1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ جی واہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏10 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے والی لڑی کے سو صفحات مکمل ہونے پر اور آپ کی بھرپور پذیرائی ملنے پر اس کا تیسرا حصہ بنایا جا رہا ہے

    امید ہے آپ اس کو بھی کامیابی سے آگے بڑھائیں گے
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    کیا بات ہے داؤد بھائی کی
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    خوش آمدید ہادیہ آپی :222:
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    شکریہ داؤد بھائی
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    تیسرا حصہ بھی بن گیا خیر سے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    آپ کچھ نیا لانے والی تھیں
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    ہاں جی سوچا تو کچھ ایسا ہی ہے پر کچھ بات نہیں بن رہی
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    نئی لڑی کی بات ہو رہی ہے
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    ہادیہ جی آج آپ نئی لڑی بنانے جا رہی تھی نہ۔۔۔کیا بنا؟
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    آج نئ زندگی ملی ھے مجھے مرتے مرتے بچا ہوں
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    کیا ہوا خیر تو ہے نہ بھائی؟
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    ہاں وہ پوسٹ کروں گی شام میں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    آج صبح دس بجے کی بات ھے ہمارے گاؤں سے آم آئے تھے یعنی ہرسال آتے ہیں اور والد صاحب سب کو تقسیم کرتے ہیں انہوں نے مجھے کہا یہ آپ پکڑو اور فلاں فلاں کے ہاں دے آؤ تو میں نے کہا ابوجی مجھے کمر میں کافی تکلیف ہورہی ھے اس لیے موٹر سائیکل چلانا میرے لیے مشکل ہوگا فرمانے لگے شعیب(کزن ھے میرا )کو بلا اس کے ساتہ چلے جاؤ اور گندم کا توڑا لے تے جاؤ راستے میں چکی پر دیتے جانا میں نے کزن کو بلایا والد صاحب نے سارا سامان رکھا اور اس نے موٹر سائیکل تیز چلا دی میں نے اسی منع بھی کیا لیکن وہ نہ مانا جاتے جاتے راستے میں ایک طرف رکشہ آگیا اور سامنے سے ٹرک آگیا اب ہم بریک لگاتے تو کام خراب تھا اب موت بھی قریب نظر آرہی تھی اللہ کا کرنا ایسا ہوا جب ٹرک قریب آیا کسی چیز سے موٹر سائیکل گھوم گئ اور ٹرک گزر گیا
    اللہ کا شکر ادا کرتے گھر ایا والدہ نے کہا داؤد یہ سوئچ نہیں چل رھا ذرا مجھے چیک کر دینا ہم نے سامان اٹھایا اور چل پڑے ہمیں نہیں معلوم تھا کہ پہلے بھائ جان چھیڑ چھاڑ کر چکے ہیں جیسے ہم اس کے قیرب پہنچے ابھی سوچ رھے تھے کیا کرنا ھے ہمارا ہاتہ اچانک سوئچ پر لگا ہمیں تو دن میں تارے نظر آگئے اور ہم بیہوش ہو گئ
    پہر ابھی تھوڑی دیر پہلے بارش آئ تو دوسرے نمبر والے بھائ کا بیٹا واکر میں کھیل رھا تھا اور آم بھی کہا رھا تھا اچانک اس نے آم نیچے گرا دیا تو وہ بھسلا اور گرگیا قریب میں ہی تھا میں نے دیکھا کوئ جوتی بھی نہیں ھے اور میں ایسے ہی دوڑ پڑا اسی بچا نے ہمیں نہیں معلوم تھا اب آم کا چھلکا ہمارا منتظر ھے پہر کیا تھا ہم تڑاخ سے نیچے اور ہمارا بھتیجا ہمارے او پر پہلے تو ہمیں کچھ نظر نہ آیا جب نظر آیا تو بھتیجا صاحب ہمارے اوپر بیٹھ کر مسکرا رھے ہیں
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    پھر تو جلدی سے آپ کو صدقہ کرنا چاہیے تھا.
    ویسے آپس کی بات ہے کرنٹ تو میں بھی آئے روز کھاتی رہتی ہوں:237:
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    مین نے صدقہ اسی وقت کر دیا تھا جو مجھے پوکٹ منی ملتی ھے 1000 روپے وہ سارے صدقہ کر دیے ہیں اس وقت تو کچھ محسوس نہیں ہوا اب کافی درد اور چوٹیں محسوس ہو رہیں

    کیا آپ بھی 32 سے پنگا لے تی ہیں ہادیہ آپی
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    کیوں کھانے کو کچھ اور نہیں ملتا
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    ان آپ سب کو پتا چلا آپ کی 32 جاتی کہاں ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ کی طرف کیوں جاتی ہے
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    یہان ہی چورالی جاتی ہوگی
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    کہیں آپ کو تو نہیں پسند ہادیہ جی کی طرح
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    نہیں ہم تو کھانا کھاتے ہیں
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    اچھا آپ کو یہ بھی پسند ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    دو تین دفعہ بڑے زور کا جھٹکا کھایا ہے
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    اس لیے آپ کو ٹیسٹ پتا ہے
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ

    وہ تو خود ہی کرنٹ لگ جاتا ہے میں کون سا جان بوجھ کر اپنا ہاتھ الیکٹرک بورڈ میں دے دیتی ہوں:doh:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    اچھی خاصی رونق لگی ہوئی ہے
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    بس آپ کی ہی کمی تھی
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واہ جی واہ

    واہ جی واہ
    یہ تو اچھی بات ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں