
    وفا، اخلاص، رسم و راہ، ہمدردی، رواداری
    یہ جتنی بھی ہیں سب اے دوست افسانوں کی باتیں ہیں

    عبدالحمیدعدم
     
    فیاض أحمد اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    صہبائے تند و تیز کی حدت کو کیا خبر
    شیشے سے پوچھیے جو مزا ٹوٹنے میں تھا
    تائب تھے احتساب سے جب سارے بادہ کش
    مجھ کو یہ افتخار کہ میں میکدے تھا
     
  25. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    پلٹ کر آگیا لیکن، یوں لگتا ہے کہ اپنا آپ
    جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے، وہیں رکھ چھوڑ آیا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ٹوٹا تو استخارہ کیا
    اور پھر عشق ہی دوبارہ کیا
     
  27. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ﯾﮧ ﺑﮍﺍ ﻋﯿﺐ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﮐﺒﺮ...!

    ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﺋﮯ ﮐﮩﮧ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﻮﮞ..
    ﺍﮐﺒﺮﺍﻟﮧٰﺁﺑﺎﺩی
     
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﯿﺎ
    ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ
    ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮔﻨﻮﺍﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﯿﺎ
    فیصل عجمی
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﭘﮭﺮ ﮐﻮﻥ ﺑﮭﻼ ﺩﺍﺩ ﺗﺒﺴﻢ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ ۔ ۔ ۔
    ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ تیرﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وجود کی بساط پر ، بڑی عجیب مات تھی
    یقیں لٹا کے چل پڑے ، گماں بچا کے رکھ لیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں