1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو 30000 پیغام مکمل کرنے پر مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏12 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مرزا عادل نذیر بھائی ۔
    آپ کی مبارکباد کا بہت شکریہ ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام پیارے احمد کھوکھر بھائی ۔
    مبارک باد کے لیے بہت شکریہ ۔

    اللہ کریم آپکو معہ آپکے پیاروں کے دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بےمثال بھائی ۔
    آپ جیسے بےمثال بھائی کی زبان سے ایسے نیک جذبات کو میں اپنے لیے دعا کے طور پر قبول کرتا ہوں کہ اللہ کریم مجھے واقعی اچھا مسلمان اور اچھا پاکستانی بنادے۔ آمین

    اور اللہ کریم آپکو اپنے پیاروں کے ہمراہ جان و ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام انجم رشید بھائی ۔
    آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں‌کے لیے میں آپکا ممنون ہوں۔

    اللہ تعالی آپکو بھی اپنے پیاروں کے ہمراہ دائمی خوشیاں اور سلامتیء جان و ایمان عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی کوئی ہماری اردو کے اس رواں دواں قافلے میں‌نعرہ اردو بلند کرکے شامل ہوجاتا ہے تو عام طور پر ان کو خوش آمدید کہتے ہوئے میں یہ ضرور لکھتا ہوں " کہ مبارک ہو اس آسمان۔۔۔ "ہماری اردو" ۔۔۔۔کا ستارہ بننے پر۔۔۔۔اور یہ عرض بھی کہ ۔۔۔۔۔۔آپ کی ضوفشانیاں بصورت تحریر۔۔۔ہم تک ضرور پہنچیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر یقین کریں کہ نعیم بھائی اس آسمان محبت کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہ کامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔۔۔۔۔۔۔کہ ہم چاہے وہ نئے ہوں‌یا پرانے بس نعیم بھائی کے گرد گھیرا ڈال کے بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کی تحریروں میں۔۔۔۔۔۔۔ایک جادو سا ہوتا ہے۔۔۔۔۔اور ان تحریروں میں نعیم بھائی موضوع کی مناسبت سے۔۔۔۔باقاعدہ خود اور بقلم خود۔۔۔۔بول رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور بس انکی یہ محبت۔۔۔۔کہ اک رواں قافلے کی سی صورت تمام احباب کو منزل بہ منزل، کوچہ بہ کوچہ اور دیس بدیس پھراتا اور نئے تجربات سے روشناس کراتا رہتا ہے۔

    اگر میں‌کہوں‌کہ نعیم بھائی مجھ ایسے سست صارف کو بھی اپنے انداز بیاں سے اس قابل کردیتے ہیں کہ کچھ زینت ہماری اردو کرنے کی جسارت پیدا ہوجاتی ہے وگرنہ بس صرف "پڑھتے" ہوئے گزرجائیں۔

    نعیم بھائی کے پاس حالات کی مناسبت سے بہت سارے قصے ہوتے ہیں۔۔۔۔مجھے امید ہے کہ جب یہ قصے کہانیاں بنیں گی تو آپ کے افسانے بھی ہمیں‌پڑھنے کو ملیں‌گے۔مگر ان کے افسانوں‌میں پھر صرف اور صرف زندگی کی حقیقتیں ہی آشکار ہونگی۔۔۔۔اور زندگی کو پرھنے اور سمجھنے کے لیے زندہ لوگوں‌کی۔۔۔۔۔۔ضرورت ہوگی اور مجھے امید ہے کہ ایسے کئی زندہ دل شان ہماری اردو ہیں۔

    نعیم بھائی ابھی تو بہت کچھ لکھنے کو دل کررہا ہے مگر اس مبارک بادی کی لڑی میں‌مزید تاخیر بھی نہیں‌کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔کہ پہلے ہی احباب نے اس لڑی میں بہت خوب لکھا ہے تو ایسے میں‌ میں کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس جی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔سادہ الفاظوں میں سادہ سی مبارک بادی :dilphool:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جناب نعیم رضا صاحب کو 30 ہزار پیغامات مکمل کرنے پہ بہت مبارک ، اللہ تعالی ان کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور اپنے اس مقام پہ قائم رہنے کی ہمت وحوصلہ دے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب محبوب خان بھائی ۔
    آپ کی اس محبت کا بہت شکریہ ۔
    میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اپنی کمتری کا احساس کرتے ہوئے آپ کے ان الفاظ و جذبات کو اپنے حق میں دعا کے طور پر لیتا ہوں۔ کہ اللہ تعالی واقعی مجھے آپ کی توقعات کے مطابق بنا دے۔ آمین ۔
    وگرنہ آپ جیسے صاحبانِ قلم و ہنر سے مجھ ایسے نکمے کے لیے ایسے الفاظ سوائے آپکی اعلی ظرفی کے اور کیا ہوسکتے ہیں۔


    اللہ تعالی ہمارا " ان دیکھی، محبت و خلوص بھری ہمسفری اور دوستی " قائم رکھے۔ اور کبھی ملاقات بھی کروا دے۔ آمین
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ جنابہ خوشی صاحبہ ۔
    اتنے خلوص سے مبارک دینے پر بہت شکریہ ۔
    دعاؤں کے لیے جزاک اللہ ۔ اللہ کریم آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

    " اس مقام " سے آپ کی مراد کیا تھی؟ مجھ بھولے بھالے کو بھی سمجھا دیں ؟ :baby:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    نعیم بھائی ع ا د ل بھیا کی طرح اپنی اس بہن کی جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمایئں :dilphool:
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    السلام علیکم مرزا عادل نذیر بھائی ۔
    آپ کی مبارکباد کا بہت شکریہ ۔[/quote:mxdnnlj1]


    یہ ویلکمممممممم ع ع ی م بھیا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    پیاری اردو کو چار چاند لگانے والے ہر دل عزیز بھائی آپکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے [​IMG]
    ہو :222: :dilphool: :222
     
  12. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نعیم بھائی !

    اس اہم ترین سنگِ میل کو عبور کرنے پر ناچیز کی جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    نعیم بھائی ع ا د ل بھیا کی طرح اپنی اس بہن کی جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمایئں :dilphool:[/quote:fopdm7eb]
    السلام علیکم۔ بہنا جی ۔
    مبارک باد کا شکریہ ۔

    لیکن خدا نہ کرے کہ آپ بھی " عادل بھائی" کی طرح لکھنے والی بن جائیں۔ :no:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام پیارے ہارون بھائی ۔
    مبارکباد کا شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔

    چار چاند تو ہم ہیں الحمدللہ (میں ، آپکی بھابھی اور دو بچے)

    لیکن ہماری اردو پر تو میں اپنی خوشبختی سمجھتا ہوں کہ آپ جیسے محبت کرنے والے بھائی ، بہن اور دوست میسر ہیں جو ہر وقت پورے خلوص سے ایک دوسرے کے لیے دعاگو رہتے ہیں۔
    اللہ کریم آپ سب کو سلامتی و عافیت عطا فرمائے اور خوش و خرم رکھے۔ آمین ۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محمد احمد بھائی ۔
    مبارک باد کا شکریہ ۔

    آپ جیسے اہل قلم و اہل ہنر کی طرف سے مبارکباد ایک اعزاز سے کم نہیں۔ شکریہ

    اللہ کریم آپکو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم۔ نعیم بھائی ۔

    [shadow=blue:31r94u3s]ہماری اردو میں‌ایک منفرد اعزاز حاصل کرنے[/shadow:31r94u3s]
    پر

    [glow=red:31r94u3s]دلی مبارک باد قبول فرمائیں[/glow:31r94u3s]


    [highlight=#FFFFFF:31r94u3s]دعا ہے کہ آپ کے دم سے ہماری اردو کی رونق سدا قائم رہے۔ آمین[/highlight:31r94u3s]​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ محترم برادر بھائی ۔
    اس نوازش کا اور مبارک باد کا بہت شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کیجئے۔

    والسلام
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم۔ نعیم رضا بھائی ۔

    30 ہزار کا حدف عبور کرکے [glow=red:3iyfss64]ہماری اردو کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں[/glow:3iyfss64]لکھوانے پر


    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    ۔ دلی مبارک باد قبول ہو ۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    [highlight=#BFFFFF:3iyfss64]خدا تعالی آپکی زندگی کو ہمیشہ پربہار رکھے اور آپکے دم سے ہماری اردو کی بہاریں قائم رکھے۔ آمین[/highlight:3iyfss64]
     
  19. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نعیم بھائی آپ کو تیس ہزار پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارک ہو

    لیجئے آپ کا نام میں نے سنہری حروف میں لکھ دیا ہے :hpy:

    نعیم بھائی
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نور بہنا۔
    مبارک باد کا شکریہ ۔
    دعاؤں کے لیے بہت سا شکریہ اور جزاک اللہ ۔

    اللہ پاک آپ کو بھی سدا خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ راشد بھائی ۔ خیر مبارک۔
    سنہری حروف میں لکھنے کا بھی شکریہ ۔

    لیکن مجھے تو یہ پیلا رنگ لگ رہا ہے ۔ :soch:
     
  22. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    غریب قوم کے نمائندہ جناب نعیم رضا صاحب

    30 ہزار پیغام اکٹھے کرنے پر مابدلوت کی طرف سے مبارک باد ۔ :dilphool:

    جب ہم نے 30 کروڑ (پرسنٹ والے) اکٹھے کیے تھے تو ہمیں مبارک کی بجائے جیل دی گئی تھی ۔ :takar:
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لو نعیم بھائی زرداری صاحب بھی مظلوم ہیں :soch:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری صاحب۔ مبارک باد کا شکریہ ۔

    زرداری صاحب ! آپ بھولے بادشاہ ہیں۔
    آپ کو اس وقت جیل ملی تو قوم نے آپ پر " ترس " کھا کر آپ کو صدرِ پاکستان بنا دیا ۔

    مجھ بھولے بھالے کو " صرف مبارکبادوں " پر ہی ٹرخایا جارہا ہے۔ اور پرسنٹ بھی کچھ نہیں‌مل رہا۔ :no:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو نعیم بھائی زرداری صاحب بھی مظلوم ہیں :soch:[/quote:1muzqeyu]
    جی ہاں محبوب بھائی ۔ اسی لیے تو امریکہ سے جاپان اور چائنہ تک ، ہر جگہ جھولی پھیلائے مانگتے پھر رہے ہیں۔
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    زرداری صاحب۔
    آپ کے 30 کروڑ میں اور نعیم صاحب کے 30 ہزار میں فرق ہے
    آپ نے پرسنٹ کے ذریعے کمائے تھے۔ جبکہ نعیم صاحب نے اردو زبان کی خدمت کے لیے محنت کی ہے۔
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم نعیم چاچو !
    30 ہزار پیغامات پر
    [glow=red:3ztlguew]30 ہزار بار مبارک باد[/glow:3ztlguew]
    قبول کیجئے۔

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام عقرب بھائی !
    اتنی محبت بھری مبارک باد کا بہت شکریہ ۔
    بلکہ آپ کا 30 ہزار بار شکریہ ۔ :dilphool:
     
  29. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ راشد بھائی ۔ خیر مبارک۔
    سنہری حروف میں لکھنے کا بھی شکریہ ۔

    لیکن مجھے تو یہ پیلا رنگ لگ رہا ہے ۔ :soch:[/quote:1o79vzwv]

    آج کل ملاوٹ بہت ہوگئی ہے اس لئے سنہری رنگ پیلے کی شکل میں تبدیل ہوگیا ہے۔

    :201: :201: :201: :201:
     
  30. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مجھے آپ سے ہمدردی ہے لیکن آپ کو اس کا خمیازہ بھی ہم نے صدر پاکستان کے عہدے کی صورت میں دے دیا ہے تاکہ آپ کئی 30 کروڑ اکٹھے کرسکیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں