1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    حسن بھائی ۔ اللہ کا شکرہے۔ کیا یہ بھی تعارف کا ہی حصہ ہے؟
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ کی خیریت جنے کا حصہ ہے :baby:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ماں جنے کا تو سنا تھا۔ خیریت جنے کا کیا معنی ہوا؟
    یا پھر آپکی اردو میرے تعارف کے بعد بھی ویسی کی ویسی ہی ہے؟
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    بچوں ‌سے ایسی غلطیاں اکثر ھوجایا کرتی ھیں،!!!
    کوئی بات نہیں،!!!
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: نعیم کا تعارف

    کس کے بچوں سے غلطیاں ؟
    کیا نعیم چاچو کے بچے بھی یہاں ممبر ہیں ؟ :khudahafiz:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میرے لئے تو آپ میرے بچوں کی طرح ھی ھو،!!! کیوں عقرب جی،!!!!
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    باجا فرمایا
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میں آپکو تو نہیں کہہ رھا، !!!!!!!
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اچھا جی -
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    پھر پتہ چلا کہ کس کو کہا تھا :143:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ ہی کوئی تُکا لگا دیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    :208: :119: :208:
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    جناب آپ کا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی اور ہر سال ہم سے یونہی متعارف ہوتے رہیں ! آمین
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ نے آج تعارف پڑھا :143:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ " دو لفظی " پیغام پر پابندی لگائی جائے۔ :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    شکریہ بزم خیال بھائی ۔
    ویسے میرا نام "جناب" نہیں بلکہ " نعیم " ہے اور آپ مجھے ہماری اردو پر اپنے پچھلے جنم میں بھائی کہا کرتے تھے۔ :84:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی ۔ میرے اچھے بھلے تعارف میں آپ نے کیا تُکے بازی شروع کر دی ؟ :nose:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    شکر کریں آپ میرے قریب نہیں ہیں ورنہ میں نے :131:مکے بازئ بھی شروع کردینی تھی :119:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    لگتا ھے کہ ھارون بھائی بھی کبھی مانے ھوئے باکسر رھے ھیں،!!!
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سید بھائی آپ ہر راز سے پردہ اٹھاتے جارہے ہیں :212:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ نے ہارون بھائی کو گورکھن بنا دیا آپ کا تعارف بھی تو انھوں نے ہی اکھاڑہ ھے ، ورنہ آپ کو یہاں اکیلے پڑے پڑے ،،،، وہ کیا کہتے ھیں الرجی ہونے لگی تھی:yes:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میرے تعارف کو نہیں اکھاڑا، یہ نعیم بھائی کا تعارف ھے، کچھ سمجھا کریں،!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نعیم کا تعارف

    ارے میں نے نعیم جی کو ہی کہا ھے وہ ہارون جی کو مبارک کی لڑی میں کہہ کے آئے ھیں گورکھن ان کو
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    وہ تو کہہ رھے ھیں کہ وہ کبھی کسی وقت باکسر ھوا کرتے تھے،!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نعیم کا تعارف

    دیکھیں میں یہاں زیادہ بات نہیں کر سکتی آپ سب کو تو نعیم عرف مشیر جی نے کچھ نہیں کہنا مجھے دیکھتے ہی ان کو لڑی کے اصول و ضوابط یاد آ‌جانے ھیں
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آج کل تو وہ نہیں آرھے، جو مرضی میں آئے کھل کر بولیں،!!! آپ اتنی پہلے ڈرپوک تو نہیں تھیں،؟؟؟؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نعیم کا تعارف

    ڈرپوک نہیں نہ ڈرتی ہوں‌کسی سے بس گھبرا جاتی ہوں کبھی کبھی
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف


    چلو اسی بہانے لوگ آپ سے ڈریں گے تو سہی،!!! ویسے بھی آپکا ایک ھاتھ مکے کی شکل میں نظر آرھا ھے ویسے بڑے روب میں لگ رھے ھیں،!!!:135:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    بچپن کا مُکہ ٹرانسفر والا کھیل آپ ابھی تک نہیں بھولے ؟ جس میں خود کسی سے مکہ کھا کر آگے کسی کو مارتے تھے۔ :101:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    بالکل رہے ہیں ۔ لیکن مولوی کے سامنے تین بار ایک مقابلے کا اقرار کرنے کے بعد پھر کبھی نہیں‌جیتے۔ :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں