1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم نعیم بھائی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی !
    کیا آپ سنجیدہ ہیں یا صرف مزاح کے لیے ۔۔۔۔؟
    اگر مزاح کے لیے تو پھر تو میں متعلقہ لڑی میں ہی اس کا جواب دے سکتا ہوں یا صرف آپ کے ذپ میں ہی جواب دوں؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی جواب تو یہیں دینا ہے اور بہتر بھی یہی ہے کہ سنجیدہ جوابات دیے جائیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    پہلا اعتراض تو یہیں پہ وارد کرتا ہوں کہ میں جماعت مبتدیان پاس کرکے اگلی جماعت میں پہنچ گیا ہوں اور اب مجھ سے یہ پرچہ حل کروایا جا رہا ہے۔۔۔

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    اگر نمبر یکساں ہیں تو 5 سوال آسان اور مشکل کیوں؟
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    اگر 15 دن میں حساب کتاب پورا نہ ہو سکے تو؟
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔
    ہماری اردو میں کتنے قسم کے خط دستیاب ہیں جو خوشخطی کے نمبر دیے جا رہے ہیں؟


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نعیم رضا۔۔ اس سے زیادہ تو میں نے نادرا والوں کوشناختی کارڈ بنانے کے لیے بھی نہیں بتایا تھا! پتہ نہیں کس نے رکھا!
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ہے مگر یہاں نہیں بتاؤں گا۔۔۔۔ پیار سے رکھا گیا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    30 سے کچھ زیادہ ۔۔(لڑکوں کو یہ اجازت کیوں ‌نہیں دی گئی)؟؟
    4-شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان سے باہر اور دنیا کے اندر
    (عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
    دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں)​

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    کاش پاکستانی سندات میں تعلیم بھی ہوتی۔ (تعلیم یافتہ کہلانے کے لیے)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جہاں کچھ شغل مل جائے (ان کے؟ کن کے؟ کون کے؟ کس کے؟ کب کے؟)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    پیشہ ور نہ جان ہمیں اے جان تمنا
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جب ایک پل کا بھروسہ نہیں تو مستقبل کیا اور عزائم کیا؟
    یا
    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    حل کرنا غیر ضروری ہی تھا۔ پھر بھی حل اس لیے کردیا کہ مجھے غیر ضروری کام کرنے کا شوق ہے
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ما شاء اللہ نعیم بھا ئی آپ تو بڑے چھپے رستم نکلے ۔۔ لیکن پورے کے پورے نہیں نکلے ابھی پھر بھی کچھ چھپے ہوئے ہیں۔۔۔ آپ سے درخواست ہے وہ بھی نکل آئیں :D
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیا شعر ہے
    جہاں میں اہل ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں؟
    اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے اور اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے​
    اس لیے سارا نکلنے کے لیے کوئی اور جگہ دیکھوں گا :wink:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! اچھا تعارف دیا آپ نے :)

    مجھے سنجیدہ جوابات کے ساتھ اپنا تعارف ذپ کر دیں۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب ۔ تعارف تو دلچسپ ہے لیکن لگتا ہے خاصے ہشیار ہیں آپ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہشیاری کی کونسی بات نظر آگئی آپ کو ۔ میری امی تو ابھی بھی مجھے بھولا کہتی اور سمجھتی ہیں :p
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہ معافی۔ یہ مائیں ہی بچوں کو بگاڑتی ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب عمر 30 سے اوپر اور زاہرا صاحبہ کا جواب ؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !
    ماں کے لیے تو بچہ “سدا بچہ“ ہی رہتا ہے نا۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہارون صاحب کیا آپ ابھی اپنی ماں کے بچے نہیں ہیں ؟؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عظیم الرحمن کے ابا جی ہن بولو ؟؟؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری امی کی ناں پوچھیں ابھی کا ہی میری ۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار تواڈی لڑائی وچ میں ایویں خجل ہون ڈیا آں۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائیوں کے کام آنا عبادت ہے
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11

    ہارون صاحب ۔ لگتا ہے کسی زبان میں آپ کچھ کہنا چاہ رہے ہیں ۔۔ ہے نا ؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھداری کی باتیں شروع کردی ہیں کہیں آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی !
    ھارون بھائی پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کی ماسٹر ڈگری مکمل ہو گئی کیا؟ :wink:
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا ؟؟؟
    جی ہاں۔ وہ تو الحمد للہ مکمل ہو گئی۔ رہی بات عقلمندی کی تو بقول میرے والدین میں بچپن سے ہی عقلمند تھی :)
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے اتنی “نِکی“ سی اوتاری لگائی ہے آپ نے
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم صاحب آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔۔
     
  25. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    نعیم بھائی!!
    آپ نے بہت کچھ چھپایا ۔ ۔ ۔ اور بہت کچھ بتایا نہیں۔

    سچ تو یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ آپ نے پرچہ بھرا ہے ۔ حل نہیں کیا۔

    دُعا ہے کہ ۔۔۔آپ کی گود ہمیشہ بھری رہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نادر سرگروہ بھائی ۔
    اُس وقت ایک نئے صارف کے طور پر جتنا شئیر کرنا ضروری سمجھا تھا وہ کردیا۔
    ویسے بھی زندگی بذاتِ خود اک سربستہ راز ہے جسے۔۔

    سمجھا نہیں ہنوز میرا عشقِ بے ثبات​
     
  27. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نادان نادیہ یاد آگئی!
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پرانے وقت کبھی نہیں بھولتے :no:
     
  29. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1



    :a191:
    [glow=red:33k3ryvv]ماشاء اللہ اللہ آپ کو اور ترقی دے آمین
    ویسے یہ خواتین کو خود کے بارے میں بڑی خوش فہمی ھوتی ھے ھاھاھاھاھاھاھا
    برا لگا ھوتو سوری[/glow:33k3ryvv]
    :hasna:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں