1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ جی واہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏10 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    تازہ تازہ دن میں تارے دیکھتے ہوئیے آگیاہوں
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    داؤد بھائی تو داؤد بھائی ہیں .انہیں تو جن بھی نظر آتے ہیں
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    پہلے یہ بتائیں‌آپ کو کرنٹ کیوں لگتا ہے اتنا
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    جی ہاں آج کل دن میں تارے دیکہ رہاہوں کبھی سٹول سے نیچے گر کر کبھی پانی میں گر کر اور کبھی کرنٹ لگ نے سے
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    جی ہاں مجھے جن نظر آتا تھا لیکن اب نہیں آتا ہادیہ آپی
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    اتفاق سے ہی لگتا ہے کرنٹ.....

    جیسے اب میں کپڑے استری کر رہی ہوں گی تو استری کی وائر میں کہیں کٹ ہوگا تو کرنٹ

    جیسے اچانک واشنگ مشین فری ہونے کی کوشش کرتی ہے اور کرنٹ مار دیتی ہے ،ویسے کسی اور کو کرنٹ نہیں مارتی سوائے میرے:thnk:

    ایک بار کیا ہوا میں بجلی کا بورڈ صاف کرنے لگی کہ اچانک مجھے لگا کہ ایک سوئچ پر بلیک ڈاٹ لگا ہوا ہے، تو انگلی سے اسے چیک کرنے لگی کہ ایک زور دار کرنٹ لگا اور ایسے لگا جیسے کسی نے زور سے پیچھےکی طرف دھکا دیا ہو.کیونکہ وہ اصل میں بلیک ڈاٹ نہیں تھا وہ سوئچ ٹوٹا ہوا تھا جس میں .میں نے بڑے آرام سے انگلی ڈال دی.
    پھر تو داؤد بھائی والے تارے نظر آگئے مجھے بھی اور میرا وہ بازو کافی دیر تک شیک ہوتا رہا.
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    میری طرح آپ کو بھی دن میں تارے نظر آتے ہیں ہادیہ آپی
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    لیکن مجھے آپ کی طرح جن کیوں نظر نہیں آتے:thnk:
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    مجھے بھی اب نظر نہیں آتے پہلے آتے تھے سفید پگڑی سفید لباس اور سفید داڑھی ہوتی تھی ان کی ہاتہ میں لاٹھی ہوتی ھے آتے اور باتیں کر کے چلے جاتے

    چلو اب میرے پاس آئے تو آپ کی طرف بھیج دوں گا
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    جن ہیں یا کوئی کورئیر جو پارسل کئے جائیں:doh:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    پھر تو معصوم کا لقب آپ کو ملنا چاہیے تھا
    شکرکریں پیچھے دھکیل دیا بجلی نہیں اگر کھینچ لے تو اللہ بجائے
    تھوڑا احتیاط کیا کریں بہت خطرناک چیز ہے
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    ہماری پھو پھو کو بالکل ایسے ہی جن نظر آتے تھے اور ان کے ہاتھ میں تسبیح بھی ہوتی تھی ،لیکن وہ بات نہیں کرتے تھے ،اور پھوپھو ان کو دیکھ کر بہت ڈر جاتی تھیں
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    جی بالکل اللہ نے بچالیا ،لیکن کام پورا بے وقوفی والا تھا ،
    لیکن اب کافی احتیاط کرتی ہوں ورنہ تو ایک بار گیلے اسپنج سے بھی سوئچ صاف کر چکی ہوں :takar:
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    پھر تو آپ کے کیا کہنے
    مجھے ایک دفعہ مشین سے کرنٹ اور اس نے مجھے کم از کم چھ سات فٹ پیچھے پھنکا تو میں بچ گیا نہیں توووو
    ویسے ابھی بھی مین لائین پر بجلی کا کام کرلیتا ہوں اور کرنٹ والی تار بھی پکڑ لیتا ہوں
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    پھر تو احتیاط سب سے زیادہ آپ کو کرنا چاہیے.
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    ہم سے تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا
    ہم بس جا رہے ہیں
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    احتیاط کرتا ہوں تو یہاں آنلائن ہوں نہیں تووووو
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    ایسا کیسے ہوسکتا ہے آپ اتنی جلدی چلی جائیں :133:
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    یہ تو لڑائی والی کردی ادی:131:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    یہاں تو کافی باتیں ہو رہی ہیں
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    آپ بھی شامل ہوجائیں
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    آپ کہتی ہوں تو شامل ہوجاتی ہوں
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    لیکن میں نہیں ڈرا تھا شاید اسی لیے بات کرتے تھے
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    یہ تو جن سے پوچھنا پڑے گا کہ آپ پارسل ہونگے یا نہیں
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    آپ آئے او رچلے بھی گئے
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    جن پکڑنے گئے ہونگے
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    اب اگر یہاں کسی نے جن کی بات کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    ہوجائے گی نا
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    کیا ہوجائے گی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں