1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سعدیہ بہن۔ آپ بھی بھولی بھالی ہیں۔ ہارون بھائی کے مداریوں والے چکر میں آگئیں۔ جو مداری کے آغاز میں کہتے ہیں۔ آپ کو ایک سرپرائز دوں گا۔ لوگ دو گھنٹے بیٹھے اسکی باتیں‌سنتے رہتے ہیں اور سرپرائز اختتام تک نہیں‌ہوتا۔ :tv:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    کیونکہ میں اب باؤلنگ چھوڑ چکا ہوں۔ اسلیے پرانی باؤلنگ پر ہی گذارا کریں۔ :a172:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    پھر تو چھکوں کی جگہ آٹھے ہی پڑیں گے :86:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    حسن بھائی ۔ آپ جس معیار کے چھکے یا اٹھے لگاتے ہیں ۔ وہ ہمارے دور میں دوکی بھی نہیں گنے جاتے تھے۔ بہرحال اب آپ کا دور ہے ۔۔۔ اس لیے کم چُک کے رکھیں۔ :a191:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    کہیں زیادہ ہی کم نا چُکیا جائے :warzish:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اسی چک چکا میں کہیں حسن کو چُک ہی نہ پڑ جائے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میں نے کم چکنے کا کہا تھا۔ آپ نے زیادہ چُک دیا۔
    ویسے میں تعارف میں آپ اپنا چُک چُکا نہ ہی کریں‌تو بہتر ہے۔ :horse:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی ۔ چک چکا کو چھوڑیں ۔ تعارف کی بات کریں۔ تعارف کی۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپکا تعارف پھر بھولپن پہ جاکر اٹک جاتا ہے
     
  10. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی کا بھول پن کب ختم ہوگا ؟ :207:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    :143: :baby: میں نے کیا زیادہ چُک دیا :143: :baby:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں