1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو 30000 پیغام مکمل کرنے پر مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏12 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ راشد بھائی ۔ خیر مبارک۔
    سنہری حروف میں لکھنے کا بھی شکریہ ۔

    لیکن مجھے تو یہ پیلا رنگ لگ رہا ہے ۔ :soch:[/quote:2cj9kutk]

    آج کل ملاوٹ بہت ہوگئی ہے اس لئے سنہری رنگ پیلے کی شکل میں تبدیل ہوگیا ہے۔

    :201: :201: :201: :201:[/quote:2cj9kutk]
    ہاہاہاہا۔۔ راشد بھائی ۔
    ویسے 25 یا 30 کے عدد سے تو سلور منسوب نہیں ہے ؟ :237:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ سے ہمدردی ہے لیکن آپ کو اس کا خمیازہ بھی ہم نے صدر پاکستان کے عہدے کی صورت میں دے دیا ہے تاکہ آپ کئی 30 کروڑ اکٹھے کرسکیں[/quote:w6imd6pl]
    ہم نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر اچھے برے کو پہچاننے میں غلطی کی ۔
    وگرنہ مرتضیٰ بھٹو، بےنظیر بھٹو سمیت دیگر درجنوں بےگناہوں کے قتل کی پاداش میں آپکو پھانسی لگوا دینا چاہیے تھا۔
    لیکن ہم نے ڈاکٹر عبدالقدیر جیسے محسنوں کو ٹھکرا کر آپ جیسے "جرائم پیشہ" کو اپنا صدر بنا ڈالا ۔
    اب عذاب بھی تو ہمی بھگت رہے ہے نا جناب !
    آپ ہٹیں گے تو پھر آپکے " میثاقی بھائی " کو کئی کئی بار آزما چکنے کے باوجود لوٹ کھسوٹ کرنے کے لیے انہیں اقتدار تک پہنچا دیں گے۔
    وہ اپنا پیٹ بھر چکیں گے تو پھر آپکے جانشین بلاول بھٹو زرداری ہمارا خون نچوڑنے کو ہمارے ہمدرد بن کر آجائیں گے۔

    ہم بطور قوم آپ جیسوں ہی کے غلام ہیں جناب !
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم صاحب ۔ کاش ہم ایسی قوم نہ ہوتے۔
    لیکن مایوسی کی کوئی بات نہیں۔ ہم چاہیں تو بہتری لا سکتے ہیں۔ :yes:
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ہم زندہ قوم ہیں
    ہم پائندہ قوم ہیں
    ہم پاکستانی ہیں
    ہم پاکستانی ہیں

    :201: :201: :201: :201:

    :takar: :takar: :takar: :takar: :rona: :rona:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو مسئلہ ہے محترمہ نیلو فر صاحبہ ۔
    کہ ہم تبدیلی چاہتے نہیں ہیں۔ :takar:
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا ایسے سیاسی تبصروں کو " حالاتِ حاضرہ " کے لیے چھوڑ دیا جائے تو بہتر ہے۔
    یہاں تو صرف مبارکباد اور خوش آمدید ہی ہونی چاہیے۔ :computer:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مبارک باد اور خوش آمدید کے درمیان اگر کسی کو جان لیں تو کوئی حرج نہیں۔ورنہ فورم کا ماحول پھیکا پھیکا ہوجائے گا۔ سیاست پر بات تو زرداری صاحب کی مبارک باد کے بعد ہی بڑھی ہے۔
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے تو یہاں ایک صارف محمد نواز شریف بھی ہیں ۔
    لیکن وہ چپ چاپ رہتے ہیں۔ :237:
     
  9. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم جناب نعیم بھائی
    ہماری اردو کی بزم میں تاریخ ساز ‌ترقی پر[glow=red:2iuh0hs2]دلی مبارک باد[/glow:2iuh0hs2]
    ۔ :dilphool:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔ ورنہ وہ بھی کسی سے کم نہیں :suno:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام وسیم بھائی ۔
    آپ کی محبتوں کا شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
    اور ہو سکے تو فورم کو ذرا زیادہ وقت دیا کریں۔ شکریہ ۔

    والسلام
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    نعیم بھائی یہ منفرد ریکارڈ بہت بہت مبارک ہو۔ ہماری اردو فورم میں آپ کا کردار ہمیشہ سے بہت اہم رہا ہے اور آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
    :mashallah:


    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

    دیر سے مبارکباد دینے پر معذرت
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ ساگراج بھائی ۔
    اتنی محبت و پذیرائی کا بہت شکریہ ۔
    کردار کیا ہونا ہے۔ میں تو آپ سب کا فرداً فرداً ممنون ہوں کہ اس نکمے بھائی کو اسکی تمام تر لغزشوں کے باوجود اپنے پاس بیٹھنے کی اجازت دیے ہوئے ہیں۔

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اردو کے اس گلشن کو ہمیشہ پربہار رکھے اور اسکے سب پھولوں کو سدا سلامت اور مہکتا ، پھلتا پھولتا رکھے۔ آمین


    مجھے آپکی غیر حاضری پر ذاتی طور پر بہت تشویش تھی ۔ خوشی ہوئی کہ آپ باخیر وعافیت ہیں۔
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اچھا، جبھی ہماری اردو کے دو لاکھ پیغام مکمل ہو گئے :176: ۔ نعیم بھائی، آپ کی ہماری اردو پر کانٹریبیوشنز کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ہماری اردو کو ایک ویلکمنگ اور خوبصورت فورم بنانے میں آپ کا بہت اہم کردار ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اتنی محبتیں باٹنے پر بہترین جزا دے۔ بہت بہت مبارک ہو :flor:

    تمام صارفین سے گزارش ہے کہ نعیم بھائی کو اس بار سٹینڈنگ اویشن دی جائے (ویسے یہ سمائیلی تو بیٹھا ہوا لگ رہا ہے :) )

    :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101: :101:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ این آر بی بھائی ۔
    اتنی محبتوں کے لیے کہ جن کا میں کسی طور حقدار نہیں ہوں۔ بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔
    البتہ یہ عرض ہے کہ اللہ پاک آپکے جذبات کو میرے حق میں دعا کے طور پر قبول فرما لے۔ آمین

    اللہ کریم آپکو سلامتی و عافیت اور ہر دوجہاں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین



    میرا خیال ہے ہماری اردو پر مزاح نامے کی اگلی چند قسطوں کےلیے آپکے پاس اب کافی مواد ہوچکا ہوگا۔ پھر پاکستان کے حالات بھی کافی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ براہ کرم مزاح نامے کو آگے بڑھائیے۔ شکریہ ۔ :suno:
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    یاد دہانی کا بہت شکریہ نعیم بھائی۔ مواد تو اچانک ہی بنتا ہے ذہن میں۔ دیکھئے اگلی 'آمد' کب ہوتی ہے۔ :soch:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلئیے۔ پھر اتنی دیر تک ہم فیض کو یاد کرتے ہیں۔

    " ہم دیکھیں گے۔ " :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں