1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ جی واہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏10 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    واکنگ ٹریک پہ جاتی ہوں بھائی
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    میں واپس بھی آگیا ہوں
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    میں بھی واپس آگئی :113:
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    شکر ھے آپ واپس آئیں ورنہ تو اب مکھیاں بھی نہیں مل رہی تھیں
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    یہ آپ کو مجھے دیکھ کر مکھیاں کیوں یاد آرہی ہیں :hathora:
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    میں ابھی جاراھاہوں کیونکہ مہمان آگئے ہیں اور میں گھر میں اکیلا ہوں ابھی آتا ہوں
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    اب مجھے اتنا مت ماریں اب مکھیاں یاد نہیں آئیں گی
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ:237:

    کہاں ہیں سب
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    آج سب خاموش ہیں میرا مطلب کوئ نہیں آیا یہاں تک کہ معصوم سی آپی بھی نہیں آئ
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    شاید وہ دوپہر میں آئیں گی
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    چلیں دیکھتے ہیں
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    مجھے یاد کیا جا رہا ہے۔۔۔۔:):n_thanks:
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    ہم اپنی معصوم سی بہن کو یاد نہیں کریں گے تو اور کس کو کریں گے
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    یہ بھی بات ہے:):113:
    اور سنائیں کیا ہورہا ہے؟
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    بس آپ کا انتظار ہو رھا ھے
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    وہ تو سمجھیں کہ ختم ہوا
    ویسے اس وقت عموما آپ میں اور نصراللہ ادا کافی گپ شپ کرتے تھے
    لیکن اب پتہ نہیں ادا کب فعال ہوں فورم پر:(
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    جی ہاں میں نصراللہ جی کو بھت مس کر رھاہوں کیونکہ وہ مجھ سے بھت گپ شپ کرتے تھے ہم وزیر تھے وہ اپوزیشن لیڈر تھے اب تو ایوان خالی پڑا ھے پیچارا
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    واقعی میں وہ لڑی بھی سنسان ہوگئی ہے اور اب ان کے آنے کے بعد ہی آباد ہوگی:y_crying:
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    اب ہم حکومت والے تو نہیں لڑ سکتے ناں یہ تو اپوزیشن کا کام ھے
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    میرے خیال میں جب تک ادا نہیں آجاتے ہم تب تک کوئی اور نگراں اپوزیشن لیڈر مل کر ڈھونڈتے ہیں
    کیا خیال ہے؟
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    ضرور میں آپ کے ساتہ ہوں
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    اب کون راضی ہوگا۔۔۔۔۔آپ کی نظر میں ہے کوئی صارف جسے اپوزیشن لیڈر بنایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    میری نظر میں ایسا کوئ نہیں ھے جس کو اپوزیشن لیڈر بنایا جائے آپ خود وزیر اعظم ہیں مجھ سے بہتر جانتی ہیں
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    چلیں ٹھیک ہے پھر میں دیکھ لیتی ہوں کہ کسے بنایا جائے:)
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    آپ کے سوچ تے سوچتے نصراللہ جی واپس آجائیں گے

    ویسے نصراللہ جی کی طرح ہمیں کوئ اور اپوزیشن لیڈر نہیں مل سکتا
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    اب یہ تو کسی صارف/صارفہ کی رضامندی پر ہے نہ۔۔۔
    اور واقعی میں ادا تو ادا تھے ان جیسا کوئی اور اپوزیشن لیڈر نہیں بن سکتا:)
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    چلیں آپ کوشش جا ری رکھیں
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    دیکھیں ادا ،حکومتی نمائندے پہلی بار آپ کی تعریف کر رہے ہیں :237:
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    عقل مند کہتے ہیں نا کسی کی منہ پر تعریف نہیں کرنی چاہیے
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    لیکن ادا تو اس وقت آن لائن ہیں بس چپ کرکے بیٹھے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں