1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو 30000 پیغام مکمل کرنے پر مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏12 اپریل 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    السلام علیکم ۔
    ہماری اردو کی جان، خوش طبع، خوش مزاج ، متحرک اور بہترین صارف

    جناب نعیم بھائی کو
    30000 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر ہم سب دوستوں سے کی طرف سے



    :dilphool: ۔ بہت بہت دلی مبارک باد ۔ :dilphool:
    ۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: ۔​
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔ نعیم صاحب۔
    گو کہ ہماری اردو پر نیو یوزر ہوں ۔
    لیکن آپ کی ذہانت ، متانت، لطافت، اور شرارت کا اندازہ آپکے پیغامات سے بخوبی ہوچکا ہے
    خوش آمدید سے لے کر، اسلامی سیکشن میں اہم دینی موضوعات پر تحقیقی مضامین، حالاتِ حاضرہ میں وطنِ عزیز سے متعلق دردِ دل بھرے تبصرے ، شاعری میں اعلی ذوق اور گپ شپ میں منفرد ، بااخلاق ،روانی بھرا انداز بلاشبہ متاثر کن ہے۔

    آپ ہماری اردو کے اس فورم کی خاص رونق ہیں۔
    [glow=red:2jq5lu1w]اس منفرد اعزاز پر دلی مبارک باد قبول فرمائیے۔[/glow:2jq5lu1w]

    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [marq=right:17dd965k][glow=red:17dd965k]نعیم بھائی ترقی مبارک ھو[/glow:17dd965k][/marq:17dd965k]
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    نعیم بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کریں

    دعا ہے اللہ تعالی آپ کو اور ترقی کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے (آمین)

    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے مبارک دیتے وقت دانت کیوں باہر نکل آئے :soch:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [​IMG]

    نعیم بھائی : میری طرف سے بہت بہت عید مبارک قبول ہو
    اللہ آپ کو سدا خوش رکھے ،۔ اسی طرح تیز تر ترقی کرتے رہیں ، :flor: :flor: :flor: :dilphool: :a150:
     
  7. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    نعیم جی میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کر لیں :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :dilphool: بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ثم آمین۔۔
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    نیلو صاحبہ کا یہ مختصر مگر جامع پیغام ، نعیم صاحب کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کااحاطہ کرتا ہے۔
    [highlight=#FFBFFF:2fmiwxi1]ایک نئی صارفہ کی طرف سے لکھے گئے اِس پیغام نے مجھے حیرت میں ڈال دِیا۔[/highlight:2fmiwxi1]
    نعیم صاحب کے لئے اِس سے بہتر الفاظ میرے پاس نہیں تھے اِسی لئے میں نے تھوڑی سی ترمیم کے
    ساتھ نیلو صاحبہ کے جُملےمستعار لئے۔

    ۔
    نعیم صاحب واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔
    ساتھ ہی افسوس بھی ہے کہ بیشتر صارفین اُن کی باتوں کی گہرائی میں اُترے بغیر ہی
    آگے بڑھ جاتے ہیں۔

    '
    نعیم صاحب کی سطروں میں کئی کئی سطریں پنہاں ہوتی ہیں۔
    لیکن غوطہ خور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتے ہیں۔
    یا پھر وہ سطریں ، غوطہ خوروں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتی ہیں۔
     
  10. عدنان رضا
    آف لائن

    عدنان رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مارچ 2009
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hands:

    :computer:
    نعیم رضا بھائی میری طرف سے بھی
    :a150:

    :khao: انجوائے کریں
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محترم نعیم صاحب۔
    [glow=red:2yseaoqg]منفرد اعزاز مبارک ہو۔ [/glow:2yseaoqg]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    امید ہے آپ ہماری اردو کو ہمیشہ اپنی موجودگی سے رونق بخشتے رہیں گے۔

    اللہ تعالی آپ کو معہ اہل خانہ دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو
    میں ان شاء اللہ آپ کے لیے کوئی اچھا ساکارڈ بناتاہوں
    تب تک یہ قبول فرمائیے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے مبارک دیتے وقت دانت کیوں باہر نکل آئے :soch:[/quote:1bipsbh2]
    سلام عرض ہے۔ حسن رضا جی ۔
    آپ کی بات پڑھ کر تو واقعی مجھے ہنسی آگئی
    آپ اپنی شرارتوں سے باز نہیں آنے والے۔ :happy:
     
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ۔
    نیلو صاحبہ کا یہ مختصر مگر جامع پیغام ، نعیم صاحب کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کااحاطہ کرتا ہے۔
    [highlight=#FFBFFF:2pjc87ng]ایک نئی صارفہ کی طرف سے لکھے گئے اِس پیغام نے مجھے حیرت میں ڈال دِیا۔[/highlight:2pjc87ng]
    نعیم صاحب کے لئے اِس سے بہتر الفاظ میرے پاس نہیں تھے اِسی لئے میں نے تھوڑی سی ترمیم کے
    ساتھ نیلو صاحبہ کے جُملےمستعار لئے۔

    ۔
    نعیم صاحب واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔
    ساتھ ہی افسوس بھی ہے کہ بیشتر صارفین اُن کی باتوں کی گہرائی میں اُترے بغیر ہی
    آگے بڑھ جاتے ہیں۔

    '
    نعیم صاحب کی سطروں میں کئی کئی سطریں پنہاں ہوتی ہیں۔
    لیکن غوطہ خور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتے ہیں۔
    یا پھر وہ سطریں ، غوطہ خوروں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتی ہیں۔[/quote:2pjc87ng]
    سلام عرض ہے نادر صاحب۔
    آپ کی حیرت بجا ہے۔ اور سچ بات ہے کہ مبارکباد کے یہ الفاظ لکھتے ہوئے میرے ذہن میں یہ بات آئی بھی تھی کہ کچھ لوگوں کو حیرت ہوگی ۔ حقیقت یہ ہے کہ ۔۔

    میں ترا نام نہ لوں اور لوگ پہچانیں
    کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    والی بات تھی ۔
    میں ہماری اردو سے پچھلے 3 ہفتوں سے چپکی ہوئی ہوں۔ لکھوں یا نہ لکھوں ۔ لیکن اپنی دلچسپی کے مضامین پچھلی لڑیوں میں بھی روزانہ پڑھتی رہتی ہوں۔ بس اسی وجہ سے نعیم صاحب کے بارے میں اتنا لکھنے کا حوصلہ ہوگیا ۔
    میرے لیے اعزاز ہے آپ جیسے نامور قلمکار نے بھی انہی الفاظ کو قبول فرما کر اپنے پیغام کا حصہ بنا لیا۔ :hands:
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    مبارکاں ہوں ن ع ی م بھیا جی بہت بہت
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    نعیم بھائی آپ کو ترقی مبارک ہو۔

    [​IMG]
     
  17. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم نعیم بھائی۔میں‌صرف اتنا کہونگا کہ اللہ آپ کو اسی طرح اپنی زبان کی خدمت کی توفیق بخشیں کہ چند لوگ ہی نامور ہوتے ہیں
    اور ان میں‌سے آپ بھی ہو
    خوش رہو ہمیشہ اور ترقی مبارک ہو :dilphool: :dilphool:
     
  18. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    نعیم بھائی اللہ آپ کو زندگی اور آخرت میں ترقی عطاء فرمائے آمین اللہ آپ پر میری پیاری بہن پر میری پیاری سی سویٹ سی بیٹی فایزہ پر اور آپ کی فیملی پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ثم آمین
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ آپ اپنی محبت میں کافی زیادہ لکھ گئےہیں۔
    لیکن آپ نے " نعیم بھائی " لکھ دیا ۔ میرے لیے یہ سب سے بڑا اعزاز ہے
    آپ کی اس محبت و اعزاز کے لیے میں بہت شکرگذار ہوں۔
    اللہ تعالی آپکو اپنے پیاروں‌میں خوش وخرم رکھے۔ آمین
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نیلوفر صاحبہ
    گو کہ آپ بھی کسی غلط فہمی کی وجہ سے ضرورت سے زیادہ لکھ گئی ہیں۔
    وگرنہ میرے دامن میں ندامت کے سوا کچھ نہیں۔ اوٹ پٹانگ کو یہ سب دوست، بھائی بہنیں پذیرائی بخش دیتے ہیں
    اور اس ناچیز کی بات بن جاتی ہے۔

    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ کریم آپکو معہ اقرباء خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم لک فارورڈ بھائی ۔
    اتنی برادرانہ محبت کے لیے آپ کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپکو اپنے گھربار میں خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام چھوٹے بھائی حسن رضا ۔
    آپ کی مبارکباد اور محبت کا شکریہ ۔
    اللہ پاک آپ کو بھی زندگی کے ہر میدان میں ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیراً مبروک یا اخی البےباکیہ ! :hasna:

    بےباک بھائی ۔ اتنی محبت کے لیے یہ ناچیز بھائی بہت ممنون ہے۔
    اللہ تعالی آپکو معہ آپکے پیاروں کے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ نادیہ رضا جی ۔
    آپ کی مبارک باد کے لیے بہت شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

    اللہ کریم آپکو ہر مرحلہء حیات میں کامیابی و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کاشفی بھائی ۔
    دعاؤں اور محبتوں کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ کریم آپکو اپنے پیاروں کے ہمراہ دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

    ایک گذارش ۔۔۔
    مجھے آپ کی طرف سے "جناب وغیرہ " کی بجائے " نعیم بھائی " کہنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    نیلو صاحبہ کا یہ مختصر مگر جامع پیغام ، نعیم صاحب کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کااحاطہ کرتا ہے۔
    [highlight=#FFBFFF:22dsin85]ایک نئی صارفہ کی طرف سے لکھے گئے اِس پیغام نے مجھے حیرت میں ڈال دِیا۔[/highlight:22dsin85]
    نعیم صاحب کے لئے اِس سے بہتر الفاظ میرے پاس نہیں تھے اِسی لئے میں نے تھوڑی سی ترمیم کے
    ساتھ نیلو صاحبہ کے جُملےمستعار لئے۔

    ۔
    نعیم صاحب واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔
    ساتھ ہی افسوس بھی ہے کہ بیشتر صارفین اُن کی باتوں کی گہرائی میں اُترے بغیر ہی
    آگے بڑھ جاتے ہیں۔

    '
    نعیم صاحب کی سطروں میں کئی کئی سطریں پنہاں ہوتی ہیں۔
    لیکن غوطہ خور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتے ہیں۔
    یا پھر وہ سطریں ، غوطہ خوروں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتی ہیں۔[/quote:22dsin85]
    السلام علیکم۔
    نادر خان سرگروہ بھائی ۔
    آپکی مبارک باد کے لیے بہت شکریہ
    اور آپکی طرف سے یہ الفاظ میرے لیے ایک اعزاز سے کم نہیں۔
    گوکہ مجھے اپنی کم مائیگی کا بخوبی علم ہے۔ صرف آپ کی اعلی ظرفی اور محبت ہے کہ اس عاجز کو بھی برداشت کیے جاتے ہیں۔

    اللہ کریم آپ کو ترقیوں کی مزید درخشاں منازل پر فائز فرمائے۔ آمین
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام عدنان رضا بھائی ۔
    آپ کی مبارک باد کے لیے دلی شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کیجئے۔

    اللہ کریم آپکو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام محترمہ زاہرا صاحبہ ۔
    آپ کی مبارکباد میرے لیے ایک حوصلہ افزائی سے کم نہیں۔
    بہت شکریہ ۔

    اللہ کریم آپ کو اور ہماری اردو کے اس فورم اور اسکے اراکین پر اپنی رحمت و فضل کا سایہ قائم فرمائے۔ اور اسکے نیک مقاصد کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مجیب منصور بھائی ۔
    آپ کی محبت اور مبارکباد کے لیے بہت دلی شکریہ ۔

    اللہ کریم آپ کو اور آپکی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    نیلو صاحبہ کا یہ مختصر مگر جامع پیغام ، نعیم صاحب کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کااحاطہ کرتا ہے۔
    [highlight=#FFBFFF:1jwqej2r]ایک نئی صارفہ کی طرف سے لکھے گئے اِس پیغام نے مجھے حیرت میں ڈال دِیا۔[/highlight:1jwqej2r]
    نعیم صاحب کے لئے اِس سے بہتر الفاظ میرے پاس نہیں تھے اِسی لئے میں نے تھوڑی سی ترمیم کے
    ساتھ نیلو صاحبہ کے جُملےمستعار لئے۔

    ۔
    نعیم صاحب واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔
    ساتھ ہی افسوس بھی ہے کہ بیشتر صارفین اُن کی باتوں کی گہرائی میں اُترے بغیر ہی
    آگے بڑھ جاتے ہیں۔

    '
    نعیم صاحب کی سطروں میں کئی کئی سطریں پنہاں ہوتی ہیں۔
    لیکن غوطہ خور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتے ہیں۔
    یا پھر وہ سطریں ، غوطہ خوروں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر۔۔۔ اوپر سے گزر جاتی ہیں۔[/quote:1jwqej2r]
    سلام عرض ہے نادر صاحب۔
    آپ کی حیرت بجا ہے۔ اور سچ بات ہے کہ مبارکباد کے یہ الفاظ لکھتے ہوئے میرے ذہن میں یہ بات آئی بھی تھی کہ کچھ لوگوں کو حیرت ہوگی ۔ حقیقت یہ ہے کہ ۔۔

    میں ترا نام نہ لوں اور لوگ پہچانیں
    کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    والی بات تھی ۔
    میں ہماری اردو سے پچھلے 3 ہفتوں سے چپکی ہوئی ہوں۔ لکھوں یا نہ لکھوں ۔ لیکن اپنی دلچسپی کے مضامین پچھلی لڑیوں میں بھی روزانہ پڑھتی رہتی ہوں۔ بس اسی وجہ سے نعیم صاحب کے بارے میں اتنا لکھنے کا حوصلہ ہوگیا ۔
    میرے لیے اعزاز ہے آپ جیسے نامور قلمکار نے بھی انہی الفاظ کو قبول فرما کر اپنے پیغام کا حصہ بنا لیا۔ :hands:[/quote:1jwqej2r]
    محترمہ نیلوفر صاحبہ ۔
    آپ کے ان الفاظ میں‌گو کہ آپکے مخاطب نادر خان بھائی ہیں۔
    لیکن اتنے نیک خیالات کے لیے میں شکریہ ادا کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔
    اللہ تعالی آپ کے ان الفاظ کو میرے حق میں بطور دعا قبول فرمائے اور مجھے ایسا بنا دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں